ایک فقیرفروٹ والے کی دوکان پر گیا
اور کہا کہ "اللہ کے نام پر ایک آم دے دو".
دوکان دار نے ایک گندہ سا آم دے دیا
پھراُس نے بیس روپے کے آم لیے
دوکاندار نے اُس کو بہترین سے دو آم دیے
فقیر نے آسمان کی طرف دیکھا اور کہا
اے اللہ دیکھ تجھے کیا دیا اور مجھے کیا دیا
Bookmarks