بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے
میرے اتنے زیادہ تھریڈز تو نہیں تھے کیونکہ میں تقریباً دو مہینے آن لائن نہیں ہو سکا تھا..... لہٰذا میری ایک مہینے کی تین ہزار کے قریب پوسٹس اڑ گئیں...
ایک ہی تھریڈ بنایا تھا جو ری-پوسٹنگ پر آر بی ہو گیا.... اس لئے میں تو کوئی لنک نہیں دے رہا کیونکہ اب جو تھریڈ بنائے ہیں وہ سارے کے سارے نئے ہیں
شکریہ ہیکرز.....
اینڈ
سلطانہ سسٹر
ارے ارے..... آپ کو ہیکرز میں شمار نہیں کر رہا بلکہ اتنا اچھا تھریڈ ہمارے لئے بنانے پر شکریہ تو ادا کرونگا ہی ناں!
Bookmarks