Page 16 of 55 FirstFirst ... 61314151617181926 ... LastLast
Results 181 to 192 of 658

Thread: °؛¤ّ,¸¸,ّ¤؛°`°؛¤ّ,¸ (Interview Of Sana) °؛¤ّ,¸¸,ّ¤؛°`°؛¤ّ,¸

  1. #181
    Sanas's Avatar
    Sanas is offline Senior Member
    Last Online
    14th September 2018 @ 04:46 PM
    Join Date
    17 Dec 2009
    Location
    APNI HI DUNYA MAIN
    Gender
    Female
    Posts
    5,413
    Threads
    241
    Credits
    1,214
    Thanked
    721

    Default

    Quote dil wale said: View Post
    Q : 1. "Kisi ko yaad kr k rona muhabbt he.?
    Ya Rote howe kisi ko yaad kr k khamosh hona muhabbt he.???
    Q : 2. "Pakistan" ka wo konsa city hy jisko likhte waqt 15 nuqte lgaty hen. ??
    Q : 3..."1 car me 2 ladies or 1 admi he Car ka No. 13019 he,Un ladies ka admi se kya rishta he.?
    Iska jwab car k Number men he
    Q : 4. "U can make ur wild guess ( Quaid e Azam k matric mein pakistan study men kitney marks they )..??
    Q : 5. "Ambulance k aagay "AMBULANCE" ulta kiyun likha hota he .??
    Q : 6. "Hospital k nam k sath Chand ka nishan kiyun bna hota he .??
    Q : 7. "Wo kon si azaan he jis ki namaaz ka kisi ko pata nahi kab ho gi .?? yani time mukarr nahi he
    behna in sawaalat k jawaabat dekr عند اللھ ماجور hon,
    filhaal to yahi hen , baaqi next time.
    jawaabat ka intezaar rahey ga
    Sultana sister k Jawabat de doon phr in k jawabat doon gi

  2. #182
    dil wale's Avatar
    dil wale is offline Senior Member+
    Last Online
    19th April 2013 @ 02:36 AM
    Join Date
    03 Mar 2010
    Age
    39
    Posts
    3,627
    Threads
    56
    Credits
    0
    Thanked
    183

    Default

    Quote sanas said: View Post



    main us thread ko Rename krwa rahi hoon



    ok g waise kahan se Registered hote hain????
    arey Q..?????

    apney hi ghar se

  3. #183
    Join Date
    18 Apr 2009
    Gender
    Male
    Posts
    22,012
    Threads
    145
    Credits
    0
    Thanked
    316

    Default

    Quote sanas said: View Post

    Thanku g zara font bhi bada kr lein
    shukria

    g g

    Q Nahe
    bara Kar Dya hai
    thanks

  4. #184
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile

    Quote iam_mir said: View Post
    کیا بات ہے جی آپ کے وچار تو بہت اعلی ہیں اور سپیشلی وہ سوال کہ بچپن میں آپ بہت روتی تھیں کیا اس کا جواب تو کمال کا دیا دل خوش کر دیا اور ملتان کی ہیں آپ یہ جان کر خوشی ہوئی چلو جلدی سے میرے اڈریس پر سون حلوہ پارسل کروا دو اور بل حماد نے جو پتا دیا ہے اُس پر بھیج دو واہ کالج لائف تو سب کی مزے کی ہوتی ہے سوائے میرے اور ہاں سکردو کی طرح خوبصورت شہر لاہور بھی ہے جس طرح آپ کراچی جانا چاہتی ہیں اسی طرح آپ ایک دفعہ لاہور شہر آ کر تو دیکھیں یہاں کا پانی اور لوگ اور یہاں کی خوبصورتی آپ کو اپنا گرویدہ نہ بنا لے تو پھر کہنا اور آپ بھی کہنے پر مجبور ہو جائیں گئی لور لور اے جی لور لور اے

    ہاہاہاہا

    لگتا ہے آپ بھی سپورٹس کی دیوانی ہیں پر ایک بات جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو امضمام الحق پسند ہے ورنہ تو سب لڑکیوں کو آفریدی یا پھر بریٹ لی ہی پسند ہوتے ہیں

    وہ کیا بات ہے جی کاکا آپ کا فیورٹ ہے تو کاکا میرا بھی فیورٹ ہے اور اس کے ساتھ ساتھ رونالڈینیو اٹلی کے ٹوٹی اور انگلینڈ کے ڈیوڈ بیکم اور برازیل تو میری فیورٹ ٹیم اور اس کے بعد اٹلی کی باری ہے

    ویسے شلوار قمیض ہی اچھی لگتی ہے سب پر۔

    واہ مشاغل تو آپ کے بہت کمال کے ہیں شاید میرے بھی ایسا ذوق ہوتا پڑھنے کا۔

    ہیں جی بچپن کا واقع آپ شئیر نہیں کر سکتی پی ایم تو کر سکتی ہو چلو آپ مجھے پی ایم کر دینا پھر میں شئیر کر دوں گا ہاہاہاہ

    ویسے پر سکون وقت تو صبح کا ہوتا ہے اگر کبھی ٹائم ملے تو صبح جلدی اُٹھ کر دیکھو بہت سکون ملتا ہے سپیشلی شالامار باغ میں کچھ لوگ گھاس پر ننگے پائوں چلتے ہیں تو بہت سکون ملتا ہے یہ میں نے حماد پا جی کہتے ہیں۔

    واہ پھول ہوئے چاہے چنبیلی کا یا گلاب کا یا موتیے کا پھول تو پھول ہوتا ہے اور سارے پھول ہوتے تو خوبصورت ہیں۔

    ہم موسم ہو بہار کا تو مزہ تو آنا ہی ہے نہ ویسے مزہ تو تب آتا جب آپ کو مئی اور جون بھی گرمی میں واک کرتے ہوئے موسم کو انجوائے کرتی ۔۔۔

    واہ فروٹ کسٹرڈ کیا بات ہے اب اگر اسی ٹائم مجھے فروٹ کسٹرڈ نہ ملا تو میں نے رونا سٹارٹ کر دینا ہے امی جی امی مجھے کسٹرڈ بنا کر دیں مجھے فروٹ کسٹرڈ ملے یا نہ ملے پر لگتا ہے امی جیسے گھور رہی ہیں جھاڑو یا وائیپر ضرور ملے گا کھانے کو چلو کوئی بات نہیں فروٹ کسٹرڈ تو کھا کر ہی چھوڑوں گا آج میں۔

    مچھلی کھاتی ہو اور نام کا پتا نہیں ارے زرا غور سے دیکھ لینا تھا وہ مچھلی ہی ہوتی ہے یا کچھ اور چاہے مچھلی کی بجائے کچھ اور ہی کھاتی ہو اور آپ کو پتا ہی نہ ہو ۔

    واہ کیا بات ہے ٹیلی کمیونیکشن ڈیپارٹمنٹ میں کام کرتی ہو ارے زرا تفصیل بتائو نہ کس طرح کی جاب ہے ہو سکتا ہے میرے کوئی کام ہی نکل آئے کب سے کچھ تین چار سو کام پینڈنگ پرے ہوئے ہیں آپ کی وجہ سے میرا فائدہ ہو جائے تو اور کیا چاہے پلیز بتانا ضرور اس کے بارے میں کس طرح کی جاب ہے اور کیا کرتی ہیں۔

    چائنیز رائس واہہہہہہہہہہہہہ مجھے نہیں پسند یہ نہ نمک نہ مرچ سواد ہی نہیں آتا کھانے کا اور بے شمار چیزیں ڈال کر کہتے ہیں چائینز رائس اس سے اچھی تو بریانی ہے صرف چاور اور چکن ہوتا ہے پر ہوتا کمال کا ہے ہاہاہاہا

    چلو یہ تو مانی کہ کسی نہ کسی شخصیت سے آپ کو نفرت ہے ویسے وہ بد نصیب کون شخص ہے جس سے آپ اتنی نفرت کرتی ہیں

