Page 21 of 24 FirstFirst ... 1118192021222324 LastLast
Results 241 to 252 of 281

Thread: Hayat-e-Eisa Alihi Salam Our Quran.(Eak Special Thread)

  1. #241
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    جاہل انسان .... ہمیں مجبور نہ کرو کہ ہماری فائنل پوسٹ سے قبل ہی تمہیں بین کروادیا جائے تمہیں "قیاس" اور "صراحت"جیسے عام اور معمولی الفاظ کا مفہوم سمجھ نہیں آتا ... دلیل خاک سمجھ آئے گی ؟؟؟
    کیا تمہیں سورۃ النساء کی آیت مبارکہ بطور دلیل نہیں پیش کی گئی ؟؟
    اب تمہاری موٹی عقل میں نہیں اتری تو اس میں ہمارا کیا قصور ہے
    اور رہی بات تمہارے من گھڑت قیاسی دلیلوں کی .... تو اس کے جوابات ساتھ ساتھ دئیے جارہے ہیں .... جو تمہاری موٹی عقل میں نہیں اُتر رہے
    جس کے لئے ہم نے تم سے فائنل پوسٹ کا انتظار کرنے کا کہا ہے
    لیکن تم قادیانیوں کی عادت ہے لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے بار بار اپنی من گھڑت انتہائی لچر اور بودی دلیلوں کو کاپی پیسٹ مار کر پتہ نہیں کس کو مرعوب کرنا چاہتے ہو ... تم شاید ہمارے نرم رویہ کا ناجائز فائدہ اُٹھا رہے ہو
    لہذا یہ تم کو آخری وارننگ ہے کہ اب اگر تم نے ہمارے جواب سے قبل کوئی نئی بھڑک ماری تو تمہیں ہمیشہ کے لئے بین کروادیا جائے گا اور تم ہماری پوسٹ بطور گیسٹ وزیٹر آکر پڑھ لینا اور دیکھ لینا جن دلیلوں پر تم اکڑ رہے ہو وہ کتنی کمزور لچر اور بودی تھیں

    تم سے آخری بار درخواست ہے کہ ہماری اوپر والی پوسٹ کا جواب اپنی سمجھ کے مطابق پیش کرو
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
    Once Must Read
    Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]

  2. #242
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    Quote nasirnoman said: View Post
    جاہل انسان .... ہمیں مجبور نہ کرو کہ ہماری فائنل پوسٹ سے قبل ہی تمہیں بین کروادیا جائے تمہیں "قیاس" اور "صراحت"جیسے عام اور معمولی الفاظ کا مفہوم سمجھ نہیں آتا ... دلیل خاک سمجھ آئے گی ؟؟؟
    کیا تمہیں سورۃ النساء کی آیت مبارکہ بطور دلیل نہیں پیش کی گئی ؟؟
    اب تمہاری موٹی عقل میں نہیں اتری تو اس میں ہمارا کیا قصور ہے
    اور رہی بات تمہارے من گھڑت قیاسی دلیلوں کی .... تو اس کے جوابات ساتھ ساتھ دئیے جارہے ہیں .... جو تمہاری موٹی عقل میں نہیں اُتر رہے
    جس کے لئے ہم نے تم سے فائنل پوسٹ کا انتظار کرنے کا کہا ہے
    لیکن تم قادیانیوں کی عادت ہے لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے بار بار اپنی من گھڑت انتہائی لچر اور بودی دلیلوں کو کاپی پیسٹ مار کر پتہ نہیں کس کو مرعوب کرنا چاہتے ہو ... تم شاید ہمارے نرم رویہ کا ناجائز فائدہ اُٹھا رہے ہو
    لہذا یہ تم کو آخری وارننگ ہے کہ اب اگر تم نے ہمارے جواب سے قبل کوئی نئی بھڑک ماری تو تمہیں ہمیشہ کے لئے بین کروادیا جائے گا اور تم ہماری پوسٹ بطور گیسٹ وزیٹر آکر پڑھ لینا اور دیکھ لینا جن دلیلوں پر تم اکڑ رہے ہو وہ کتنی کمزور لچر اور بودی تھیں

    تم سے آخری بار درخواست ہے کہ ہماری اوپر والی پوسٹ کا جواب اپنی سمجھ کے مطابق پیش کرو

    سب پر اللّھ کی سلامتی ھو؛

    ناصر صاحب؛

    ٹھیک ھے ناصر صاحب آپ پھلے اپنی فائنل پوسٹ لکھ دیں۔
    ایک گزارش ھے کہ فائنل پوسٹ تفصیلی لکھئیے گا۔
    جھاں جھاں بھی میں غلط ھوں دلائل کے ساتھ وضاحت کیجئے گا۔
    اس کے بعد میں آیت مبارکہ( النساء 115) کی تفسیر لکھ دوں گا۔
    آپ کی فائنل پوسٹ کا منتظر۔

  3. #243
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default


    عمر صاحب .... آپ کا یہ جواب ہماری فائنل پوسٹ کے لئے ضروری ہے
    اس لئے آپ ہمارے فائنل جواب کا انتظار سے قبل پہلے اس آیت مبارکہ کے حوالے سے درج ذیل سوالات کے جوابات عنایت فرمادیں. شکریہ
    ارشاد باری تعالیٰ ہے:
    وَمَن يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدَىٰ وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّىٰ وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ ۖ وَسَاءَتْ مَصِيرًا﴿١١٥﴾ النساء 115
    ترجمہ :اور جس نے مخالفت کی رسول کی اس کے بعد بھی کہ کھل کر آچکی ہے اس کے سامنے ہدایت اور چلا مومنین کی راہ کے خلاف تو چلنے دیں گے ہم اس کو اسی (راستے)پر جدھر وہ مڑ گیا اور ڈالیں گے ہم اسے جہنم میں* اور وہ بہت ہی برا ٹھکانہ ہے

    یعنی آپ کے نزدیک مومنین کون ہیں ؟؟؟
    اور حیات مسیح علیہ السلام پر مومنین کی راہ کون سی ہے ؟؟؟
    اور آپ کے نزدیک کس طرح کوئی شخص "غیر سبیل المومنین" پر چل کر جہنم کی آگ کا مستحق ہوسکتا ہے ؟؟
    یعنی ایک عدد مثال پیش کیجے گا کہ کوئی شخص کون سا ایسا کام کرتا ہے جس سے وہ "غیر سبیل المومنین" پر جہنم کی وعید کا مستحق ٹہرتا ہے.
    ان شاء اللہ تعالیٰ اس کے بعد ہم اپنی فائنل پوسٹ میں آپ کے سوالات اعتراضات کے جوابات پیش کریں گے

  4. #244
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    .....
    Attached Images Attached Images   
    Max img size for signature is 30KB or Less

  5. #245
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    Jazak Allah Ustad bhai...... Alhumdulilah humara jawab taqreeban tayyar hai ... humain umer sb k jawab ka intazar tha ..... jo umer sab ab tak na dey saky ...... is liyain hum jalad apna final reply post karney waley hain ...... ap sey guzarish hai ager ap humain apni baat mukmmal karney ka moqa dain gey ....to InshaAllah Taala ye Umer aaenda is forum ka rukh karney ki himmat nahi kary ga (ager Ghairat Mand hua to jo k qadyanio main kam hi nazar ati hai)
    So please do not give him any more chance to increase any new debate....
    Jazak Allah

  6. #246
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Exclamation

    umer main ap ko nasirnoman bhai ke THREAD ka link de raha hoon jo unhon ne apke liye banaya hai aur hayat e EESA A.H per detail se bat ker di hai.....

    ye hai link
    http://www.itdunya.com/t281947/

    ap usee topic per reh kar bat karen unse and idher udher mat jaen na bat ko ghumaen phiraen.......... nasirnoman bhai ke dalaeyl ghor se parhen kiun ke yahan agar ap ne rehna hai to phir topic per rahen bar bar bhagen naheen.

    iske baad agar ap ne aisa kia to apke khelaf sakht action hoga bec kafi dinon se check kia ja raha hai apko... OK

  7. #247
    i love sahabah's Avatar
    i love sahabah is offline Advance Member
    Last Online
    27th December 2022 @ 08:28 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Chakwal
    Posts
    982
    Threads
    499
    Credits
    4,100
    Thanked
    409

    Default

    Salam to all muslims.

    عمر صاحب میں کافی دن سے آپ کی اور ناصر بھائی کی اور پھر استاد بھائی کی پوسٹس دیکھ رہا ہوں. میں اس میں شامل نہیں ہوا کہ استاد بھائی اور ناصر بھائی مجھ سے ذیادہ علم رکھتے ہیں اور میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے اور میرے خیال میں جتنے دلائل انہوں نے دیے ہیں ان کے بعد اور کچھ کہنے کی گنجائش نہیں رہتی.

    بات صرف اتنی ہے عمر صاحب کہ آپ کے نزدیک عیسیٰ علیہ سلام وفات پا چکے ہیں اور اس کی دلیل کے لیئے آپ نے قرآن کی سورۃ نساء کی آیت 157، 158 پیش کی.
    دلیل کے لیئے آپ نے ترجمہ بھی ان علماء کا دیا جو کہ قادیانی نہیں بلکہ مسلم ہیں لیکن سب سے پہلی بات کہ جن علماء کا صرف آپ ترجمہ بیان کر رہے ہیں ان کا اپنا عقیدہ حیات عیسیٰ علیہ سلام کا تھا. اور دوسری بات کیونکہ آپ قادیانی ہیں اس لئے بیان کر رہا ہوں کہ آپ کے مرزا قادیانی کے نزدیک تو وفات عیسیٰ علیہ سلام کا عقیدہ قادیانیوں کے ایمان کا جزو ہی نہیں ہے اور نہ ہی دین کا اہم رکن ہے اور اگر کوئی حیات عیسیٰ علیہ سلام کا عقیدہ رکھے تو مرزا قادیانی کے نزدیک ایسی کوئی غلط بات بھی نہیں ہے اس کے باوجود آپ کا اور ہر قادیانی کا وفات اور حیات عیسیٰ پہ بحث کرنا عجیب لگتا ہے کیونکہ اگر آپ قادیانی ہیں تو یہ عقیدہ قادیانیوں کے ایمان کا جزو ہی نہیں ہے.
    اب سب سے پہلے تو آپ کو یہ ثابت کرنا چاہیئے تھا کہ وفات عیسی آپ کا بنیادی عقیدہ ہے اور یہی آپ کے ایمان کا جزو ہے لیکن آپ نے ایسا نہیں کیا.


    بہرحال دوسری بات یہ کہ جو آیت آپ نے پیش کی قرآن کی وفات عیسیٰ پہ تو صرف ترجمہ ہی دلیل نہیں ہوتی اور نہ ہی اس کا مفہوم جو آپ نے اپنے ذہن سے لیا ہے بلکہ آپ کو اپنے عقیدہ کی دلیل کے لیئے ثابت کرنا یہ چاہئیے تھا کہ صرف آپ ہی نہیں بلکہ جس نے بھی یہ آیت پڑھی اور اس کا مفہوم لکھا اس نے اس سے مراد وفات عیسیٰ ہی لیا اور جو اس آیت سے مراد حیات لیتا ہے وہ غلط ہے لیکن آپ نے ایسی کوئی دلیل ہی نہیں دی بلکہ صرف ترجمہ کیا اور اپنے ذہن سے اس کا مفہوم بیان کر دیا جو کہ غلط ہے.ہاں اگر آپ یہ دلیل دے دیں کہ قرآن کی آیات سے پوری امت وفات ہی مراد لیتی ہے تو تب جا کے یہ آیت آپ کی دلیل بنتی تھی.
    اب بھی آپ اگر یہ ثابت کر دیں کہ دنیا کے محدثین اور مفسریں نے اس آیت سے یہ مراد لیا ہے کہ عیسی ٰ علیہ سلام وفات پا چکے ہیں تو جھگڑا ہی ختم ہو جائے گا.


    باقی یہ کہ آپ بلاوجہ بات کو طول کیوں دیتے ہیں یہ مجھے سمجھ نہیں آتی. بیشک آپ کے پاس کچھ علم ہو گا لیکن آپ بات کو الجھا دیتے ہیں.
    جیسا کہ ابھی استاد بھائی کی پوسٹ کے جواب میں آپ نے اپنی طرف سے دو متضاد نظریے بیان کئے اور ان کے درمیان موازنہ شروع کر دیا حالانکہ استاد بھائی کی پوسٹ بلکل آسان اور سادہ تھی اور رفعہ اللہ کی بحث پہ تھی لیکن آپ نے ویسے ہی بلاوجہ اپنی پوسٹ لمبی کرنے کے لئے دو نظریے پیش کر دیے.
    ابھی استاد بھائی نے اپنی آخری پوسٹ میں بل رفعہ اللہ کا مطلب مرزا قادیانی سے بیان کیا کہ مرزا قادیانی بھی رفعہ اللہ سے مراد آسمان لیتا ہے لیکن آپ نے جواب ہی نہیں دیا بلکہ کہہ دیا کہ وہ قادیانیوں کے ماننے والوں کے مطابق نہیں.


    یا تو آپ یہ تسلیم کر لیں کہ مرزا قادیانی کے یہ حوالے غلط ہیں اور مرزا نے رفعہ اللہ کا ترجمہ آسمان غلط کیا ہے.
    اگر مرزا کا ترجمہ غلط نہیں ہے تو اب آپ ہی بتایئں کہ رفعہ اللہ آسمان پہ جانا آپ تسلیم کیوں نہیں کرتے.


    یا تو آپ غلط ہیں یا پھر مرزا قادیانی اب فیصلہ آپ خود کر لیں اور برائے مہربانی اپنے جواب کو سادہ رکھیں اور ٹاپک سے باہر بات نہ کریں.

  8. #248
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    Jazak Allah Mohsin bahi ...... ye apka bara pan hai jo apney shagiridon k liyain bhi Husun zan rakhtey hain .......

    baqi Umer Sab ap sey Guzarish hai k hum ney apkey Falsafon ka jawab is link main tarteeb dey dia hai .... jo abhi bhi jari hai ...... ap yaha per nai dastaanain sunaney k bajaey is link per apni Jahat or Makan waley Falsafey ki wazahat bhi mulahiza farmalain .... lekin jawab deney sey qabal humari poori post perh zaroor lijaey ag ..... or jab bhi apna jawab likhey to humarey sary NUKAAT ko shamil ker lijey ga..... jawab deney k liyain waqat ki koi pabandi nahi .....jitna waqat lagana chahaey laga lain ......
    lekin ager ap ney kissi ek nuktey ko ley ker koi post ki to apko humesha k liayin ban ker ney ki darkhuast kary gay

    LINK YE HAI :
    http://www.itdunya.com/t281947/

    or Humari MOD sey Apeel hai k wo Umer ki ooper wali Mazkoora POSTS Delet kardain .... or inhain humari post main shamil tamam Nukaat ka jawab deyney ka paband farmaey .Jazak Allah

  9. #249
    rana_akeel is offline Senior Member+
    Last Online
    14th July 2017 @ 10:19 AM
    Join Date
    09 Mar 2009
    Location
    jeddaha saudia arabia
    Age
    42
    Posts
    5,623
    Threads
    3
    Credits
    20
    Thanked
    314

    Default

    jazakallah very nice post

  10. #250
    Iftekharuddin is offline Advance Member
    Last Online
    12th April 2020 @ 10:01 PM
    Join Date
    22 Feb 2010
    Posts
    601
    Threads
    10
    Credits
    66
    Thanked
    63

    Default

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    اللھم صلی علی محمد النبی الامی

    قرآن میں ھےوَمَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ ُ
    اور قادیانی کھتے ھیں
    صَلَبُوهُ پر ما قَتَلُوهُ
    یہ صاف قرآن کا انکار ھے

  11. #251
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Exclamation

    Mr.Umer ap apni baten repeat kar rahey hain aur nasirnoman bhai ne apke in falsafon ka jawab new thread mein de dia hai.... tasalli se parh len aur jitna waqt lagana hai laga len.... leken jub bhi jawab den ge to sarey NUKAAT ko shamil karna hai.... kisi bhi ek point ko ley kar jawab dia to apki post delete kar di jaye gi...
    aur dobara ye harkat ki to phir koi mazeed chance nahi mile ga... direct ban..

  12. #252
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    Quote fasih ud din said: View Post
    mr.umer ap apni baten repeat kar rahey hain aur nasirnoman bhai ne apke in falsafon ka jawab new thread mein de dia hai.... Tasalli se parh len aur jitna waqt lagana hai laga len.... Leken jub bhi jawab den ge to sarey nukaat ko shamil karna hai.... Kisi bhi ek point ko ley kar jawab dia to apki post delete kar di jaye gi...
    Aur dobara ye harkat ki to phir koi mazeed chance nahi mile ga... Direct ban..

    سب پر اللّھ کی سلامتی ھو؛

    جناب فاصیح دین صاحب؛

    میری آپ سے درخواست ھے۔کہ اگر میری کسی پوسٹ کو ڈلیٹ کرنے کا کھا جائے۔
    تو میری اُس پوسٹ میں جو قرآنِ پاک کی آیت کریمہ ھوں اُنھیں ڈلیٹ نہ کیا جائے۔
    ِاسی طرح جالندھری صاحب کے تراجم اور تفسیر ابن كثیر کو بھی ڈلیٹ نہ کیا جائے۔
    یہ مناسب نھیں ھے۔
    بھتر تو یہ تھا کہ میرے دلائل کو دلیل کے ساتھ رد کیا جاتا۔
    لیکن آپ کو اختیار ھے۔ آپ ڈلیٹ کرسکتے ھیں۔لیکن قرآنِ پاک،جالندھری صاحب
    کے تراجم اور تفسیر ابن كثیر کو ڈلیٹ نہ کیا کریں۔

    آپ سے اجازت مطلوب ھے کہ ڈلیٹ کی گئی آیت مقدسہ،جالندھری صاحب کے
    تراجم اور تفسیر ابن كثیر
    کو اپنی کسی دلیل اور رائے کے بغیر پوسٹ کروں،امید ھے کہ
    اجازات مل جائے گی۔

    آپ نے مجھے پابند کیا ھے کہ ناصر صاحب کے علاوہ میں کسی سے بات نھیں کر سکتا۔
    تو یہ پابندی صرف اس تھریڈ کے لیئے ھے ۔؟ یا پھر کسی دوسرے تھریڈ میں اُستاد صاحب،
    افتیخارُدّین صاحب،آئی لو صحابہ صاحب اور دیگر احباب سے بھی میں بات نھیں کرسکتا۔؟؟؟
    وضاحت مطلوب ھے۔
    ناصر صاحب نے موضوع(حیاتِ مسیح اور قرآن پاک) کو چھوڑنے کےلیئے نیا تھریڈ بنا لیا ھے۔
    میں نے جو اس تھریڈ میں بار بار اپنے سوالات کے جوابات مانگے۔
    بڑے لمبے انتظار کے بعد ناصر صاحب نے اپنے نئے تھریڈ کے آخر میں
    باقعدہ میری پوسٹ کے حوالے دے کر دے دیئے۔ لیکن ساتھ ھی آپ نے مجھے پابند بھی کر دیا
    کہ میں پھلےموضوع سے ھٹ کر ناصر صاحب کی لمبی تقریر جو کمیوں سے بھر پور ھے اور
    جاری ھے کا جواب دوں پھر ھی میں موضوع کے مطابق ناصر صاحب کے دیئے گئے جوابات پر بات کر
    سکتا ھوں ۔ اس طرح تو میں ناصر صاحب سے بھی بات جاری نھیں رکھ سکتا۔

    اس لیئے میری آپ سے درخواست ھے؛
    کہ ناصر صاحب نے اپنے نئے تھریڈ میں جھاں مجھے مخاتب کیا ھے
    اور اِس تھریڈ کے حوالے دیئے ھیں اُن پر مجھے اسی تھریڈ میں بات کرنے کی اجازت دی جائے۔
    باقی ناصر صاحب کے نئے تھریڈ کا جواب میں اُن کے نئے تھریڈ میں دے دوں گا۔
    مجھے اُمید ھے کہ آپ میرا یہ جائز مطالبہ مانتے ھوئے اجازت دے یں گے۔

    آپ کی اجازت کا منتظر

Page 21 of 24 FirstFirst ... 1118192021222324 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 77
    Last Post: 30th June 2013, 11:59 AM
  2. Replies: 121
    Last Post: 17th October 2011, 04:14 PM
  3. -=<<Ambiya (Alehey Salam) Apni Qabar Main Hayat Hain>>=-
    By IT.BOY in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 3
    Last Post: 4th May 2010, 10:27 AM
  4. Rizq Or Hazrat Eisa alleh Salam
    By FritZie in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 8
    Last Post: 25th December 2009, 05:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •