یہ کیا مسیلہ ہے۔ میں تھریڈ بنا رہا ہوں۔ جب اٹیچمنٹ اپلوڈ کرتا ہوں۔ تو وہ اپلوڈ ہو جاتی ہے مگر تھریڈ میں دکھایی نہیں دیتی؟
یہ کیا مسیلہ ہے۔ میں تھریڈ بنا رہا ہوں۔ جب اٹیچمنٹ اپلوڈ کرتا ہوں۔ تو وہ اپلوڈ ہو جاتی ہے مگر تھریڈ میں دکھایی نہیں دیتی؟
جیسے یہ تھریڈ دیکھیے۔
http://www.itdunya.com/showthread.ph...67#post2339467
ap ke complain note kr le gye ha.
kuch members ky sath ye issue aa rha ha mere terha. ap wait kry plz jald he apko update kr dya jaye ga.
shukarya.
Aij yeh prob note ke gaye hay,..............is per kaam jaree hay
Last edited by Afridi; 29th November 2010 at 12:37 PM.
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
آپ کے تھریڈ پر آپ امیج لوڈ کیجئے یعنی اٹیچمنٹ تو کیجئے میں چیک کرتا ہوں
ابھی تھریڈ چیک کیا اس میں امیج اٹیچ نہیں ہے
اور اس کے علاوہ فری امیج ہوسٹنگ پر کروا کر امیج کو لگا کرد یکھئے جلدی شکریہ
وہی مسلہ ہے۔
http://www.itdunya.com/showthread.ph...77#post2339577
فری امیج ہوسٹنگ کا طریقہ نہیں آتا۔
attachment testing
test 2
its done,...........team members please check and confirm
Bookmarks