Page 18 of 20 FirstFirst ... 8151617181920 LastLast
Results 205 to 216 of 236

Thread: یہ آواز کس کی ہے ۔۔ چیلنج

  1. #205
    Laiba Rani's Avatar
    Laiba Rani is offline Senior Member+
    Last Online
    14th July 2015 @ 01:07 PM
    Join Date
    25 Nov 2010
    Age
    28
    Gender
    Female
    Posts
    2,363
    Threads
    185
    Credits
    0
    Thanked
    280

    Default

    Quote Sultana said: View Post
    السلام علیکم
    اُمید ہیں سب اللہ جی کے کرم سے اچھے ہونگے
    انشاءاللہ
    جی
    میں نے ایسی آواز کو کوئی خاص مقصد سے تو نہیں سیکھا تھا
    بس ایسے ہی کھیل تماشے میں سیکھ لی تھی
    مگر نہیں جانتی تھی کہ یہ بھی ہنر ایک دن کام آجائے گا
    یہ بات آج سے کوئی تین سال پہلے کی ہے جب
    میرا فائنل تھیسز تھا ٹیکسٹائیل ڈیزائنگ کا
    میرا پروجیکٹ اپنے روم میں لگانے میں ایک دن لیٹ ہو گئی تھی
    ایکسٹرنل جیورر آئے ہوئے تھے
    اور میں کالج سے غائب تھی گھر پر تھی
    مطلب لیٹ ہو گئی تھی۔
    میرے ساتھ میری ایک سہیلی تھی
    سر کا کالج سے فون آرہا تھا موبائل پر
    کہاں ہو جلدی آؤ تمھارے سٹینڈ تک ہم لوگ آنے ہی والے ہیں
    دوست نے کہنا شروع کر دیا کہ سر وہ ہمارا رکشہ خراب ہو گیا ہے
    ہم آرہے ہیں
    وہ فون پر بات کر رہی تھی
    اور میں گاڑی چلا رہی تھی
    ساتھ ساتھ رکشے کی آواز نکال رہی تھی
    گاڑی کا شیشہ تھوڑا نیچے کر رکھا تھا تا کہ
    سہی ماحول بن جائے
    سہیلی نے کہا کہ
    سر اپ ایکسٹرا سوالات کر کے ہمارے روم تک آنے سے جیوررز کو روکے
    ہم بس ابھی آتے ہیں
    اس ساری بات کے دوران میں مسلسل رکشہ کے خراب ہو جانے کے سائونڈ ایفیکٹ دیتی رہی
    خیر ہم کالج وقت پر پہنچے میں نے فوراً اپنا سارا کام سیٹ کیا
    اور پانی پی کر
    جیوررز کے انے سے پہلے ریلاکس ہو گئی
    خیر
    اوور آل ایک بڑا مزے کا دن رہا
    اس بات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ کوئی بھی کام کا آنا
    یا ہُنر کا ہونا
    یا ٹیکنک کا آنا
    فضول نہیں
    کبھی نا کبھی اس کا استعمال ضرور ہو جاتا ہے
    شُکریہ
    nice very good aapi

  2. #206
    Skipper's Avatar
    Skipper is offline Advance Member
    Last Online
    12th November 2022 @ 02:46 AM
    Join Date
    20 Jun 2010
    Location
    Sheher-e-Quaid
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    8,859
    Threads
    103
    Credits
    1,092
    Thanked
    1161

    Default

    Quote sultana said: View Post

    وعلیکم السلام
    یہ واقعہ سن کر بہت اچھا لگا.. واقعی انسان کو ایسی چھوٹی چھوٹی چیزیں ہی وقت پر کام آتی ہیں، کوئی بھی ہنر رائیگاں نہیں جاتا.. لگتا ہے رکشے کی آواز ہمیں بھی سیکھنی پڑے گی تاکہ مشکل وقت میں کام میں لا سکیں.. جزاک اللہ

  3. #207
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote qamar khalid said: View Post
    واہ جی واہ کیا بات ہے آپ کی ۔لیکن آپ نے یہ کال کیا ہم لوگوں کو سنانے کے لیے رکارڈ کی تھی اور یہ شہزاد بھائی کے ہتے کیسے چڑھ گئی۔
    وہ ایک دن باتوں باتوں میں
    میں نے اس بات کا ذکر کر دیا تھا
    بھائی نے کہا اُن کو سُننی ہے
    تو میں نے ریکارڈ کر کے بھیج دی
    تھریڈ بن جائے گا
    یا
    اتنا پھیل جائے گا
    اس کا اندازہ نہیں تھا

  4. #208
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote sultana said: View Post
    السلام علیکم
    اُمید ہیں سب اللہ جی کے کرم سے اچھے ہونگے
    انشاءاللہ
    جی
    میں نے ایسی آواز کو کوئی خاص مقصد سے تو نہیں سیکھا تھا
    بس ایسے ہی کھیل تماشے میں سیکھ لی تھی
    مگر نہیں جانتی تھی کہ یہ بھی ہنر ایک دن کام آجائے گا
    یہ بات آج سے کوئی تین سال پہلے کی ہے جب
    میرا فائنل تھیسز تھا ٹیکسٹائیل ڈیزائنگ کا
    میرا پروجیکٹ اپنے روم میں لگانے میں ایک دن لیٹ ہو گئی تھی
    ایکسٹرنل جیورر آئے ہوئے تھے
    اور میں کالج سے غائب تھی گھر پر تھی
    مطلب لیٹ ہو گئی تھی۔
    میرے ساتھ میری ایک سہیلی تھی
    سر کا کالج سے فون آرہا تھا موبائل پر
    کہاں ہو جلدی آؤ تمھارے سٹینڈ تک ہم لوگ آنے ہی والے ہیں
    دوست نے کہنا شروع کر دیا کہ سر وہ ہمارا رکشہ خراب ہو گیا ہے
    ہم آرہے ہیں
    وہ فون پر بات کر رہی تھی
    اور میں گاