rohaani_friend said:
yaar armi itni bhi doodh ki dhulii nahi hay.......aaj tuk army nay sirf apny hi loogoon ko marny kay aur koonsa kaam sur
یار آرمی اتنی بھی دودھ کی دھلی نہیں ہے۔۔۔اور آرمی نے ابھی تک اپنے ہی عوام کو مارنے کے اور کیا کارنامہ سر انجام دیا ہے۔۔۔بنگال کھویا ۔۔۔۔پھر وزیرستان میں امریکی ڈالروں کی لالچ میں کیا کچھ کیا۔۔۔۔ایک دنیا آرمی کے سیاہ کردار سے خبر ہے ۔۔۔۔اسی لیے تو گورنر جان محمد اوکزیی نے گورنری سی استعفیٰ دیا حالانکہ یہی گورنر پہلے کورکمانڈر تھا۔۔۔۔۔۔۔آرمی کے سیاہ کردار اور کالے کرتوت بہت زیادہ ہیں ۔۔۔میرے بھایی آپ کو جو بتایا جارہا ہے درحقیقت وہ درست نہیں ہے۔
Bookmarks