    ارے ٹینشن میں خاموش رہنا کوئی سلوشن ہوا میرا تو خیال ہے بھنگڑے دالنے چاہے آپ کو اس سے ٹینشن غائب ہو جائے گئی آپ کی دیکھو مفت میں مشور دے دیا آپ کو کیا یاد کرو گئی۔

    اچھا تو پھر شرارتوں کی اُستاد ہوئی آپ اب سب یاد رکھو آئی ٹی ڈی کی سب سے شرارتی ممبر ہے ثناء جبین

    اور اگر غلطی معافی کے قابل نہ ہو تو پھر کیا آپ معاف نہیں کرتی کیا ویسے آپ کو کیسے پتا چلتا ہے کہ یہ غلطی معافی کے قابل ہے یا نہیں

    ارے اپنے بارے میں ایسا کیا جملہ ہے جو آپ نہیں بتا سکتی چلو میں بتا دیتا ہوں

    ثناء جبین ایک نمبر کی کام چور ہے گھر کا کوئی کام نہیں کرتی اور چائینز رائس کہا کہا کر اور چنبیلی کے پھولوں کی خوشبو سونگھ سونگھ کی موٹی ہوتی جا رہی ہے اور دیکھو باتونی ایک نمبر کی ہے جو سوال کرو منٹ سے پہلے جواب دیتی ہے اور شرارتیں ایسی کرتی ہے جیسے ابھی بچی ہو آ جانے دو اس کو گھر آج اس کی خوب ٹانگیں توڑوں گئی۔ ہاہاہاہا

    ارے انگلش بول لیتی ہوں کیوں بولتی ہوں انگلش فارسی کیوں نہیں بولتی

    اچھا ایجوکیشن سسٹم چینج کرو گئی ناممکن کیوں کہ جب تک آپ ایجوکیشن سسٹم چینج کرو گئی یہ سسٹم آپ کو ہی چینج کر دے گا

    واہ یار میٹرک میں تو بہت نمبر لئے تھے کیا بات ہے

    ویسے ٹوٹل نمبر 720 تھے یا 850 اس بات کی سمجھ نہیں لگ رہی ہاہاہا

    ارے شرما کیوں رہی ہو بتا دو کہ آئی ٹی ڈی میں آپ کو صرف میرا کام پسند ہے ویسے تعریف کرنے کا شکریہ سب یہی کہتے ہیں

    ارے کس خوش نصیب کی بات مان کی آپ ائی اُن کا تو بتائیں

    اور جنرل نالج تو آپ کا زیرہ ہے سچ میں محنت کرو اگلی دفعہ پاس ہو جائو گئی۔
    کیوں میر تم بچپن میں کیا کرتے تھے میرا خیال ہے تفصیل جاننے کے لیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور کس ایڈریس کی بات کر رہے ہو وہی جو سفید سیاہی سے لکھا تھا نظر ہی نہیں آرہا تھا۔ اور کسی کو ایسے مشورے نہ دے کہ لاہور آجاؤ ارے اسکردو کی بات ہی کچھ اور ہے کبھی دیکھ تو عقل دنگ رہ جائے اففف سد پارہ جھیل کی کیا بات ہے۔
    اور بھائی آپ بولتے کتنا ہو یار پوری تقریر جھاڑدی میرا تو دماغ پک گیا کہ کتنا باتونی ہے میر۔اور بے ذوق آدمی چائینز پسند نہیں ہیں اففففف چل تو کراچی آ تجھے چائینز کھلاؤں ہل من مزید کی فرمائش نہ کی تو پھر کہنا۔

  5. #185
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile

    Quote hamid afridi said: View Post
    g g

    q nahe
    bara kar dya hai
    thanks
    ارے یہ کیا حامد بھائی آپ نے بیچارے حماد کے مستقبل کی واٹ لگا دی اس کا اچھا خاصا بزنس چمکنے کا امکان تھا۔ چلو نصیب نصیب کی بات ہے۔

  6. #186
    iam_mir's Avatar
    iam_mir is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2015 @ 11:16 AM
    Join Date
    09 Dec 2009
    Posts
    2,023
    Threads
    13
    Credits
    837
    Thanked
    175

