!اسلام وعلیکم
اُمیدہے آپ سب خیریت سے ہونگئے
انشا۶اللہ
جیساکہ ٹائیٹل سے صاف پتہ چلتاہے کہ
اس میں آپ کواپنے پروفائل کے لنک شئیر کرنے ہیں
جیساکہ سب جانتےہونگے کہ
ہمارے آفریدی بھائی نے پروفائل کوبہترین بنانے کامقابلہ سٹارٹ کروایاہے
اور آپ سب ایک دوسرے کومسلسل پی ایم میں گائیڈکررہے ہیں
ماشا۶اللہ
توسوچاکیوں ناایساتھریڈبناؤں جس میں ہم سب اوپنلی ایک دوسرے کوگائیڈ کریں
بلکہ اس سے ایک یہ بھی فائدہ ہوگا کہ
آپ سب مسلسل آنے والی پروفائل کی تبدیلیاںسکرین شارٹ کی مددسے یہاں محفوظ کرسکتے ہیں
جس کی وجہ سے
ہم سب ایک دوسرے کو بنا پی ایم کی دس منٹ کے انتظار کے گائیڈ کرسکتے ہیں
یہ تھریڈ صرف اس ہی بات چیت کے لئے بنایاگیاہے
مزیدکوئی باتیں نہیں کرنا
پلیز
یہ تھریڈمقابلے کے ختم ہوتے ہی بندکردیاجائے گا
توجناب کرنایہ ہے کہ
اپنے پروفائل جب بھی سیٹ کریں
نئی لُک دیں
تو اُس کا سکرین شارٹ یہاں پوسٹ کریں
ساتھ لنک کے
اور بس پھرسب ایک دوسرے کی مددسے فائدہ اُٹھائیں
توشروع کرتے ہیں
یہ رہامیرے پروفائل کا لنک
اور سکرین شارٹ بھی
Bookmarks