اسلام علیکم
دوستوہمارے ایک دلعزیزممبر شاکر بھائی جن کی آئی ڈی دل والے کے نام سے ہے ان کا اکلوتا بیٹا جو کہ تین ماہ کا ہے کافی بیمارہے۔ میری آپ تمام سے عاجزانہ درخواست ہے کہ ان کے بیٹے کی صحت یابی کے لیئے خصوصی دعا کریں۔
اللہ پاک ان کے بیٹے کو صحت کاملہ نصیب فرمائے اور ماں باپ کو اپنے بیٹے کی خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین
Bookmarks