Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 25

Thread: ‎ ‎بادشاہ کے دو سوال

  1. #1
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    4th April 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,725
    Thanked
    1888

    Default ‎ ‎بادشاہ کے دو سوال

    ڈیئر آئ ٹی فرنڈز ایک کہانی جسکو آپ سب بہت پسند کرو گے اور امید کرتا ہوں کے یہ کہانی آپکے لیۓ سبق آموذ بھی ثابت ہوگی چلتے ہیں کہانی کی طرف یہ کہانی ایک ملاح کی کہانی ہے اور ایک نیک دل پری کی کہانی ہے اور بادشاہ کے دو سوالوں پر مشتمل ہے

    ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ دریا کے کنارے ایک ملاح کا خوبصورت سا مکان تھا۔ اُس کے پاس ایک نہایت ذہین طوطا تھا ، وہ نہ صرف خوبصورت تھا بلکہ لوگوں کو اُن کی پریشانیوں کا حل بھی بتاتا تھا۔ اُس کی شہرت دُور دُور تک پھیل گئی تھی۔ ایک دل ملاح مچھلیاں پکڑ رہا تھا کہ اچانک اُس کے جال میں ایک نہایت خوبصورت سنہری مچھلی آ گئی ، جب ملاح اُسے کاٹنے لگا تو اچانک مچھلی بولنے لگی مجھے چھوڑ دو ، مجھے چھوڑ دوٴٴ۔ یوں عام انسان کی طرح مچھلی کو بات کرتے دیکھ کر ملاح حیران رہ گیا۔ ملاح چونکہ بنیادی طور پر رحم دل انسان تھا ، اِس لیے اُسے سنہری مچھلی پربہت رحم آیا اور اُس نے پانی میں چھوڑ دیا ، دیکھتے ہی دیکھتے مچھلی اچانک پری کی شکل میں تبدیل ہوگئی اور اُس نے ملاح کا شکریہ ادا کیا اور اُسے بتایا کہ مجھے ایکٴ جن ٴ نے اپنے جادو کے زور سے سنہری مچھلی بنا دیا تھا اور کہا تھا کہ تیری قسمت ہے اگر کسی نے تجھے پکڑ لیا اور کاٹ کر کھا جائے یا چھوڑ دے ، اچھا ہوا کہ مَیں ایک نیک انسان کے ہاتھ لگی۔ شاید کوئی اور ہوتا تو وہ مجھے کاٹ کر کھا جاتا ، اگر مَیں زندگی میں تمھارے کسی کام آ سکوں تو مجھے یاد کرلینا۔ مَیں تمھاری مدد کروں گی۔ یہ کہہ کر وہ اُڑ گئی۔ ایک دن اُسی ملک کا بادشاہ شکار پر نکلا۔ وہ سارا دن شکار کی تلاش میں رہا کہ وہ جنگل میں ہوتا ہوا ملاح کے مکان کے قریب آ گیا۔ جب اُس کے سپاہیوں نے اُس نایاب طوطے کے بارے میں بتایا تو وہ حیران رہ گیا اور اُسے دیکھنا چاہا۔ بادشاہ کو یہ طوطا بہت پسند آیا۔ اُس نے ملاح کو دربار میں بلوایا اور کہا کہ مجھے یہ نایاب طوطا دے دو۔ ملاح بہت پریشان ہوا اُس نے عرض کیا کہ ٴٴبادشاہ سلامت مَیں اِس طوطے کو اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز رکھتا ہوں ، مَیں یہ آپ کو کیسے دے سکتا ہوںٴٴ۔ پھر بادشاہ نے کہا مَیں تمھیں ایک محل بنا کر دوں گا ، لیکن پھر بھی ملاح نہ مانا تو بادشاہ نے کہا پھر میری یہ شرط ہے کہ تم میرے دو سوالوں کے جواب دو ، اگر تم میرے سوالوں کے جوابات نہ دے سکے تو پھر یہ طوطا میرا ہوا اور اگر تم نے جواب دے دئیے تو پھر نہ صرف میں طوطا تمھارے ہی پاس رہنے دوں گا بلکہ اتنی مال ودولت بھی دوں گا کہ تمھاری سات نسلیں بہت عیش سے زندگی گزاریں گی۔ ملاح نے پوچھا ٴٴوہ دو سوال کیا ہیں؟ ٴٴ۔ بادشاہ نے کہا ٴٴمیرا پہلا سوال یہ ہے کہ وہ کون سی چیز ہے جو ایک دوسرے کے پیچھے لگی ہوئی ہے؟ میرا دوسرا سوال یہ ہے وہ کون سی دو چیزیں ہیں جو پہلے 4 پھر 2 اور پھر 3 ہوجاتی ہیں؟ ٴٴ۔ بادشاہ نے اُسے ایک ہفتے کا وقت دیا۔ ملاح ، بادشاہ کے یہ سوالات سن کر گھر آ گیا اور پریشان رہنے لگا۔ ہر وقت وہ اِنھی دو سوالوں کے بارے میں سوچتا رہتا۔ اُس کی راتوں کی نیندیں بھی اُڑ گئیں ، لیکن اُسے اُن سوالات کے جوابات نہ ملے۔ بالآخر طوطا بھی اپنے مالک کو پریشان دیکھتا رہتا۔ ایک دن اُس نے پوچھا ٴٴآخر کیا ماجرا ہے ، مجھے بتائیں مَیں آپ کی پریشانی کا حل بتائوںٴٴ۔ ملاح نے اُس کو اپنی پریشانی بتا ہی دی اور کہا کہ کل آخری دن ہے اور اگر کل صبح تک مَیں نے بادشاہ کو اِن سوالات کے جوابات نہیں بتائے ، تو وہ تمھیں ہمیشہ کے لیے لے جائے گا۔ طوطا سوچتا رہا۔ اچانک اُسے خیال آیا کہ کچھ دن پہلے ملاح نے اُسے سنہری مچھلی والا واقعہ سنایا تھا۔ اُس نے کہا کہ وہ اُس نیک دل پری سے مدد لے۔ پری کا خیال آتے ہی اُس نے سوچا اور اُسے یاد کیا۔ تھوڑی دیر میں پری حاضر ہوگئی۔ ملاح نے پری کو بادشاہ والا سارا واقعہ سنا دیا۔ پری نے ایک منٹ میں دونوں سوالوں کے جوابات ملاح کو بتا دئیے ، اُس نے پری کا شکریہ ادا کیا اور بہت آرام سے رات کو سو گیا ، صبح سویرے جب بادشاہ کے ہر کارے بلانے کے ملاح کو پہنچے تو وہ اُن کے ساتھ ہوکر دربار میں آیا۔ بادشاہ سوچ رہا تھا کہ ملاح کو اُن سوالات کے جوابات نہیں آتے۔ اب وہ اپنا نایاب طوطا میرے حوالے کر ہی دے گا۔ اُس نے پوچھا تم لے کر آئے میرے دونوں سوالات کے جواب؟ ملا نے جواب دیا کہ آپ نے پہلا سوال پوچھا کہ وہ کون سی چیز ہے جو ایک دوسرے کے پیچھے لگی ہوئی ہیں؟ اُس کا جواب ہے کہ وہ دن اور رات ہیں جو ایک دوسرے کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔ آپ نے دوسرا سوال یہ پوچھا تھا کہ وہ کیا چیز ہے جو پہلے 4 پھر 2 اور پھر 3 ہوجاتی ہے تو اِس کا جواب ہے ، وہ چیز انسانی ٹانگیں ہیں۔ پہلے انسان جب چھوٹا سا بچہ ہوتا ہے تو دو ہاتھ اور دو پائوں کے ساتھ چلتا ہے یعنی چار چیزوں سے چلتا ہے پھر جب بڑا ہوتا ہے تو دو ٹانگوں سے چلتا ہے اور جب بوڑھا ہوجاتا ہے تو دو ٹانگوں اور ایک بیساکھی یعنی تین چیزوں سے چلتا ہے۔ بادشاہ ، ملاح کا یہ جواب سن کر حیران رہ گیا۔ جب اُس نے پوچھا کہ تمھیں اِن سوالوں کے جواب کس نے بتائے تو اُس نے نیک دل پری کا واقعہ سنایا۔ چنانچہ بادشاہ نے طوطے کو حاصل کرنے کا فیصلہ ترک کردیا اور ملاح کو بہت مال و دولت دی۔‎

