اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ
دوستوں سب سے پہلے میں آپ کو اپنے بچپن کے بارے میں بتاتا ہوں میں تین یا چار برس کا تھا اصل میں میرے دادا مجھ
سے بہت پیار کرتے تھے اور وہ روز میرے لیے بہت سی چیزیں لایا کرتے تھے جب بھی وہ وہ کام سے واپس آیا کرتے تھے تو
میرے لیے کچھ نا کچھ ضرور لایا کرتے تھے.. اور جب وہ آتے تو میں کمرے کے دروازے کے پیچھے چھپ جاتا تھا
وہ مجھے بلاتے رہتے اور آخر کار وہ مجھے ڈھونڈ کر پکڑلیتے اور مجھے اپنے کندھوں پر بٹھا کر جھولے دیتے اور اس کے بعد
میں چیزیں کھایا کرتا تھا دادا اکثر کہا کرتے کے بیٹا زندگی میں ہمیشہ اُس وقت خوش رہ سکو گے جب تم دوسروں کو
خوشی دو گے تو دوستوں مجھے یہ بات آج بھی بہت یاد آتی ہے اور میری کوشش یہی ہوتی ہے کے میں دوسروں کو خوش
رکھوں... اب آپ دوستوں کی باری ہے
bohat zabardast..... main bhi jald hi share karoon ga.
Ji han Ap Dosto Ke Khayalat Ka Intazar Rahe ga...
میں صرف یہی کہونگا کہ
میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے وہ دن
واقعات تو بہت سارے ہیں لیکن بعد میں انشا اللہ تعالی
mey zara busy hoon kuch dair baad karta hoon!
InshaALLAH
bachpan key din khubsurat din they
boaht he acha aur dilchaps thread bnya ha. Keep on..........
Bookmarks