السلام اعلیکم! طالبعلموں کے لیے ایک اچھے سے سوفٹ ویئر کے ساتھ حاضر ہوں
جو لوگ کمیسٹری پڑھتے ہیں اُنھیں دوری جدول یعنی پیریوڈک ٹیبل کا پتہ ہو گا یہ سوفٹ ویئر آپ کو سارے عناصر یعنی ایلیمنٹس کی مکمل تفصیل بتاتی ہے ساتھ میں ہر عنصر کی ایٹومک سٹرکچر ، بانڈنگ اور بہت سی چیزیں ہیں اس سوفٹ ویئر میں، سٹوڈنٹس اس کو ضرور استعمال کریں
Bookmarks