وہ کونسا لفظ ہے جو ہمیشہ غلط پڑھا جاتاہے۔۔۔
وہ کونسا لفظ ہے جو ہمیشہ غلط پڑھا جاتاہے۔۔۔
جناب ممبر جی
غلط
ہی وہ لفظ ہے جو غلط ہی پڑھا جاتا ہے
اور سب اس کو صحیح ہی سمجھتے ہیں
کیونکہ غلط لفط ہونے میں تو صحیح ہی ہے پر پھر بھی پڑھا غلط ہی جاتا ہے
اور مطلب میں ٹھیک
سوال سیدھا ہے
اور جواب جلیبی کی طرح
ہاہاہاہاہاہا
غلط
تھریڈ بند کیا جاتا ہے
Bookmarks