Zabardast
Aap to Ache Bhale Writer Hain wo Bhi Mazahiya...
Bohat Achi Tehrir Likhi Hai...
Maza Aageya...Bechara Maulana...
جی بھائی یہ بشیر صاحب ایک کم خرچ بالا نشیں اور گمنام قسم کا دوست ہے۔ جو کہ فیصل آباد میں آج سے بارہ برس قبل دوست بنا تھا۔ اور اب تک حقیقت کے علاوہ خیالوں اور خوابوں میں بھی ہم آپس میں ملتے رہتے ہیں۔
تازہ ترین خبر کے مطابق بشیر بھائی نے موٹر وے پر یہ بورڈ پڑھ کر جس پر لکھا تھا
یاد رکھیں گھر پر کوئی آپ کا انتظار کر رہا ہے
اپنی گاڑی کی سپیڈ ایک سو اسی تک بڑھا دی ہے۔
کمال کر دیا فصیح بھائی
ویسے تو آج کل حسان صاحب کو بھی کسی کی تلاش یونی یاد ستا رہی ہے
Zabardast sharing, Thanks
Bookmarks