میری مشکل یہ ہے کہ جب میں نیٹ پر اردو لکھتا ھوں تو ایسی لکھی جاتی ہے۔جب کہ میں جمیل نوری نستعلیق میں لکھنا
چاہتا ہوں۔یعنی ڈیفا لٹ میں نوری سلیکٹ ھو۔ کیا ایسا ممکن ہے؟
ایم ایس ورڈ میں لکھھ سکتا ہہوں۔مگر پہلے سلیکشن پھر امیج بنانا پڑتا ہے۔۔۔

Last edited by waqarahmed77; 28th May 2010 at 07:00 PM.
Bookmarks