پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو داکٹر کا سلام
آج کل اے ٹی ایم کا رواج عام ہو چکا ہے اور فوری کیش حاصل کرنے کا یہ ایک بہترین طریقہ ہے جس سے آپ اپنے اکاؤنٹ سے رقم نکلوا سکتے ہیں
مگر کچھ لوگ اپنے اکاؤنٹ کے بجائے دوسروں کے اکاؤنٹ سے رقم نکالنے کی کوشش بھی کرتے ہیں جو کہ اچھی بات نہیں اس کے علاوہ یہ امکان بھی ہوتا ہے کہ کوئی دل جلا اے ٹی ایم ہی اکھاڑ کر لے جائے تاہم ایسا شاید ہی کبھی ہوا ہو مگر زیر نظر تصویروں کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ
کچھ نہ کچھ تو ہے
Bookmarks