[COLOR="SeaGreen"]یہ چاند کی تصویر ہے جو کہ دوبین سے لی گئی ہے اور بہت زیادہ نزدیک کر کے لی گئی ہے چاند کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کا رنگ کوئلے کی طرح کالا ہے یہ جو ہمیں سفید نظر آتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کے نزدیک اور کوئی چیز نہیں اور سورج کی روشنی سیدہی اسی پر پڑتی ہے
Bookmarks