Page 5 of 12 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast
Results 49 to 60 of 143

Thread: !!~*- Bachpan Ki Wo Yaden -*~!!

  1. #49
    mirza84's Avatar
    mirza84 is offline Advance Member
    Last Online
    16th January 2022 @ 01:57 AM
    Join Date
    29 May 2010
    Posts
    12,411
    Threads
    191
    Credits
    3,116
    Thanked
    211

    Default

    jab mai chutti karta tha to next day jane pe rota tha.
    k miss ko kia kahu ga ? Hahaha

  2. #50
    paki_pisces's Avatar
    paki_pisces is offline Senior Member+
    Last Online
    21st December 2012 @ 06:03 PM
    Join Date
    25 Nov 2010
    Location
    Where Life Take Me
    Gender
    Male
    Posts
    1,959
    Threads
    8
    Credits
    0
    Thanked
    33

    Default

    Quote mirza84 said: View Post

    keh datay keh meeting mian busy tha

  3. #51
    mirza84's Avatar
    mirza84 is offline Advance Member
    Last Online
    16th January 2022 @ 01:57 AM
    Join Date
    29 May 2010
    Posts
    12,411
    Threads
    191
    Credits
    3,116
    Thanked
    211

    Default

    hahaha !
    Nhe , mai phir aros paros me death ka keh deta tha.
    tum kia karte thay.

  4. #52
    paki_pisces's Avatar
    paki_pisces is offline Senior Member+
    Last Online
    21st December 2012 @ 06:03 PM
    Join Date
    25 Nov 2010
    Location
    Where Life Take Me
    Gender
    Male
    Posts
    1,959
    Threads
    8
    Credits
    0
    Thanked
    33

    Default

    Quote mirza84 said: View Post
    hahaha !
    Nhe , mai phir aros paros me death ka keh deta tha.
    tum kia karte thay.
    main tu seedah kar deta tha.

  5. #53
    *Sahir* is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 06:06 AM
    Join Date
    24 Dec 2009
    Location
    IT.Dunya.Com
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    4,565
    Threads
    264
    Credits
    1,404
    Thanked
    398

    Quote paki_pisces said: View Post

    main tu seedah kar deta tha.
    Achi Sharing Kar Rahe hain app Dost Apny Past ki.. Bohat Shukria janab....

  6. #54
    paki_pisces's Avatar
    paki_pisces is offline Senior Member+
    Last Online
    21st December 2012 @ 06:03 PM
    Join Date
    25 Nov 2010
    Location
    Where Life Take Me
    Gender
    Male
    Posts
    1,959
    Threads
    8
    Credits
    0
    Thanked
    33

    Default

    Quote sahirali said: View Post

    Achi Sharing Kar Rahe hain app Dost Apny Past ki.. Bohat Shukria janab....
    mera waqiya dekha tha?

  7. #55
    Join Date
    24 Nov 2010
    Location
    Mein kya bolon
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    454
    Threads
    12
    Thanked
    21

    Default

    Quote paki_pisces said: View Post

    mera waqiya dekha tha?
    nahi

  8. #56
    *Sahir* is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 06:06 AM
    Join Date
    24 Dec 2009
    Location
    IT.Dunya.Com
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    4,565
    Threads
    264
    Credits
    1,404
    Thanked
    398

    Default

    Quote paki_pisces said: View Post

    main school ka kam naheen karta tah is liye janay say dar lagta tha
    Ji han Ap ka Waqia Be Parh lia hai... Nice

  9. #57
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Talking انقلاب قربانی سے ہی آتا ہے

    ☼نقلاب قربانی سے ہی آتا ہے☼

    !السلام علیکم
    اُمید ہیں سب اچھے ہونگے
    میرا بچپن تو کافی زیادہ یادوں سے بھرا ہوا ہے.اللہ کا کرم تھا اور اب بھی ہے
    اچھے والدین تھے.پیارے بہن بھائی ہیں.سب نے کھبی سچ پوچھیں تو بڑا ہونے ہی نہیں دیا تھا
    اور میں بھی بہت سادہ دل واقع ہوئی تھی اب بھی ہوں مگر تب بھولی قسم کی تھی اب تو اللہ کا شُکر ہے شعور ہے چیزوں کا
    خیر یہ بات کلاس فور کی ہے
    ہماری کلاس ٹیچر نے کہہ دیا کہ آ ج سے سب بچوں کی ہر مضمون کی ہوم ورک کاپیاں کلاس کی کاپیاں اور ہر مضمون کی رف کاپیاں
    بھی الگ الگ ہونگی.یہ صرف سکول والوں کا اپنے کاپیاں بچنے کا ایک بہانہ تھا.اور جیسا کہ سب جانتے ہی ہیں کہ ٹوٹل آٹھ مضمون تو ضرور ہوتے ہی ہیں
    میں نے یہ خبر آ کر گھر سُنا دی میرے بڑے بھائی کو سُن کر بہت غُصہ آیا کہنے لگے کہ
    مس کو پوچھنا کہ اتنا بھاری بیگ تمھارا باپ اُٹھا کر لائے گا
    میں بھائی کو غُصے میں دیکھ کر خاموش ہو گئی
    اگلے دن ٹیچر نے سب بچوں کی کاپیاں مانگی کلاس ورک کی الگ
    میری نا تھی اس لئے نہیں دی
    ?ٹیچر نے مجھے سٹاف روم میں بُلایا.میں چلی گئی.مس نے پوچھا کہ تماری کاپیاں نہیں ملی کیا بات ہے
    ?میں نے کہا ٹیچر وہ میرے بھائی نے کہا ہے کہ اتنا بھاری بیگ آپ کا باپ اُٹھائے گا
    مس کا چہرہ زرہ کیا پورے کا پورا ہی بدل گیا پاس بیٹھی دوسری ٹیچرز کی ذرہ ہنسی نکل گئی.میرے بھی دانت نمودار ہونے کی کوشش میں تھے کہ ایک
    ٹشش کی آواز آئی اور میرا گال اور کان ایک ساتھ گرم کر گئیں
    اُفففف جب ہوش آیا تو میں فرش پر پڑی تھی.مجھے اپنا قصور تو سمجھ میں نہیں
    آیا پر یہ بات سمجھ گئی تھی کہ اب میری شامت ہے.مس نے پورا ایک گھنٹہ سٹاف روم کے باہر کھڑا رکھا
    پھر اگلے روز بھائی صاحب سکول پہنچ گئے اور پرنسپل سے ساری تقریر کر ڈالی کہ
    آپ لوگ اپنی کاپیاں بیچنے کے لئے بچوں کو گدھا بنا رہیں ہیں
    کچھ ہوش کی دوا کریں.چلو جی پھر کیا تھا پھر وہ قانون جو نیا نیا نافظ ہوا تھا میرے تھپڑکھانے سے بدل گیا
    کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ انقلاب قربانی سے ہی آتا ہے
    ?آپ کیا کہتے ہیں

    پڑھنے کا شُکریہ
    سُلطانہ مُصطفیٰ
    Last edited by Sultana; 15th December 2010 at 04:49 PM.

  10. #58
    paki_pisces's Avatar
    paki_pisces is offline Senior Member+
    Last Online
    21st December 2012 @ 06:03 PM
    Join Date
    25 Nov 2010
    Location
    Where Life Take Me
    Gender
    Male
    Posts
    1,959
    Threads
    8
    Credits
    0
    Thanked
    33

    Default

    Quote Sultana said: View Post
    السلام علیکم
    اُمید ہیں سب اچھے ہونگے
    میرا بچپن تو کافی زیادہ یادوں سے بھرا ہوا ہے.اللہ کا کرم تھا اور اب بھی ہے
    اچھے والدین تھے.پیارے بہن بھائی ہیں.سب نے کھبی سچ پوچھیں تو بڑا ہونے ہی نہیں دیا تھا
    اور میں بھی بہت سادہ دل واقع ہوئی تھی اب بھی ہوں مگر تب بھولی قسم کی تھی اب تو اللہ کا شُکر ہے شعور ہے چیزوں کا
    خیر یہ بات کلاس فور کی ہے
    ہماری کلاس ٹیچر نے کہہ دیا کہ آ ج سے سب بچوں کی ہر مضمون کی ہوم ورک کاپیاں کلاس کی کاپیاں اور ہر مضمون کی رف کاپیاں
    بھی الگ الگ ہونگی.یہ صرف سکول والوں کا اپنے کاپیاں بچنے کا ایک بہانہ تھا.اور جیسا کہ سب جانتے ہی ہیں کہ ٹوٹل آٹھ مضمون تو ضرور ہوتے ہی ہیں
    میں نے یہ خبر آ کر گھر سُنا دی میرے بڑے بھائی کو سُن کر بہت غُصہ آیا کہنے لگے کہ
    مس کو پوچھنا کہ اتنا بھاری بیگ تمھارا باپ اُٹھا کر لائے گا
    میں بھائی کو غُصے میں دیکھ کر خاموش ہو گئی
    اگلے دن ٹیچر نے سب بچوں کی کاپیاں مانگی کلاس ورک کی الگ
    میری نا تھی اس لئے نہیں دی
    ?ٹیچر نے مجھے سٹاف روم میں بُلایا.میں چلی گئی.مس نے پوچھا کہ تماری کاپیاں نہیں ملی کیا بات ہے
    ?میں نے کہا ٹیچر وہ میرے بھائی نے کہا ہے کہ اتنا بھاری بیگ آپ کا باپ اُٹھائے گا
    مس کا چہرہ زرہ کیا پورے کا پورا ہی بدل گیا پاس بیٹھی دوسری ٹیچرز کی ذرہ ہنسی نکل گئی.میرے بھی دانت نمودار ہونے کی کوشش میں تھے کہ ایک
    ٹشش کی آواز آئی اور میرا گال اور کان ایک ساتھ گرم کر گئیں
    اُفففف جب ہوش آیا تو میں فرش پر پڑی تھی.مجھے اپنا قصور تو سمجھ میں نہیں
    آیا پر یہ بات سمجھ گئی تھی کہ اب میری شامت ہے.مس نے پورا ایک گھنٹہ سٹاف روم کے باہر کھڑا رکھا
    پھر اگلے روز بھائی صاحب سکول پہنچ گئے اور پرنسپل سے ساری تقریر کر ڈالی کہ
    آپ لوگ اپنی کاپیاں بیچنے کے لئے بچوں کو گدھا بنا رہیں ہیں
    کچھ ہوش کی دوا کریں.چلو جی پھر کیا تھا پھر وہ قانون جو نیا نیا نافظ ہوا تھا میرے تھپڑکھانے سے بدل گیا
    کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ انقلاب قربانی سے ہی آتا ہے
    ?آپ کیا کہتے ہیں
    hhhhhhhhhhhh

    آپ کی قربانی پر ہم آپ کے بہت مشکور ہیں۔

    اور اس واقعہ سے لگتا ہے کہ آپ کے پاس اور بھی بہت کچھ ہے جو آپ ہم سب سے شیئر کر سکتی ہیں۔

    so plz keep sharing
    I Don't Mind At All
    Because i love ITD

  11. #59
    *ESHA*'s Avatar
    *ESHA* is offline Advance Member+
    Last Online
    15th December 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    10,158
    Threads
    536
    Credits
    78
    Thanked
    164

    Default

    Quote sultana said: View Post
    السلام علیکم
    اُمید ہیں سب اچھے ہونگے
    میرا بچپن تو کافی زیادہ یادوں سے بھرا ہوا ہے.اللہ کا کرم تھا اور اب بھی ہے
    اچھے والدین تھے.پیارے بہن بھائی ہیں.سب نے کھبی سچ پوچھیں تو بڑا ہونے ہی نہیں دیا تھا
    اور میں بھی بہت سادہ دل واقع ہوئی تھی اب بھی ہوں مگر تب بھولی قسم کی تھی اب تو اللہ کا شُکر ہے شعور ہے چیزوں کا
    خیر یہ بات کلاس فور کی ہے
    ہماری کلاس ٹیچر نے کہہ دیا کہ آ ج سے سب بچوں کی ہر مضمون کی ہوم ورک کاپیاں کلاس کی کاپیاں اور ہر مضمون کی رف کاپیاں
    بھی الگ الگ ہونگی.یہ صرف سکول والوں کا اپنے کاپیاں بچنے کا ایک بہانہ تھا.اور جیسا کہ سب جانتے ہی ہیں کہ ٹوٹل آٹھ مضمون تو ضرور ہوتے ہی ہیں
    میں نے یہ خبر آ کر گھر سُنا دی میرے بڑے بھائی کو سُن کر بہت غُصہ آیا کہنے لگے کہ
    مس کو پوچھنا کہ اتنا بھاری بیگ تمھارا باپ اُٹھا کر لائے گا
    میں بھائی کو غُصے میں دیکھ کر خاموش ہو گئی
    اگلے دن ٹیچر نے سب بچوں کی کاپیاں مانگی کلاس ورک کی الگ
    میری نا تھی اس لئے نہیں دی
    ?ٹیچر نے مجھے سٹاف روم میں بُلایا.میں چلی گئی.مس نے پوچھا کہ تماری کاپیاں نہیں ملی کیا بات ہے
    ?میں نے کہا ٹیچر وہ میرے بھائی نے کہا ہے کہ اتنا بھاری بیگ آپ کا باپ اُٹھائے گا
    مس کا چہرہ زرہ کیا پورے کا پورا ہی بدل گیا پاس بیٹھی دوسری ٹیچرز کی ذرہ ہنسی نکل گئی.میرے بھی دانت نمودار ہونے کی کوشش میں تھے کہ ایک
    ٹشش کی آواز آئی اور میرا گال اور کان ایک ساتھ گرم کر گئیں
    اُفففف جب ہوش آیا تو میں فرش پر پڑی تھی.مجھے اپنا قصور تو سمجھ میں نہیں
    آیا پر یہ بات سمجھ گئی تھی کہ اب میری شامت ہے.مس نے پورا ایک گھنٹہ سٹاف روم کے باہر کھڑا رکھا
    پھر اگلے روز بھائی صاحب سکول پہنچ گئے اور پرنسپل سے ساری تقریر کر ڈالی کہ
    آپ لوگ اپنی کاپیاں بیچنے کے لئے بچوں کو گدھا بنا رہیں ہیں
    کچھ ہوش کی دوا کریں.چلو جی پھر کیا تھا پھر وہ قانون جو نیا نیا نافظ ہوا تھا میرے تھپڑکھانے سے بدل گیا
    کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ انقلاب قربانی سے ہی آتا ہے
    ?آپ کیا کہتے ہیں
    واقعی انقلاب قربانی سے ہی آتا ہے۔۔۔۔
    شکریہ شیئرنگ کیلئے

  12. #60
    Sanas's Avatar
    Sanas is offline Senior Member
    Last Online
    14th September 2018 @ 04:46 PM
    Join Date
    17 Dec 2009
    Location
    APNI HI DUNYA MAIN
    Gender
    Female
    Posts
    5,413
    Threads
    241
    Credits
    1,214
    Thanked
    721

