Quote *esha* said: View Post
کیا حال ہیں ڈاکٹر صاحب ۔۔۔
سنائیں کیا بیت رہی ہے؟
ہمیں بھی موقع دیں۔۔۔۔۔
جی جی کیوں نہیں آپ کا انٹرویو بھی کرنا ہے وہ بھی ضائع ہوگیا نا تو آپ کو بھی موقع ملے گا بے فکر رہیں۔