ماشا اللہ جناب آپ نے بہت اچھی تحریر پیش کی ہے تاہم میں اس مسٔلے کی توڑی سی مذید وضاحت کر دوں کہ بلا وجہ جان بوجھ کر منہ میں تھوک کو جمع کرکے نگلنا روزہ کے مکروہ ہونے کا باعث ہے لہٰذا اس فعل سے اجتناب بہتر ہے
فقط واللہ تبارک وتعالیٰ اعلم
Jazakallah
nice sharing...jazakAllah
ek aysa mas'al jisme log pareshan the aapne uska hal kar diya
Jazakallahu Khairaa
Bohot Zabardast sharing Thi
Bookmarks