    Default

    Quote Sultana said: View Post
    السلام علیکم
    اُمید ہیں سب اچھے ہونگے
    میرا بچپن تو کافی زیادہ یادوں سے بھرا ہوا ہے.اللہ کا کرم تھا اور اب بھی ہے
    اچھے والدین تھے.پیارے بہن بھائی ہیں.سب نے کھبی سچ پوچھیں تو بڑا ہونے ہی نہیں دیا تھا
    اور میں بھی بہت سادہ دل واقع ہوئی تھی اب بھی ہوں مگر تب بھولی قسم کی تھی اب تو اللہ کا شُکر ہے شعور ہے چیزوں کا
    خیر یہ بات کلاس فور کی ہے
    ہماری کلاس ٹیچر نے کہہ دیا کہ آ ج سے سب بچوں کی ہر مضمون کی ہوم ورک کاپیاں کلاس کی کاپیاں اور ہر مضمون کی رف کاپیاں
    بھی الگ الگ ہونگی.یہ صرف سکول والوں کا اپنے کاپیاں بچنے کا ایک بہانہ تھا.اور جیسا کہ سب جانتے ہی ہیں کہ ٹوٹل آٹھ مضمون تو ضرور ہوتے ہی ہیں
    میں نے یہ خبر آ کر گھر سُنا دی میرے بڑے بھائی کو سُن کر بہت غُصہ آیا کہنے لگے کہ
    مس کو پوچھنا کہ اتنا بھاری بیگ تمھارا باپ اُٹھا کر لائے گا
    میں بھائی کو غُصے میں دیکھ کر خاموش ہو گئی
    اگلے دن ٹیچر نے سب بچوں کی کاپیاں مانگی کلاس ورک کی الگ
    میری نا تھی اس لئے نہیں دی
    ?ٹیچر نے مجھے سٹاف روم میں بُلایا.میں چلی گئی.مس نے پوچھا کہ تماری کاپیاں نہیں ملی کیا بات ہے
    ?میں نے کہا ٹیچر وہ میرے بھائی نے کہا ہے کہ اتنا بھاری بیگ آپ کا باپ اُٹھائے گا
    مس کا چہرہ زرہ کیا پورے کا پورا ہی بدل گیا پاس بیٹھی دوسری ٹیچرز کی ذرہ ہنسی نکل گئی.میرے بھی دانت نمودار ہونے کی کوشش میں تھے کہ ایک
    ٹشش کی آواز آئی اور میرا گال اور کان ایک ساتھ گرم کر گئیں
    اُفففف جب ہوش آیا تو میں فرش پر پڑی تھی.مجھے اپنا قصور تو سمجھ میں نہیں
    آیا پر یہ بات سمجھ گئی تھی کہ اب میری شامت ہے.مس نے پورا ایک گھنٹہ سٹاف روم کے باہر کھڑا رکھا
    پھر اگلے روز بھائی صاحب سکول پہنچ گئے اور پرنسپل سے ساری تقریر کر ڈالی کہ
    آپ لوگ اپنی کاپیاں بیچنے کے لئے بچوں کو گدھا بنا رہیں ہیں
    کچھ ہوش کی دوا کریں.چلو جی پھر کیا تھا پھر وہ قانون جو نیا نیا نافظ ہوا تھا میرے تھپڑکھانے سے بدل گیا
    کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ انقلاب قربانی سے ہی آتا ہے
    ?آپ کیا کہتے ہیں

Page 5 of 12 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast

Similar Threads

  1. Yaden Teri
    By netwave in forum Roman Urdu Poetry
    Replies: 4
    Last Post: 17th March 2022, 06:13 AM
  2. Games Jin Se Bari Yaden Wabasta Hain
    By Fasih ud Din in forum Baat cheet
    Replies: 60
    Last Post: 5th February 2015, 11:21 PM
  3. >>>>ITDunya.....Koch purani yaden<<<<<<
    By Ijaz Farooq in forum Photo Gallery
    Replies: 13
    Last Post: 3rd February 2014, 08:05 PM
  4. Yaden to nahi Jaten.....Alwida 2010
    By myvoice in forum Happy New Year 2024
    Replies: 4
    Last Post: 31st December 2010, 04:13 PM
  5. 31 Dce 2007 Aur App ki yaden
    By phototech81 in forum Baat cheet
    Replies: 12
    Last Post: 4th January 2008, 09:55 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •