السلام علیکم--میں نے قیامت کی بہت زیادہ علامات بتا دی تھیں دجال سیریز کے اہم ترین مضامین میں،،اور ان علامات میں یہ والی علامت بھی تھی جسے اب ملک کے جید علمائے کرام نے بھی بتایا ہے--اب بھی اگر ہم سب کو ہوش نہ آئے تو ہمارا کیا بنے گا??
اب جبکہ چاروں صوبوں میں بدترین سیلاب اور عذاب آئے ہوئے ہیں اور شمالی علاقہ جات میں بھی سیلاب شروع ہو چکا ہے--اب بھی اگر ہم سیدھے نہ ہوئے تو اللہ حافظ--میری باتیں جائز ہیں اور انھیں خدارا ٹھنڈے دماغ سے پڑھیے--اللہ معاف کرے--سخت حالات ہیں--کاش کہ کم سب بیدار ہونے کی زحمت کر لیں--کب تک سوئے رہیں گے
Source:Ummat Newspaper
Bookmarks