اسلام وعلیکم



جانتی ہوں آپ سب اگلے انٹرویوکے لئے بے صبرے ہورہے ہیں
ہونابھی چاہیے.کیونکہ انٹرویوکے ذریعے ہم اپنے ان نیٹ دوستوں کوجانتے ہیں پہچانتے ہیں
اورہمیں ان کے انٹرویوسے بہت سی اچھی باتیں جانے کوبھی ملتی ہیں
اس بار ہمارے سینئرممبرزانٹرویومیں گیمز کے بہت بڑے شوقین ممبر
محسن شاہ
نے ہاں کہاہے.جس کے ہم سب دل سے شُکرگُزارہیں.کہ
انھوں نے ہمیں اپنے بارے میں جاننے کاموقعہ دیا.میں سب ممبران کی جانب سے
آپ کواس سیکشن میں خوش آمدید کہتی ہوں
پرساتھ ہی ساتھ آگاہ بھی کرؤں گی کہ یہاں چند بہت خطرناک ممبرزہیں جو
کسی بھی تھانیدارسے کم نہیں توذرا دھیان سے بھائی جی
ہم اپنے انٹرویوکی جانب چلتے ہیں