    Default

    ارے یہ کیا یہ چیٹنگ ہے پہلے میں نے سوال پوچھنے لگا تو سلطانہ سسٹر نے پوچھ لئے اور اس کے سوالوں کے جواب آئے نہیں تو کسی اور ممبر نے بھی اپنا نمبر کنفرم کر لیا ہے یہ تو سرا سر چیٹنگ ہے اگر ایسی ہی آپ لوگوں نے چینٹنگ کرنی ہے تو پھر میں نہیں کھیلوں گا یاد رکھو


  7. #187
    iam_mir's Avatar
    iam_mir is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2015 @ 11:16 AM
    Join Date
    09 Dec 2009
    Posts
    2,023
    Threads
    13
    Credits
    837
    Thanked
    175

    Default

    Quote sanas said: View Post


    Thanks ok bata dijiyega



    lo g main a gayee

    aray ye kia ab tm so gayeeeeeee



    Shukria g shukria itne tafsili Reply ka

    main ek GSM Compny main Trainee hoon nam nahi bta sakti

    Lahore a chuki hoon phalay hi
    aur850 main se 720 thay

    آپ لاہور آئی ہو اور آپ نے اپنے انٹرویو میں ذکر نہیں کیا ہے کیا یہ کھلم کھلا تضاد نہیں لاہور کے ساتھ



    ثناء جبین ایک نمبر کی کام چور ہے گھر کا کوئی کام نہیں کرتی اور چائینز رائس کہا کہا کر اور چنبیلی کے پھولوں کی خوشبو سونگھ سونگھ کی موٹی ہوتی جا رہی ہے اور دیکھو باتونی ایک نمبر کی ہے جو سوال کرو منٹ سے پہلے جواب دیتی ہے اور شرارتیں ایسی کرتی ہے جیسے ابھی بچی ہو آ جانے دو اس کو گھر آج اس کی خوب ٹانگیں توڑوں گئی۔
    ye sb jhoooooot hai

    Tu Such kiya ha wo bta du

  8. #188
    dil wale's Avatar
    dil wale is offline Senior Member+
    Last Online
    19th April 2013 @ 02:36 AM
    Join Date
    03 Mar 2010
    Age
    39
    Posts
    3,627
    Threads
    56
    Credits
    0
    Thanked
    183

    Default

    Quote iam_mir said: View Post



    Tu Such kiya ha wo bta du
    main ne poch lia he , k sach kia he,
    aap befikar ho kr faseeh bhai k liey rishta talaash kren,

  9. #189
    iam_mir's Avatar
    iam_mir is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2015 @ 11:16 AM
    Join Date
    09 Dec 2009
    Posts
    2,023
    Threads
    13
    Credits
    837
    Thanked
    175

    Default

    Quote dil wale said: View Post


    main ne poch lia he , k sach kia he,
    aap befikar ho kr faseeh bhai k liey rishta talaash kren,

    اچھا یہ تو بہت اچھی بات ہے چلو پھر آپ ہم کو بتا دو جلدی سے اور آپ فصیح بھائی کی شادی کی فکر مت کرو ہم سب تلاش کر رہے ہیں انشاءاللہ جلد کامیابی ملے گئی

  10. #190
    iam_mir's Avatar
    iam_mir is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2015 @ 11:16 AM
    Join Date
    09 Dec 2009
    Posts
    2,023
    Threads
    13
    Credits
    837
    Thanked
    175

    Default

    Quote sanas said: View Post


    Thanks ok bata dijiyega



    lo g main a gayee

    aray ye kia ab tm so gayeeeeeee



    Shukria g shukria itne tafsili Reply ka

    main ek GSM Compny main Trainee hoon nam nahi bta sakti

    Lahore a chuki hoon phalay hi
    aur850 main se 720 thay

    ثناء جبین ایک نمبر کی کام چور ہے گھر کا کوئی کام نہیں کرتی اور چائینز رائس کہا کہا کر اور چنبیلی کے پھولوں کی خوشبو سونگھ سونگھ کی موٹی ہوتی جا رہی ہے اور دیکھو باتونی ایک نمبر کی ہے جو سوال کرو منٹ سے پہلے جواب دیتی ہے اور شرارتیں ایسی کرتی ہے جیسے ابھی بچی ہو آ جانے دو اس کو گھر آج اس کی خوب ٹانگیں توڑوں گئی۔
    ye sb jhoooooot hai

