Quote shehzad iqbal said: View Post


آلیکا مبشر رورا لگتا ہے آپ بھی بہت شوقین ہو سی فوڈ کے ۔ ہممم تو یار تیس چالیس کلو مچھلیاں پکڑ لو دعوت کے لیئے۔
ہم دو افراد کے لیئے امید ہے کافی ہوں گی اگر کم پڑئیں تو پھر ذیشان ہے نا۔
نہیں بھائی مجھے سمندری خوراک بلکل بھی پسند نہیں...یہ لیں جناب اور مزے اڑائیں