  2. #2
    LakeCity79 is offline Junior Member
    Last Online
    2nd October 2011 @ 05:31 PM
    Join Date
    26 Sep 2009
    Age
    45
    Posts
    17
    Threads
    0
    Credits
    994
    Thanked: 1

    Default

    nice story

  3. #3
    Ahmedch's Avatar
    Ahmedch is offline Senior Member+
    Last Online
    26th October 2016 @ 08:01 PM
    Join Date
    19 Jan 2010
    Location
    pang piran kotl
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    482
    Threads
    58
    Credits
    6
    Thanked
    70

    Default

    Very nice

  4. #4
    Rexx's Avatar
    Rexx is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2024 @ 09:44 PM
    Join Date
    18 May 2010
    Age
    40
    Posts
    535
    Threads
    22
    Credits
    1,364
    Thanked
    49

    Default

    Nice Sharing

  5. #5
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    واہ جی واہ
    کیاعبرت کی کہانی ہے

    کاش مجھے بھی وہ سنہری مچھلی ملے...
    ہاہاہا........

  6. #6
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    ache sharing,
    keep it up

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad

  7. #7
    Abdulwahid is offline Advance Member
    Last Online
    7th December 2020 @ 05:56 PM
    Join Date
    17 Nov 2008
    Location
    Gujranwala
    Age
    47
    Posts
    4,135
    Threads
    10
    Credits
    1,346
    Thanked
    187

    Default

    achi kahani ha bahi........

  8. #8
    Rukh Qadri is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd July 2010 @ 10:40 AM
    Join Date
    06 Jul 2010
    Location
    ~*~Waadi-e-Ishq~*~
    Posts
    408
    Threads
    5
    Credits
    950
    Thanked
    19

    Default

    واہ کیا بات ہے کہانی اور ان کے دو سوالوں کی

    بہت عمدہ اور اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے
    شکریہ جناب

  9. #9
    dil wale's Avatar
    dil wale is offline Senior Member+
    Last Online
    19th April 2013 @ 02:36 AM
    Join Date
    03 Mar 2010
    Age
    39
    Posts
    3,627
    Threads
    56
    Credits
    0
    Thanked
    183

    Default

    bohut khoob adfal bhai,

  10. #10
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    4th April 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,725
    Thanked
    1888

    Default

    Quote LakeCity79 said: View Post
    nice story
    t
    h
    a
    n
    k
    s

  11. #11
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    4th April 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,725
    Thanked
    1888

    Default

    Quote Ahmedch said: View Post
    Very nice

  12. #12
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote Adeal said: View Post

    ڈیئر آئ ٹی فرنڈز ایک کہانی جسکو آپ سب بہت پسند کرو گے اور امید کرتا ہوں کے یہ کہانی آپکے لیۓ سبق آموذ بھی ثابت ہوگی چلتے ہیں کہانی کی طرف یہ کہانی ایک ملاح کی کہانی ہے اور ایک نیک دل پری کی کہانی ہے اور بادشاہ کے دو سوالوں پر مشتمل ہے

    ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ دریا کے کنارے ایک ملاح کا خوبصورت سا مکان تھا۔ اُس کے پاس ایک نہایت ذہین طوطا تھا ، وہ نہ صرف خوبصورت تھا بلکہ لوگوں کو اُن کی پریشانیوں کا حل بھی بتاتا تھا۔ اُس کی شہرت دُور دُور تک پھیل گئی تھی۔ ایک دل ملاح مچھلیاں پکڑ رہا تھا کہ اچانک اُس کے جال میں ایک نہایت خوبصورت سنہری مچھلی آ گئی ، جب ملاح اُسے کاٹنے لگا تو اچانک مچھلی بولنے لگی مجھے چھوڑ دو ، مجھے چھوڑ دوٴٴ۔ یوں عام انسان کی طرح مچھلی کو بات کرتے دیکھ کر ملاح حیران رہ گیا۔ ملاح چونکہ بنیادی طور پر رحم دل انسان تھا ، اِس لیے اُسے سنہری مچھلی پربہت رحم آیا اور اُس نے پانی میں چھوڑ دیا ، دیکھتے ہی دیکھتے مچھلی اچانک پری کی شکل میں تبدیل ہوگئی اور اُس نے ملاح کا شکریہ ادا کیا اور اُسے بتایا کہ مجھے ایکٴ جن ٴ نے اپنے جادو کے زور سے سنہری مچھلی بنا دیا تھا اور کہا تھا کہ تیری قسمت ہے اگر کسی نے تجھے پکڑ لیا اور کاٹ کر کھا جائے یا چھوڑ دے ، اچھا ہوا کہ مَیں ایک نیک انسان کے ہاتھ لگی۔ شاید کوئی اور ہوتا تو وہ مجھے کاٹ کر کھا جاتا ، اگر مَیں زندگی میں تمھارے کسی کام آ سکوں تو مجھے یاد کرلینا۔ مَیں تمھاری مدد کروں گی۔ یہ کہہ کر وہ اُڑ گئی۔ ایک دن اُسی ملک کا بادشاہ شکار پر نکلا۔ وہ سارا دن شکار کی تلاش میں رہا کہ وہ جنگل میں ہوتا ہوا ملاح کے مکان کے قریب آ گیا۔ جب اُس کے سپاہیوں نے اُس نایاب طوطے کے بارے میں بتایا تو وہ حیران رہ گیا اور اُسے دیکھنا چاہا۔ بادشاہ کو یہ طوطا بہت پسند آیا۔ اُس نے ملاح کو دربار میں بلوایا اور کہا کہ مجھے یہ نایاب طوطا دے دو۔ ملاح بہت پریشان ہوا اُس نے عرض کیا کہ ٴٴبادشاہ سلامت مَیں اِس طوطے کو اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز رکھتا ہوں ، مَیں یہ آپ کو کیسے دے سکتا ہوںٴٴ۔ پھر بادشاہ نے کہا مَیں تمھیں ایک محل بنا کر دوں گا ، لیکن پھر بھی ملاح نہ مانا تو بادشاہ نے کہا پھر میری یہ شرط ہے کہ تم میرے دو سوالوں کے جواب دو ، اگر تم میرے سوالوں کے جوابات نہ دے سکے تو پھر یہ طوطا میرا ہوا اور اگر تم نے جواب دے دئیے تو پھر نہ صرف میں طوطا تمھارے ہی پاس رہنے دوں گا بلکہ اتنی مال ودولت بھی دوں گا کہ تمھاری سات نسلیں بہت عیش سے زندگی گزاریں گی۔ ملاح نے پوچھا ٴٴوہ دو سوال کیا ہیں؟ ٴٴ۔ بادشاہ نے کہا ٴٴمیرا پہلا سوال یہ ہے کہ وہ کون سی چیز ہے جو ایک دوسرے کے پیچھے لگی ہوئی ہے؟ میرا دوسرا سوال یہ ہے وہ کون سی دو چیزیں ہیں جو پہلے 4 پھر 2 اور پھر 3 ہوجاتی ہیں؟ ٴٴ۔ بادشاہ نے اُسے ایک ہفتے کا وقت دیا۔ ملاح ، بادشاہ کے یہ سوالات سن کر گھر آ گیا اور پریشان رہنے لگا۔ ہر وقت وہ اِنھی دو سوالوں کے بارے میں سوچتا رہتا۔ اُس کی راتوں کی نیندیں بھی اُڑ گئیں ، لیکن اُسے اُن سوالات کے جوابات نہ ملے۔ بالآخر طوطا بھی اپنے مالک کو پریشان دیکھتا رہتا۔ ایک دن اُس نے پوچھا ٴٴآخر کیا ماجرا ہے ، مجھے بتائیں مَیں آپ کی پریشانی کا حل بتائوںٴٴ۔ ملاح نے اُس کو اپنی پریشانی بتا ہی دی اور کہا کہ کل آخری دن ہے اور اگر کل صبح تک مَیں نے بادشاہ کو اِن سوالات کے جوابات نہیں بتائے ، تو وہ تمھیں ہمیشہ کے لیے لے جائے گا۔ طوطا سوچتا رہا۔ اچانک اُسے خیال آیا کہ کچھ دن پہلے ملاح نے اُسے سنہری مچھلی والا واقعہ سنایا تھا۔ اُس نے کہا کہ وہ اُس نیک دل پری سے مدد لے۔ پری کا خیال آتے ہی اُس نے سوچا اور اُسے یاد کیا۔ تھوڑی دیر میں پری حاضر ہوگئی۔ ملاح نے پری کو بادشاہ والا سارا واقعہ سنا دیا۔ پری نے ایک منٹ میں دونوں سوالوں کے جوابات ملاح کو بتا دئیے ، اُس نے پری کا شکریہ ادا کیا اور بہت آرام سے رات کو سو گیا ، صبح سویرے جب بادشاہ کے ہر کارے بلانے کے ملاح کو پہنچے تو وہ اُن کے ساتھ ہوکر دربار میں آیا۔ بادشاہ سوچ رہا تھا کہ ملاح کو اُن سوالات کے جوابات نہیں آتے۔ اب وہ اپنا نایاب طوطا میرے حوالے کر ہی دے گا۔ اُس نے پوچھا تم لے کر آئے میرے دونوں سوالات کے جواب؟ ملا نے جواب دیا کہ آپ نے پہلا سوال پوچھا کہ وہ کون سی چیز ہے جو ایک دوسرے کے پیچھے لگی ہوئی ہیں؟ اُس کا جواب ہے کہ وہ دن اور رات ہیں جو ایک دوسرے کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔ آپ نے دوسرا سوال یہ پوچھا تھا کہ وہ کیا چیز ہے جو پہلے 4 پھر 2 اور پھر 3 ہوجاتی ہے تو اِس کا جواب ہے ، وہ چیز انسانی ٹانگیں ہیں۔ پہلے انسان جب چھوٹا سا بچہ ہوتا ہے تو دو ہاتھ اور دو پائوں کے ساتھ چلتا ہے یعنی چار چیزوں سے چلتا ہے پھر جب بڑا ہوتا ہے تو دو ٹانگوں سے چلتا ہے اور جب بوڑھا ہوجاتا ہے تو دو ٹانگوں اور ایک بیساکھی یعنی تین چیزوں سے چلتا ہے۔ بادشاہ ، ملاح کا یہ جواب سن کر حیران رہ گیا۔ جب اُس نے پوچھا کہ تمھیں اِن سوالوں کے جواب کس نے بتائے تو اُس نے نیک دل پری کا واقعہ سنایا۔ چنانچہ بادشاہ نے طوطے کو حاصل کرنے کا فیصلہ ترک کردیا اور ملاح کو بہت مال و دولت دی۔‎

    wow
    well done story
    thanks for link
    moral of the story is
    kisi bhi moka ki key gai nekii zaya nahi hoti
    good

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. ‎*‎تلیمح کاہے اور اس کا مقصد‎*‎
    By Asadullah7 in forum Aaye Urdu Seekhye
    Replies: 7
    Last Post: 16th July 2020, 10:39 AM
  2. Replies: 4
    Last Post: 2nd October 2013, 09:03 PM
  3. ‎ ‎شام دہکی ہے گلابوں سے
    By Adeel in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 16
    Last Post: 21st January 2012, 10:28 AM
  4. ‎ ‎ہم وہاں پر بسالیں گے خود کو
    By Adeel in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 28
    Last Post: 16th December 2011, 03:58 PM
  5. ‎ ‎بادشاہی مسجد لاہور
    By Adeel in forum Photo Gallery
    Replies: 14
    Last Post: 19th July 2010, 05:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •