Last edited by Shehzad Iqbal; 17th May 2010 at 10:53 PM. Reason: ---
Last edited by Shehzad Iqbal; 17th May 2010 at 06:25 PM.
Last edited by Shehzad Iqbal; 17th May 2010 at 06:30 PM.
Last edited by Shehzad Iqbal; 17th May 2010 at 06:38 PM.
Last edited by Shehzad Iqbal; 17th May 2010 at 06:45 PM.
سب سے پہلے تو اللہ کا شکر ہے کہ ان دنوں اتنی پریشانیوں اور مصروفیات کے باوجود یہ تھریڈ مکمل ہوا۔ پھر یہ کہوں گا کہ واقعی اس انٹرویو کا کہنے کے بعد پچھلے ہفتے بھائی کے ساتھ جو حادثہ ہوگیا تب یقین ہوگیا تھا کہ اب نہیں کرسکوں گا پر کوشش تھی کہ میں یہ کام کرؤں بس اللہ نے ہمت دی اور مکمل کر ہی لیا یہاں پر میں حماد کا خصوصی شکریہ ادا کروں گا کہ جنرل نالج کے سوالات میں اس نے کافی مدد کی یہ سوال ڈھونڈنا یا بنانا دماغ گھومانے کا کام ہے پر حماد نے بہت اچھے سوال بنائے ۔ شکریہ حماد
Last edited by Shehzad Iqbal; 17th May 2010 at 06:50 PM.
ارے اتنا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں دکھ تو اس بات کا مجھے اتنا لیٹ پتا چلا کہ آپ کا انٹرویو ہو رہا ہے اب تو میں بھی کچھ سوال پوچھوں گا اور ہاں شہزاد بھائی اگر کچھ پنگا کیا نہ تو یاد نہ کل ایک دفعہ کیا تھا اور آج پھر دس بارہ دفع کروں گا یاد رکھنا۔۔۔۔۔۔۔۔
اور ہاں ایکسڈینٹ تو ہو گا ہی نہ جب نظریں چاروں طرف گھمائیں گئی اور سوچیں دونوں طرف دونوں طرف سے مراد ایک گھر والی پر اور دوسری اُن پر جن کے خیالات یہ آج کل بہت زور و شور سے دیکھ رہے ہیں پر بابھی کے بیلنے کے سامنے ان کی ایک نہیں چل پا رہی بس انہی خیالوں میں گم تھے کہ پتا ہی نہیں چلا بھائی کو ان کے ساتھ کیا ہو گیا
My Dear any Body why You tube disconnected any reason,if any body have any plz reply me
Bookmarks