سب سے پہلے تو یہ کہوں گا فصیح بھائی کہ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے کہ آپ نے اتنا ضروری کام شروع کیا اور نہایت احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں۔
غالبا ڈیڑھ سال پہلے وہ تصویر مجھے بھی کمپنی میں کسی نے میل کی اور یہی لکھا کہ یہ دجال ہے تب میں بھی کچھ ایسا ہی سمجھا تھا پر جب آپ کے تھریڈ پڑھے غور کیا تو معلوم ہوا کہ نہیں ہم غلطی پر ہیں دجال کا فتنہ تو بہت بڑا فتنہ ہے۔
ایک بار پھر فصیح بھائی آپ کا شکریہ کہ آپ نے اس کام کا بیڑا اٹھایا ہے اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اس فتنے سے بچنے اور اس کی تیاری کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین
آپ کے مضامین سے کیا حاصل ہوا ماشااللہ بڑا اچھا سوال ہے
بھائی لکھا آپ نے بہت خوب ہے ماشااللہ اور حاصل یہ کیا
کہ ایک روشنی ذہن میں نمودار ہوئی اس سلسلے میں جس کا
نام ہی سن رکھا تھا ہم نے اس سلسلے میں آپ کی تحریروں کے علاوہ
بے شمار اور دوسری تحریریں بھی آپ ہی کی وجہ سے پڑھی یعنی کتابیں
دجال کے موضوع پر اور حسب استطاعت آگے بھی بڑھایا
اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دیں بس ایک اور بات
آپ چھٹا حصہ انشا اللہ لکھ رہے ہیں تو اس میں میڈیا کا حوالہ
بھی لازما آنا چاہئے کیونکہ جیسا کہ آپ سب ہی لوگوں کو معلوم
ہے کہ فیس بُک کے معاملے پر ہم تمام مسلمان جس طرح ایک ہوئے اور
واقعی میں بتادیا کہ یہ قوم ماشااللہ ایک ہے بحیثیت نبی پاک صلی اللہ علیہ وعلی وسلم
کے حوالے سے اور ایک رہے گی لیکن ہمارے میڈیا تمام اخبارات نے اور خاص کر جیو نیوز نے جس
طرح اس واقعے کو محض نارمل دکھایا یعنی اگر شعیب اور ثانیہ کی شادی ہورہی ہے
تو ہر طرف اس ہی بات کا چرچا ہے ایک ایک گھنٹے کے بحث و مباحثہ ہورہے
ہیں اخبارات میں چھپ رہا ہے کہ شادی ناکام ہوگی یا نہیں ثانیہ کے نام کے ساتھ شعیب کا نام ہوگا
وہ پاکستانی بہو ہوگی یا انڈین غرض پورے میڈیا نے پاکستان کو اس موضوع پر یرغمال بنالیا لیکن
انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اس ہی میڈیا نے جس میں تمام اخبارات اور ٹی وی چینل شامل ہے
ہمارے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وعلی وسلم کے دنیا کے سب سے بڑے ایشو پر کچھ نہ کیا
جمعرات کی رات کو آج کامران خان شو جیو نیوز سے آتا ہے اس شو کو دیکھ کر
میں کامل یقین ہوگیا کہ اس چینل کو یہودی لابی فنڈنگ کررہی ہے اس پروگرام میں کامران خان صاحب
نے اپنا پورا زور لگادیا کہ یو ٹیوب اور فیس بُک اور گوگل پر پابندی صرف پاکستان نے کیوں
لگائی اس گستاخانہ خاکے بنانے کے معاملے پر سعودی عرب اور ایران بھی تو خاموش تھے
انہوں نے کچھ نہیں کیا پوری دنیا میں کچھ نہیں ہوا تو صرف حکومت پاکستان نے یہ اقدام کرکے
بین الاقوامی سطح پر اپنا نام کیوں خراب کیا غرض اس سلسلے میں اس شخص کامران خان نے عجیب و غریب
دلائل پیش کئے پی ٹی اے اور دوسرے لوگوں کو آن لائن لاکر طرح طرح کے گھوما پھرا کر
بات کی مجھے تو حیرانگی ہورہی تھی کہ چند روپوں کی خاطر یہ شخص اور پورا نیٹ ورک کیسا
گستاخانہ پروگرام پیش کررہا ہے کیا یہ لوگ مسلمان نہیں کیا انہیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وعلی
سلم کی بے ادبی بے ادبی نہیں لگتی انہیں فکر ہے تو صرف یو ٹیوب ، فیس بُک اور گوگل پر لگنے والی
پابندی کی ہے پاکستان کے نام امیج خراب ہونے کی ہے دراصل یہ گروپ اس گوگل ، یو ٹیوب اور فیس بُک
سے لاکھوں روپے کی ماہانہ آمدنی حاصل ہورہی ہے ان لوگوں کو ان کے لئے صرف پیسہ ہے پیسہ
لیکن بحیثیت مسلمان الحمد اللہ ہمیں صرف اپنے نبی پاک صلی اللہ علیہ وعلی وسلم کی محبت اور
آخرت میں ان کی شفاعت نصیب ہوجائے یہی چیز چاہئے اور اس کے لئے دنیا کی تمام تر آسائشیں بھی مجھ سے
چھین لی جائے تو انشا اللہ یہ بھی کچھ نہیں میں اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وعلی وسلم کی شان میں کوئی
گستاخی برداشت نہیں کرسکتا آپ لازما اس کردار پر اپنے چھٹے حصہ میں تفصیل سے لکھئے گا بات
کچھ طویل ہوگئی برداشت کرنے کا شکریہ اتنی لمبی بات
Fasih Bhai sab se phele to may ye kahu ga ke Aap ne bohat mehnat se ye kaam shorro kia hai or meri dua hai Allah Aap ko es kaam ko tamil tak punchane mei madad kare.......!!
