[IMG]http://i270.***********.com/albums/jj98/tggp/flowers/062.gif[/IMG]
[IMG]http://i270.***********.com/albums/jj98/tggp/flowers/062.gif[/IMG]
السلام علیکم .
راقم انکل آپ کو بہت بہت مبارک ہو.
آپ کو کیسا لگ رہا ہے اس خوشی کے موقع پر
مبارک ہو
اللہ آپ کو دنیا و آخرت کی تما م کامیابیاں*عطا کرے آمین!
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Uncle bht bhut Mubarak ho
CONGRATULATION
Sir aapko bohat bohat mubarik ho V.I.P ka rank i wish ke aap mazeed aage aayen !
.
آئی ٹی دنیا کی تمام بہنوں بھائیوں، بیٹوں اور بیٹیوں کو راقم کی طرف سے السلام علیکم۔
میں پہلے تو آپ سب کے خلوص اور محبت بھرے جذبات کا شکریہ ادا کرتا ہوں، جس کا اظہار آپ نے اپنے اپنے تہنیتی پیغامات میں کیا ہے۔
میں انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ خلوص بھری ایک مسکراہٹ بہت سے قیمتی مال و اسباب سے بڑھ کر ہوتی ہے۔
یقین جانیے مجھے بہت زیادہ خوشی آپ کے خلوص کو دیکھ کر ہوئی ہے ورنہ وی آئی پی بننا میرے لیے کوئی معنی نہیں رکھتا۔
اور نہ ہی میں نے اپنے آپ کو کبھی اس قابل سمجھا کہ مجھے کوئی عہدہ ملے۔
میں سمجھتا ہوں کہ عہدے سے حوصلہ افزائی ان پیارے پیارے بیٹوں اور بیٹیوں کی ہونی چاہیئے جو دوسرے ساتھیوں کے مسائل کو حل کرتے ہیں یا اپنی مفید شیئرنگز سے دوسروں کے کام آتے ہیں۔
میں نے آئی ٹی دنیا میں آ کر بہت کچھ سیکھا ہے۔ اور کبھی پوچھنے میں عار محسوس نہیں کی۔
میری تمام چھوٹوں کو یہی نصیحت ہے کہ اگر سیکھنا چاہتے ہیں تو پوچھنے کی عادت اپنا لیں چاہے کسی کی عمر آپ سے کم ہے یا زیادہ۔ عمر کبھی سیکھنے کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننی چاہیئے۔
میں انتظامیہ کا شکریہ بھی ادا کرتا ہوں اور یہ بھی گزارش کرتا ہوں کہ مجھے دیا گیا یہ اعزازی عہدہ کسی اور ممبر کو دے دیا جائے جو اس کا زیادہ حقدار ہو۔
بس سب سے ایک گزارش ہے کہ زبانیں جتنی مرضی سیکھیے لیکن اپنی قومی زبان کو نظر انداز مت کیجیے، اس کا بھی آپ پر حق بنتا ہے۔
سب خاندان کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرتے ہوئے اجازت چاہتا ہوں۔
سلطانہ بیٹی نے تو سب کچھ لا کر ڈھیر کر دیا ہے، کس کس چیز کا شکریہ ادا کروں؟
والسلام
عبدالعزیز راقم
اسلام علیکم
راقم انکل آپ کو اس رینک کے ملنے پر بہت بہت مبارک باد۔
Bookmarks