السلام علیکم!
آپ یہ سن کر حیران ہو رہے ہونگے کہ یہ میں کیسی مبارک باد دے رہا ہوں.
لیکن سچ پوچھئیے فصیح بھائی کے تھریڈ کی تعداد دیکھ کر مزاآگیا اور اسی خوشی میں میں ان کو مبارک باد دے رہا ہوں.
لو جی ان کے تھریڈ کی تعداد ہے ایک دو تین چار...!!
ہے نا مزے کی بات.
تو چلیں شروع ہو جائیں ان کو مبارک باد دینا.
فصیح بھائی میرے بہت اچھے دوست ہیں لیکن مجھ سے تھوڑے ناراض ہیں. اور اب ایس ایم ایس کا جواب بھی نہیں دیتے.
آپ سب مبارک باد کے ساتھ سفارش بھی کریں میری.
بہت بہت مبارک ہو فصیح بھائی.
واسلام
اسامہ
Bookmarks