.............Dajjal ke bare mei may ne sirf suna tha ke Dajjal bhi dunya mei aaye ga jiss ki sirf ek aankh hogi or oske pass itni taqat hogi ke woh barish barsa sake ga or murda logo ko zinda kar sake ga ...........waghera waghera....
Lekin aap ke mazamin mei may ne Dajjal ke fitne ke bare mei bohat kuch jana or Aalamat e Qayamat ki bohat si nishaaniyaan jo aap ne bayan ki on ko jana hai may ne jo ke mujhy phele maloom nahi tha or ab mujh mei bohat tajsoos paida ho gaye hai es fitne ke bare mei janna ke liye or aksar mei dosto se eska tazkira karta rheta hu........!!
Allah Aap ko Sehat or tandrusti aata kare or Allah aap ki tamam mushkillein aasan farmaye.........!!!
Ameen....!
Regards,
جی فصیح بھائی الحمدُ اللہ سے اتنی پریشانیوں میں رہتے ہُوئے بھی آپ نے اپنا مقصد جاری رکھا ہُوا ہے . جزاک اللہ
ہر پارٹ پڑھنے پر بُہت سی خوشی ہوتی رہی اور بُہت کچھ سیکھنے کو ملتا رہا
اگرچہ پہلا پارٹ پڑھا تھا تو اُس کا پرنٹ نکال کر کچھ لوگوں کے حوالے کیا تھا لیکن خاطر خواہ ، اُن میں*سے کچھ نے توجہ ہی نہیں اور مُجھے اس چیز کا افسوس بھی ہُوا ، خیر سے میں نے 2 پارٹ بھی ایک دوست کو ای میل کیے لیکن اُس نے بھی کوئی جواب نہیں دیا. خیر کوئی بات نہیں
بذات خود تو میں*کئی لوگوں کے ساتھ آپ کا یہ کام شیئر کرنا چاہتا تھا اور ابھی بھی شیر کرنا چاہتا ہُوں لیکن نا جانے درمیان میں کہاں بھٹک سا گیا تھا. لیکن اب دوبارہ کوشش ہو گی کہ اس کام کو آگے بڑھا دُوں
میں نے کافی کچھ سیکھا اور سمجھا بھی ، دراصل مجھے تو دجال کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا صرف سُنا ہُوا تھا اور اگر میں آپ کے تھریڈز کو نہ پڑھتا تو شاید ، میں بھی اُس بچے کو جو کہ اسرائیل میں پیدا ہُوا تھا اُسی کو دجال سمجھنے لگتا ، بُہت کچھ اس دنیا کے بارے میں سیکھ لیا کہ کہاں کہاں ایسی خرابیاں*پائی جاتی ہیں*جو دجال کے ظاہر ہونے کی نساندہی کر تیں ہیں . آپ ہی کے تھریڈز سے کچھ سیکھ کر میں نے کچھ دُوسرے لوگوں کی غلط فہمیاں بھی دُور کی کہ اصل حقیقت کیا .
خیر سے رمضان بھی میرا آئی ٹی دُنیا پر گُزرا اور پہلے کی بہ نسبت بُہت اچھا گُزرا ، ایک تو ویسے ہی انسان کے پاس پردیس میں رہتے ہُوئے سیکھنے کو بُہت کچھ مل جاتا ہے .
اللہ کا شکر ہے کہ آپ کے علم سے ہم نے کافی کچھ سیکھا لیکن افسوس اس بات کا بھی ہے کہ کبھی آپ نے اپنے مسائل ہم سے یا مجھ سے کہہ لیجیے شیئر ہی نہیں کیے کہ کچھ ہم آپ بھائی کے لیے بھی کر سکتے .
اللہ آپ کا حامی وناصر ہو ، جزاک اللہ خیر
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ آج تک آپ نے اسلام پھیلانے/سمجھانے کا جتنا کام کیا۔قابل دید، قابل داد اور ہمارے ليے قابل فخر ہے۔
مگر ان میں سے دجال و قیامت کی علامات کا سلسلہ واقعی میں موقع مُناسبت سے قابل رشک ہے۔
دجال کے سلسلہ سے ہمیں بہت سی ایسی باتیں ملی، جن سے خبرادر ہونا اسلامی تعلیمات میں شامل ہے۔
قیامت کے بارے میں آپ نے جو نشانیاں بتادی اور پھر ان کو سمجھانے کیلئے ان پر مفصل اور جامع تشریح لکھنا بہت ہی کمال ہے۔
المختصر آپ نے اللہ کی رضا کیلئےاور انسانی ہمدردی کیلئے جتنا بھی کام کیا ، بہت ہی بہتر طریقے سے کیا۔
ہماری دُعا ہے کہ اللہ پاک اسی طرح اپنی دین کی سربُلندی کیلئے آپ سے اسی طرح خدمات لیں۔
اور آپ کو اپنے عزائم و استقامت پر ڈٹارہنے کی توفیق دیں اور آپ کے اس کام کا صلہ دُنیا وآخرت دونوں جہانوں میں دیں۔آمین
والسلام
Manshallah fasih bhai ap ki kis kis baat ki tareef karin evey word ap ki dili lagan Allah pak se mohabat aur muslims k liye be panah khalos aur dard zahir karta he , Aaj kal k iss daor me jo muslims k halat ho chuki he aur jis tarika se ap Quran o sunat ki rushni me apni writting me darya ko kozay me band kartay hein iss se saf zahir he Allah pak ka ap pe khas karam he jo ap se ye neik maqsed per kaam kara raha he,khuda ap ko sada khush rakhye aur iss ka ajer daye ameeen,me holland me hoon aur bahot hi busy life me ap ki baatin zaror perhnay ko search karta hoon, keep it up fasih we all love u soo much.
iss achi rah k liye ager koi meray laek khidmat ho tu meray liye bari khushi ki baat ho gi fasih bhai, Allah ap ko sada khush rakhye amin
Faish Bhai aap ka her thread moubhat aur khaloos se bra howa hota ha Muje hameesa aap kay thread ka wait rehata ha. Meri dili Dua ha Ka Allah Aap ki sari muskilaat kahatm ker day Ameen......
behtreen
Jazakallah .......
kehnay kya lia alfaz nahi hia .........
ALLAH ap ko dunia o akhrat mai nkamiyyab karay AAMIN ........
Max img size for signature is 30KB or Less
اسلام علیکم فصیح بھائی...
بس یہی کہوں گا کے اس عمر میں اتنے مسائل کے باوجود اسلام کی سر بلندی کے لئے آپ جو کچھ کر رہے ہیں وؤ ہم سب کے لئے سبق آموز بھی ہے اور مشل راہ بھی ہے...دجال کے حقائق کو آپ جتنے آسان الفاظ میں بیان کرتے ہیں واقعی اس کی تعریف کے لئے الفاظ بھی کم ہیں...
الله پاک آپ کو جزاۓ خیر دے...اور ہمیشہ دین کی خدمات کرنے کی توفیق عطا فرماۓ...
آمین ثم آمین
Aslama alekum Fasih bahyee. mere pass wakye koyee alfaz nahi he. han aap ke liye dua kar sakta hoon ke mera ALLAH aap ko bhut bhut ajar de jo kame aap bina kissi lalich bina kissi tasheer ke aap ALLAH ki raza ke liye kam kar rahe hien aur aam logo tak umda malomat faraham kar rahe hien. aur fasih bahyee. mera aur aap sub ka ALLAH aap ko is ka ajar de ga duniya me bhi aur kahirat me bhi INSHALLAH.me ne sare parts aap ki read kiye bhut kuch sekhne ko mila . yakeen janye hum ne kitabin itni nahi parhe mager internet ke duniya me hum ne sekha. internet ke duniya me eik jaga ager gand he mager dosre jaga aap jesso ki waja se humien islamic maloomat bhi mille. aur jo kame sirf ALLAh ki raza ke liye kiya jaye to us ko ALLAH pak bhtu deta he..
MASHALLAH ALLAH pak aap ko aur himmat de aru aap ki zarye dosron ko bhi zarya banaye. ALLAH pak aap ko jare azzem ata farmaye ameen
Bookmarks