yar koi mujy yeh sub bata dy plzz
yar koi mujy yeh sub bata dy plzz
dost kehne ko tu website kehte hai lekin in mein bhi bahut si iqsaam hoti ahi
on ka kuch control yaha se hota hai
maslan aap ne koi site block karni hai wagaira
etna is ke baare mein mujhe bhi nnahi maloom magar jo ata tha wo bta diya shukria
بھائی یہ سب انٹرنیٹ کی آپشنز ہیں۔
اور جب آپ ان میں سے کیس پر کلک کرو گے تو نیچے ان کی تفصیل آ جاتی ہے۔
انٹرنیٹ استعمال کرنے کے لیے مخصوص لیول ۔ جس کو آپ اپنی مرصی سے بھی سیٹ کر سکتے ہو۔
اور آپ اس سیٹنگ میں مخصوص ویب سائٹ کو بولاک بھی کر سکتے ہیں۔ اور صرف اپنی پشندیدہ سائٹ بھی سلکٹ کر کے بس ان پر ہی ایکسیس کر سکتے ہو۔
Bookmarks