کسی بھی بچے کا سوتے میں ہنسنا کبھی کبھی ہوتا ہے
ایسے میں کیمرہ ہر بار پاس ہو یہ ضروری نہیں ایسے ویڈیوز اور تساویر میں کتنی محنت لگتی ہے
اس کا مجھے بہت اچھے سے پتا ہے
کیونکہ میں نے اپنے فیملی کے بہت سے بچوں کا فوٹو شوٹ کیا ہے
اور میں بھی کافی بار کتنے کتنے گھنٹے کیمرہ ہات میں رکھ کر ایسے موقعوں کا انتظار کرتی رہی ہوں
بہت اچھی ویڈیو ہے
اللہ بچے کو تندروستی دے اور نیک کرے
آمین
شئیرنگ کا شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Last edited by Sultana; 15th February 2011 at 11:41 AM.
hahaha
Cho Sweet
Walekum SAllam
mere pass utube or ******** may error show hota hai.
IT walon nay block kia hai..
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
واؤ ایمیزنگ۔۔۔
very nice
Bookmarks