Quote habibrahet said: View Post
...................................

ماشاءاللہ بہت اچھے جوابات حبیب بھائ
آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
اور رہی بات فارغ ہونے کی تو آپ اس مہینے فارغ کم ہی نظر آؤ گے ۔۔۔ کیوں سسٹر سلطانہ ، عدیل، دل جلے بھائی اور ذیشان