    اگر نام نہیں بتائیں گئی تو جو میرے تین چار سو کام پینڈنگ ہیں وہ کون کرے گا

  11. #191
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote sanas said: View Post

    Sultana sister k Jawabat de doon phr in k jawabat doon gi

  12. #192
    iam_mir's Avatar
    iam_mir is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2015 @ 11:16 AM
    Join Date
    09 Dec 2009
    Posts
    2,023
    Threads
    13
    Credits
    837
    Thanked
    175

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post


    کیوں میر تم بچپن میں کیا کرتے تھے میرا خیال ہے تفصیل جاننے کے لیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور کس ایڈریس کی بات کر رہے ہو وہی جو سفید سیاہی سے لکھا تھا نظر ہی نہیں آرہا تھا۔ اور کسی کو ایسے مشورے نہ دے کہ لاہور آجاؤ ارے اسکردو کی بات ہی کچھ اور ہے کبھی دیکھ تو عقل دنگ رہ جائے اففف سد پارہ جھیل کی کیا بات ہے۔
    اور بھائی آپ بولتے کتنا ہو یار پوری تقریر جھاڑدی میرا تو دماغ پک گیا کہ کتنا باتونی ہے میر۔اور بے ذوق آدمی چائینز پسند نہیں ہیں اففففف چل تو کراچی آ تجھے چائینز کھلاؤں ہل من مزید کی فرمائش نہ کی تو پھر کہنا۔

    اوئے گنجے شہزاد بھائی سنو زرا سکردو سچ میں بہت خوبصورت ہے پر لاہور بھی تو کسی سے کم نہیں ہے اس لئے دعوت دی تھی جو کہ سب کو دیتا ہوں آپ کی طرح نہیں کے دعوت ہی نہیں دیتے اگر ہمت ہے تو مجھے اور حماد کو ایک دفعہ دعوت دے کر دیکھو ہم دونوں ضرور پہنچے گئے آپ کے پاس اور خوب کھانا کھائیں آپ کے پیسوں سے اور شاپنگ بھی کریں گئے ظاہر ہے وہ بھی آپ کے پیسوں سے مہمان جو ہوئے آپ کے
    اور آپ کا دماغ میرا ریپلائے پڑھ کر نہیں پکا بلکہ پہلے کا پکا ہوا ہے بھابھی کا بیلنا کافی دن ہوں گئے ہیں نہ نہیں چلا اس لئے ہوائوں میں اُڑ رہے ہو۔
    اور چائینز رائس اچھا مطلب کے دعوت وہ بھی مفت کی اچھا اگر آپ اتنا زور دے ہی رہے ہو تو میں اور حماد آ جاتے ہیں کراچی پہلے آپ ہم کو چائیز رائس کھلائے گا اور پھر بریانی پھر ہم دونوں فیصلہ کریں گئے کہ کیا زیادہ مزے کی ہے اور فیصلہ ہونے کے بعد پھر ڈٹ کر کھانا کھائیں گئے آپ کی مرضی سے کچھی اچھے سے ریسٹورنٹ میں وہ بھی آپ کے پیسوں سے ٹھیک ہے نہ

Page 16 of 55 FirstFirst ... 61314151617181926 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 29th August 2015, 08:14 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 14th December 2013, 03:34 PM
  3. ہمارے جانور بھی؛؛
    By Aspirant in forum Photo Gallery
    Replies: 4
    Last Post: 2nd November 2012, 08:09 PM
  4. اندھی شبو ؛ بے قرار راتو ؛
    By Mrs Armaghan in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 5
    Last Post: 23rd October 2012, 05:04 PM
  5. Replies: 25
    Last Post: 16th June 2010, 09:52 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •