وعلیکم السلام
آپ نے بہت ہی مفید باتیں پیش کی ہے...ویلڈن
جس پر عمل کرتے ہوئے واقعی میں بہترین ٹیوٹوریل بنائے جاسکتے ہیں...۔
Bohot khoob, very nice article
bohot information mili, aynda apki hidayaat pe zarur amal karenge,
jazakallah for sharing with us..
ویڈیو ٹٹوریل کا مجھے اور بہت سے ساتھیوں کو انتظار ہے گا۔ ایک درخواست یہ کرنی تھی جب ویڈیو ٹٹوریل بنائے تو ایک پی ایم کر دیجیے گا آگاہی کے لیے آج کل پڑھائی میں زرا مصروف ہوں ڈر ہے نکل نہ جائے۔ امتحانات سے فارغ ہوکر ایک ویڈیو ٹٹوریل بنانے کا ارادہ ہے ۔اردو زبان کی ترقی کے لیے۔ آپ دوستوں کی مدد اور رہنمائی کے ساتھ۔
nice
buhat achay Malik pagiiiiiiii
Bookmarks