~*~(Congratulation)~*~
~*~(Sultana Sister)~*~
May Allah Grant You Success in Every Field of Life
Aamin
salam bhot bhot mubark hoo app ko thanks app na itne mahnat sa 31000 post ke mazeed ache sharing ka intazar rahaga
Congratulation sister
congrats
اسلام علیکم سطانہ بہن جی
آپ کو بہت مبارک ہو بہت خوشی ہوئی
اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اورآخرت کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے آمین
ایک مسلمان کی نجات اورکامیابی صرف اورصرف اطیعواللہ واطیعورسول صل اللہ علیہ وسلم پر ہے
اللہ تعالٰی ہم سب کو اسوۃ حسنہ کو اپنانے کی توفیقی عطا فرمائے آمین
Assalamualaikum
Kia baat hy apki, bohat hi zabardast .... 31000 post ki takmeel mubarak ho apko
ا!سلام وعلیکم
بہت بہت شُکریہ جوآپ نے اتنااچھاسااورپیارسے بھراتھریڈ
میرے نام کیا.بے شک یہ آپ لوگوں کاہی پیارہے ورنہ کون کسی کو
یہ سب کرنے اورلکھنے کے لئے مجبورکرسکتاہے.آپ سب کی محبت
ہی مجھے باربارکھینچ لاتی ہے.اورسوائے اپ سب کے اعتمادکے میرے پاس
ہے کچھ نہیں.وہی اعتمادجوآپ سب میری تحریروںپرکرتے ہیں
اللہ آپ سب کوخوش رکھے.
بھائی جی اتنے سادگی بھرے پیارے سے تھریڈکاشُکریہ
اللہ آپ کوخوش رکھے
آمین
سُلطانہ مُصطفیٰ
[IMG]http://i144.***********.com/albums/r187/Arend_Prins/Congratulations/congrates01.gif[/IMG]
[IMG]http://i272.***********.com/albums/jj193/nkp2211/picspik/en/general%20comments/congrats/06.gif[/IMG]
MANY MANY
CONGRATULATIONS
kEEP POSTING
may ALLAH BLESS U
TC
ALLAH HAFIZ
Bookmarks