مشہور نعت خواں قاری حنیف شاہد رامپوری کو شہید کر دیا گیا
؛
؛
ملک میں قانون نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہ گئی ہے
؛
شریف انسان اب کیا کرے؟
؛
؛
مشہور نعت خواں قاری حنیف شاہد رامپوری کو شہید کر دیا گیا
؛
؛
ملک میں قانون نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہ گئی ہے
؛
شریف انسان اب کیا کرے؟
؛
؛
بہت افسوس ناک صورت حال ہے
اللہ رحم کرئے یہ دھرتی اور کتنے بے گناہ انسانوں کے خون سے رنگین ہوگی؟؟؟؟
Inna Lillahe Wa Innaa Elahe Rajeoon... kal hee sms mil gaya tha is afsosnak saneha ka... yakeen he nahi aa raha tha... boht bari zyadtee hai... ab is mul mein ASHIQAN E MUSTAFA SALLALAHO ALEH WASSLAM ko bhi chun chun ker shaheed kia ja raha hai............... ALLAH tabah kare aise sangdil darindon ko
شکریہ
بہت ہی افسوس ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں جی صرف افسوس۔۔۔۔۔۔۔اور ہم کر بھی کیا سکتے ہیں؟؟؟؟
جب غیرت کو سرِ بازار نیلام کر دیا تو اب صرف افسوس ہی ہونے لگے تو وہ بھی غنیمت ہے۔
امام مھدی کے دوست اور دشمن کتاب کو آج سے میں نے پڑھنا شروع کر دیا ہے میں نے بہت عمدہ اور آج کی ضرورت کے حساب سے ایسے پایا۔ گزارش یہ کرنی تھی کہ اس طرح کی کتابیں شیئر کرتے وقت ان کی کولیٹی کو ضرور مدِ نظر رکھا کریں ۔
Agar ap m se koi Politics m a skta hi tu plz Politics m aain.Aur apne mulk ki lead karain.
PLEASE This country needs you...........
Bookmarks