Page 22 of 24 FirstFirst ... 12192021222324 LastLast
Results 253 to 264 of 281

Thread: Hayat-e-Eisa Alihi Salam Our Quran.(Eak Special Thread)

  1. #253
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    عمر صاحب ہمیں افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے کہ آپ ڈھیٹ اور بے شرم آدمی ہیں .... جس کی آنکھ میں ذرہ برابر بھی شرم و حیا نہیں
    لیکن اس میں آپ کا قصور نہیں ...جب انسان کی مت اتنی ماری گئی ہو کہ وہ ایسے شخص کو (معاذ اللہ) نبی سمجھ کر بیٹھا ہو جو ایک شریف نفس کہلانے کے بھی قابل نہ ہو ... تو اس کے بعد ایسے شخص کی عقل و فہم میں اور کوئی دلیل کہاں سے آسکتی ہے
    یہ فورم تمہارے باپ قادیانی کی جاگیر نہیں ہے کہ جہاں تم فلسفے جھاڑتے رہو گے ...
    اور کبھی کسی کے ساتھ بات شروع کرو گے کبھی کسی کے ساتھ ....
    تمہاری اطلاع کے لئے عرض ہے کہ اس فورم نے تمہیں بین کرنے کا فیصلہ بہت پہلے کرلیا تھا ...لیکن ہم نے درخواست کی تھی کہ تمہیں بین نہ کیا جائے ہوسکتا ہے کہ تم یہاں کچھ سیکھنے سمجھنے آئے ہو ...جیسا کہ تمہاری شروع کی پوسٹ سے ظاہر ہورہا تھا
    لیکن آخر کار تم نے اپنی اصلیت دکھادی اور ثابت کردیا کہ تم اپنے مرزا اور اُس کے رویتی حواریوں کی طرح ایک ضدی اور ہٹ دھرم قادیانی ہو
    لہذا تمہارا رونا پیٹنا فضول ہے
    ار اگر تم چاہتے ہو کہ تمہیں بین نہ کیا جائے تو آئندہ کوئی فضول پوسٹ نہ کرنا
    اور ہماری پوسٹ میں جو کمیاں نظر آرہی ہیں اُس کی نشادہی کریں ہواؤں میں تیر نہ چلائیں
    لیکن جواب میں آپ نے سارے نکات شامل کرنا ہیں
    اور جو آپ کو ہماری پوسٹ لمبی چوڑی تقریر نظر آرہی ہے وہ موضوع(حیات و رفع مسیح علیہ السلام) کے مطابق ہی تمہارے ملعون مرزا کے حوالاجات کے ساتھ ہے ...لہذا آپ اس کو نظر انداز کیئے بغیر جواب نہیں دے سکتے
    تمہیں ملعون مرزا کے تضاد کو دور کرنا پڑے گا اگر تو تم اپنے آپ کو حق پر سمجھتے ہو
    بصورت دیگر مرزا ملعون پر لعنت بھیج کر حلیفہ واضح کرو کہ تم مرزا کو ایک جھوٹا کذاب ملعون سمجھتے ہو اور تمہارا مرزا سے کوئی تعلق نہیں
    اس کے بعد تم مرزا کے نکات کو چھوڑ کر اپنے دلائل سے بات کرسکتے ہو
    امید ہے تمہاری عقل میں ہمارا مدعا سمجھ میں آگیا ہوگا
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
    Once Must Read
    Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]

  2. #254
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    Quote umergmail said: View Post

    سب پر اللّھ کی سلامتی ھو؛

    جناب فاصیح دین صاحب؛

    میری آپ سے درخواست ھے۔کہ اگر میری کسی پوسٹ کو ڈلیٹ کرنے کا کھا جائے۔
    تو میری اُس پوسٹ میں جو قرآنِ پاک کی آیت کریمہ ھوں اُنھیں ڈلیٹ نہ کیا جائے۔
    ِاسی طرح جالندھری صاحب کے تراجم اور تفسیر ابن كثیر کو بھی ڈلیٹ نہ کیا جائے۔
    یہ مناسب نھیں ھے۔
    بھتر تو یہ تھا کہ میرے دلائل کو دلیل کے ساتھ رد کیا جاتا۔
    لیکن آپ کو اختیار ھے۔ آپ ڈلیٹ کرسکتے ھیں۔لیکن قرآنِ پاک،جالندھری صاحب
    کے تراجم اور تفسیر ابن كثیر کو ڈلیٹ نہ کیا کریں۔

    آپ سے اجازت مطلوب ھے کہ ڈلیٹ کی گئی آیت مقدسہ،جالندھری صاحب کے
    تراجم اور تفسیر ابن كثیر
    کو اپنی کسی دلیل اور رائے کے بغیر پوسٹ کروں،امید ھے کہ
    اجازات مل جائے گی۔

    آپ نے مجھے پابند کیا ھے کہ ناصر صاحب کے علاوہ میں کسی سے بات نھیں کر سکتا۔
    تو یہ پابندی صرف اس تھریڈ کے لیئے ھے ۔؟ یا پھر کسی دوسرے تھریڈ میں اُستاد صاحب،
    افتیخارُدّین صاحب،آئی لو صحابہ صاحب اور دیگر احباب سے بھی میں بات نھیں کرسکتا۔؟؟؟
    وضاحت مطلوب ھے۔
    ناصر صاحب نے موضوع(حیاتِ مسیح اور قرآن پاک) کو چھوڑنے کےلیئے نیا تھریڈ بنا لیا ھے۔
    میں نے جو اس تھریڈ میں بار بار اپنے سوالات کے جوابات مانگے۔
    بڑے لمبے انتظار کے بعد ناصر صاحب نے اپنے نئے تھریڈ کے آخر میں
    باقعدہ میری پوسٹ کے حوالے دے کر دے دیئے۔ لیکن ساتھ ھی آپ نے مجھے پابند بھی کر دیا
    کہ میں پھلےموضوع سے ھٹ کر ناصر صاحب کی لمبی تقریر جو کمیوں سے بھر پور ھے اور
    جاری ھے کا جواب دوں پھر ھی میں موضوع کے مطابق ناصر صاحب کے دیئے گئے جوابات پر بات کر
    سکتا ھوں ۔ اس طرح تو میں ناصر صاحب سے بھی بات جاری نھیں رکھ سکتا۔

    اس لیئے میری آپ سے درخواست ھے؛
    کہ ناصر صاحب نے اپنے نئے تھریڈ میں جھاں مجھے مخاتب کیا ھے
    اور اِس تھریڈ کے حوالے دیئے ھیں اُن پر مجھے اسی تھریڈ میں بات کرنے کی اجازت دی جائے۔
    ۔

    آپ کی اجازت کا منتظر

    سب پر اللّھ کی سلامتی ھو؛

    جناب فاصیح دین صاحب؛

    کافی دنوں سے آپ کے جواب (اجازت) کا انتظار تھا۔
    باھر حال خاموشی بھی ایک جواب ھوتی ھے۔
    کوئی بات نھیں میں ناصر صاحب کے نئے مضوع (تھریڈ) پر چلا جاتا ھوں۔
    اِس تھریڈ کو چھوڑنے سے پھلے چند قرآنِ پاک کی آیت کریمہ،جالندھری صاحب
    کے تراجم اور تفسیر ابن كثیر
    لکھنا چاھتا ھوں۔


    أَأَمِنْتُمْ مَنْ فِي السَّمَاءِ أَنْ يَخْسِفَ بِكُمُ الْأَرْضَ فَإِذَا هِيَ تَمُورُ 067:016
    جالندھری؛
    کیا تم اس جو آسمان میں ہے بےخوف ہو کہ تم کو زمین میں دہنسا دے اور وہ اس وقت حرکت کرنے لگے ۔

    ----------------------------------

    أَمْ أَمِنْتُمْ مَنْ فِي السَّمَاءِ أَنْ يُرْسِلَ عَلَيْكُمْ حَاصِبًا ۖ فَسَتَعْلَمُونَ كَيْفَ نَذِيرِ 067:017
    جالندھری ؛
    کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے نڈر ہو کہ تم پر کنکر بھری ہوا چھوڑ دے سو تم عنقریب جان لو گے کہ میرا ڈرانا کیسا ہے ‏۔
    ---------------------------

    قَدْ نَرَى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ ۖ 02:144
    جالندھری؛ (اے محمد) ہم تمہارا آسمان کی طرف منہ پھیر پھیر کر دیکھنا دیکھ رہے ہیں ۔
    ----------------------

    الرَّحْمَنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَى 020:005
    ‏ جالندھری ؛(یعنی خدائے) رحمن جس نے عرش پر قرار پکڑا
    ---------------------

    إِنَّ رَبَّكُمُ اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ 007:054
    جالندھری؛
    کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار خدا ہی ہے جس نے آسمانوں اور زمینوں کو چھ دنوں میں پیدا کیا ۔ پھر عرش پر ٹھہرا۔
    تفسیر ابن كثیر
    پھر فرماتا ہے کہ وہ اپنے عرش پر مستوی ہوا ۔ اس پر لوگوں نے بہت کچھ چہ میگوئیاں کی ہیں۔ جنہیں تفصیل سے بیان کرنے کی یہ جگہ نہیں ۔ مناسب یہی ہے کہ اس مقام میں سلف صالحین کی روش اختیار کی جائے ۔ جیسے امام مالک، امام اوزاعی ، امام ثوری ، امام لیث ، امام شافعی ، امام احمد ، امام اسحاق بن راہویہ وغیرہ وغیرہ ائمہ سلف وخلف رحمہم اللہ ۔ ان سب بزرگان دین کا مذہب یہی تھا کہ جیسی یہ آیت ہے اسی طرح اسے رکھا جائے بغیر کیفیت کے، بغیر تشبیہ کے اور بغیر مہمل چھوڑنے کے، ہاں مشبہین کے ذہنوں میں جو چیز آ رہی ہے اس سے اللہ تعالٰی پاک اور بہت دور ہے اللہ کے مشابہ اس کی مخلوق میں سے کوئی نہیں ۔ فرمان ہے آیت (لیس کمثلہ شئی وھو السمیع البصیر) اس کے مثل کوئی نہیں اور وہ سننے دیکھنے والا ہے ۔ بلکہ حقیقت یہی ہے جو ائمہ کرام رحمتہ اللہ علیہم نے فرمائی ہے انہی میں سے حضرت نعیم بن حماد خزاعی رحمتہ اللہ علیہ ہیں ۔ آپ حضرات امام بخاری کے استاد ہیں فرماتے ہیں جو شخص اللہ کو مخلوق سے تشبیہ دے وہ کافر ہے اور جو شخص اللہ کے اس وصف سے انکار کرے جو اس نے اپنی ذات پاک کیلئے بیان فرمایا ہے وہ بھی کافر ہے ۔ خود اللہ تعالٰی نے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو اوصاف ذات باری تعالٰی جل شانہ کے بیان فرمائے ہیں ان میں ہرگز تشبیہ نہیں ۔ پس صحیح ہدایت کے راستے پر وہی ہے جو آثار صحیحہ اور اخبار صریحہ سے جو اوصاف رب العزت وحدہ لاشریک لہ کے ثابت ہیں انہیں اسی طرح جانے جو اللہ کی جلالت شان کے شیان ہے اور ہر عیب و نقصان سے اپنے رب کو پاک اور مبرا و منزہ سمجھے۔

    إِنَّ رَبَّكُمُ اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ 010:003
    ‏ جالندھری؛
    تمہارا پروردگار تو خدا ہی ہے جس نے آسمان اور زمین چھ دن میں بنائے پھر عرش (تخت شاہی) پر قائم ہوا ۔
    تفسیر ابن كثیر؛
    تمام عالم کا رب وہی ہے۔ آسمان و زمین کو صرف چھ دن میں پیدا کر دیا ہے ۔ یا تو ایسے ہی معمولی دن یا ہر دن یہاں کی گنتی سے ایک ہزار دن کے برابر کا۔ پھر عرش پر وہ مستوی ہو گیا۔ جو سب سے بڑی مخلوق ہے اور ساری مخلوق کی چھت ہے۔

    اللَّهُ الَّذِي رَفَعَ السَّمَاوَاتِ بِغَيْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَهَا ۖ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ 013:002
    جالندھری؛
    خدا وہی تو ہے جس نے ستونوں کے بغیر آسمان جیسا کہ تم دیکھتے ہو (اتنے) اونچے بنائے۔ پھر عرش پر جا ٹھہرا
    تفسیر ابن كثیر؛
    کمال قدرت اور عظمت سلطنت ربانی دیکھو کہ بغیر ستونوں کے آسمان کو اس نے بلند بالا اور قائم کر رکھا ہے ۔ زمین سے آسمان کو اللہ نے کیسا اونچا کیا اور صرف اپنے حکم سے اسے ٹھرایا ۔ جس کی انتہا کوئی نہیں پاتا ۔ آسمان دنیا ساری زمین کو اور جو اس کے ارد گرد ہے پانی ہوا وغیرہ سب کو احاطہ کئے ہوے ہے اور ہر طرف سے برابر اونچا ہے ، زمین سے پانچ سو سال کی راہ پر ہے ، ہر جگہ سے اتنا ہی اونچا ہے ۔ پھر اس کی اپنی موٹائی اور دل بھی پانچ سو سال کے فاصلے کا ہے ، پھر دوسرا آسمان اس آسمان کو بھی گھیرے ہوئے ہے اور پہلے سے دوسرے تک کا فاصلہ وہی پانچ سو سال کا ہے ۔ اسی طرح تیسرا پھر چوتھا پھر پانچواں پھر چھٹا پھر ساتواں جیسے فرمان الٰہی ہے آیت (اللہ الذی خلق سبع سموات ومن الارض مثلہن الخ یعنی اللہ نے سات آسمان بیدا کئے ہیں اور اسی کے مثل زمین ۔ حدیث شریف میں ہے ساتوں آسمان اور ان میں اور ان کے درمیان میں جو کچھ ہے وہ کرسی کے مقابلے میں ایسا ہے جیسے کہ چٹیل میدان میں کوئی حلقہ ہو اور کرسی عرش کے مقابلے پر بھی ایسی ہی ہے ۔ عرش کی قدر اللہ عزوجل کے سوا کسی کو معلوم نہیں۔

    قُلْ مَنْ رَبُّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ 023:086
    ‏ جالندھری؛
    ان سے پوچھو کہ سات آسمانوں کا مالک کون ہے؟ اور عرش عظیم کا (کون) مالک (ہے)۔ ۔ ۔

    039:075 وَتَرَى الْمَلَائِكَةَ حَافِّينَ مِنْ حَوْلِ الْعَرْشِ يُسَبِّحُونَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ ۖ 039:075
    ‏ جالندھری؛
    تم فرشتوں کو دیکھو گے کہ عرش کے گرد گھیرا باندھے ہوئے ہیں (اور) اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کر رہے ہیں
    تفسیر ابن كثیر
    جبکہ اللہ تعالٰی نے اہل جنت اور اہل جہنم کا فیصلہ سنا دیا اور انہیں ان کے ٹھکانے پہنچائے جانے کا حال بھی بیان کردیا۔ اور اس میں اپنے عدل و انصاف کا ثبوت بھی دے دیا، تو اس آیت میں فرمایا کہ قیامت کے روز اس وقت تو دیکھے گا کہ فرشتے اللہ کے عرش کے چاروں طرف کھڑے ہوں گے اور اللہ تعالٰی کی حمد و تسبیح بزرگی اور بڑائی بیان کر رہے ہوں گے۔

    رَفِيعُ الدَّرَجَاتِ ذُو الْعَرْشِ يُلْقِي الرُّوحَ مِنْ أَمْرِهِ عَلَى مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ لِيُنْذِرَ يَوْمَ التَّلَاقِ 040:015

    ‏ [جالندھری]‏ وہ مالک درجاتِ عالی اور صاحب عرش ہے، اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اپنے حکم سے وحی بھیجتا ہے تاکہ ملاقات کے دن سے ڈراوے ‏۔
    تفسیر ابن كثیر ؛
    روز قیامت سب اللہ کے سامنے ہوں گے۔
    اللہ تعالٰی اپنی کبریائی اور عظمت اور اپنے عرش کی بڑائی اور وسعت بیان فرماتا ہے۔ جو تمام مخلوق پر مثل چھت کے چھایا ہوا ہے جیسے ارشاد ہے (من اللہ ذی المعارج) الخ، یعنی وہ عذاب اللہ کی طرف سے ہو گا جو سیڑھیوں والا ہے۔ کہ فرشتے اور روح اس کے پاس چڑھ کر جاتے ہیں۔ ایسے دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال کی ہے اور اس بات کا بیان انشاء اللہ آگے آئے گا کہ یہ دوری ساتویں زمین سے لے کر عرش تک کی ہے، جیسے سلف و خلف کی ایک جماعت کا قول ہے اور یہی راجح بھی ہے ان شاء اللہ تعالیٰ۔ بہت سے مفسرین سے مروی ہے کہ عرش سرخ رنگ یاقوت کا ہے جس کے دو کناروں کی وسعت پچاس ہزار سال کی ہے اور جس کی اونچائی ساتویں زمین سے پچاس ہزار سال کی ہے اور اس سے پہلے اس حدیث میں جس میں فرشتوں کا عرش اٹھانا بیان ہوا ہے یہ بھی گذر چکا ہے کہ ساتوں آسمانوں سے بھی وہ بہت بلند اور بہت اونچا ہے وہ جس پر چاہے وحی بھیجے۔

    وَالْمَلَكُ عَلَى أَرْجَائِهَا ۚ وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ يَوْمَئِذٍ ثَمَانِيَةٌ 069:017
    جالندھری؛
    اور فرشتے اس کے کناروں پر اتر آینگے اور تمہارے پروردگار کے عرش کو اس روز آٹھ فرشتے اٹھائے ہونگے ‏۔
    --------------------------------------------------


    وَسَارِعُوا إِلَى مَغْفِرَةٍ مِنْ رَبِّكُمْ وَجَنَّةٍ عَرْضُهَا السَّمَاوَاتُ وَالْأَرْضُ أُعِدَّتْ لِلْمُتَّقِينَ 003:133
    جالندھری؛
    اور اپنے پروردگار کی بخشش اور بہشت کی طرف لپکو جس کا عرض آسمان اور زمین کے برابر ہے اور جو (خدا سے) ڈرنے
    --------------------------------------------------

    تَعْرُجُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ 070:004

    ‏جالندھری؛
    جس کی طرف روح (الامین) اور فرشتے چڑھتے ہیں (اور) اس روز (نازل ہوگا) جس کا اندازہ پچاس ہزار برس کا ہوگ
    ا
    -------------------------------------------

    جناب فاصیح دین صاحب؛

    اور کیا میں کسی دوسرے تھریڈ میں اُستاد صاحب،
    افتیخارُدّین صاحب،آئی لو صحابہ صاحب اور دیگر احباب سے بھی بات نھیں کرسکتا۔؟؟؟
    وضاحت مطلوب ھے۔
    --------------------------------------------

    باقی ناصر صاحب کے نئے تھریڈ کا جواب میں اُن کے نئے تھریڈ میں ترتیب وار دے دوں گا۔

  3. #255
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    عرفان شاہ صاحب؛ آپ کے تھریڈ کا عنواں(موضوع) بھت اچھا ھے۔
    اُستاد صاحب؛
    افتیخارُدّین صاحب؛
    آئی لو صحابہ صاحب؛
    اور دیگر احباب؛

    آپ سب لوگوں نے مجھے جو وقت اور توجہ دی میں مشکور ھوں۔
    آپ لوگوں سے کافی کچھ جاننے کو ملا اللہ آپ کو جزا دے۔
    اِس تھریڈ میں اب آپ لوگوں سے بات نہ کرنے پر مجبور ھوں۔
    موقع دیا گیا تو پھر کسی تھریڈ پر ملاقات ھوگی۔

    اللہ حافظ

  4. #256
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    سب پر اللّھ کی سلامتی ھو؛

    ناصر صاحب؛

    اِس تھریڈ کے موضع حیاتِ عیسی علیہ السلام اور قرآن کے تحت ھم حیاتِ مسیح کو
    قرآنِ پاک کی روشنی میں دیکھ رھے تھے۔
    اور اب آپ نے نئے موضوع حضرت عیسی علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت پر
    تھریڈ بنایا ھے۔
    اب آپ لکھتے ھو کہ؛

    ہماری پوسٹ میں جو کمیاں نظر آرہی ہیں اُس کی نشادہی کریں ہواؤں میں تیر نہ چلائیں ؛
    آپ کے نئے تھریڈ میں جو کمیاں ھے۔ وقت کے ساتھ سات آپ پر بھی ظاھر ھوتی جائیں گیں۔

