اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے
میں ایک نیا ممبر ہوں میرا تعلق آفریدی قوم سے ہے اور پشاور میں رہتا ہوں۔
مجھے آپ لوگوں کی مدد کی ضرورت ہے ۔ اس مجلس میں مجھے اگر کسی موقع پر کسی مدد کی ضرورت ہو تو براے مہربانی کوشش کیجیے گا۔
Bookmarks