    لیکن جواب میں آپ نے سارے نکات شامل کرنا ہیں ؛
    فقر نہ کریں جس پوائنٹ پر آپ بات کرنے سے روک رھے ھیں فل حال اُس پر بات نھیں کروں گا۔

    اور جو آپ کو ہماری پوسٹ لمبی چوڑی تقریر نظر آرہی ہے وہ موضوع(حیات و رفع مسیح علیہ السلام) کے مطابق ہی تمہارے مرزا صاحب کے حوالاجات کے ساتھ ہے ...لہذا آپ اس کو نظر انداز کیئے بغیر جواب نہیں دے سکتے
    تمہیں مرزا صاحب کے تضاد کو دور کرنا پڑے گا اگر تو تم اپنے آپ کو حق پر سمجھتے ہو
    ۔

    جناب سے عرض ھے۔کہ دونوں موضوعات میں بڑا فرق ھے۔
    باھر حال آپ نے جو سوال(تضاد) اُٹھایا ھے وہ اس تھریڈ کے مطابق نھیں۔
    یعنی سوال قرآن پاک سے نھیں بلکہ مرزا صاحب کے حوالوں پر ھے۔
    اس لیئے اس کا جواب آپ کے نئے تھریڈ(موضوع) پر لے کر حاضر ھوں جاوں گا۔

    جلد ھی آپ سے نئے تھریڈ پر ملاقات ھو گی۔

    اِس تھریڈ پر
    اللہ حافظ

  5. #257
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Default

    میں بغیر کسی دلیل کے نبی ﷺ کو خاتم النبین مانتا ہوں

  6. #258
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    http://www.itdunya.com/t281947/

    yahan bat karen.. aur mozoo per reh kar karen....... nasir bhai ne nehayat detail se aur kafi din se apse tahammul se bat cheet ki to ab mazeed gher zaruri cheezon ka bardasht nahi kia jayega...

  7. #259
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    عمر جمیل صاحب آپ تا حال میرے سوال کا جواب نہیں دیا
    کہ خدا قادیان میں کہا سے نازل ہوگا
    Max img size for signature is 30KB or Less

  8. #260
    Iftekharuddin is offline Advance Member
    Last Online
    12th April 2020 @ 10:01 PM
    Join Date
    22 Feb 2010
    Posts
    601
    Threads
    10
    Credits
    66
    Thanked
    63

    Default

    جواب کا انتظار ھے umergmail جناب

  9. #261
    mfranakar's Avatar
    mfranakar is offline Advance Member
    Last Online
    24th January 2022 @ 04:48 PM
    Join Date
    04 Jul 2006
    Location
    کراچی،شاہ فیصل ٹ
    Gender
    Male
    Posts
    2,726
    Threads
    59
    Credits
    1,296
    Thanked
    228

    Default

    ختم نبوت زندہ باد۔ مرزائیت مردہ باد،،

  10. #262
    hammad jan is offline Junior Member
    Last Online
    19th April 2019 @ 02:43 AM
    Join Date
    27 Apr 2011
    Location
    karachi
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    3
    Threads
    0
    Credits
    987
    Thanked
    0

    Default


  11. #263
    nomikkj is offline Senior Member+
    Last Online
    20th January 2023 @ 09:20 AM
    Join Date
    29 May 2010
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    84
    Threads
    5
    Credits
    1,338
    Thanked
    5

    Default

    bohat zaberdast kism ki tasreeh ki hai ap nay,welldone.

  12. #264
    my pakistan's Avatar
    my pakistan is offline Senior Member+
    Last Online
    15th December 2022 @ 08:05 AM
    Join Date
    14 Jun 2010
    Location
    pakistan
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    419
    Threads
    74
    Credits
    1,497
    Thanked
    11

    Default

    Buhat Zabardast Bhai

Page 22 of 24 FirstFirst ... 12192021222324 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 77
    Last Post: 30th June 2013, 11:59 AM
  2. Replies: 121
    Last Post: 17th October 2011, 04:14 PM
  3. -=<<Ambiya (Alehey Salam) Apni Qabar Main Hayat Hain>>=-
    By IT.BOY in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 3
    Last Post: 4th May 2010, 10:27 AM
  4. Rizq Or Hazrat Eisa alleh Salam
    By FritZie in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 8
    Last Post: 25th December 2009, 05:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •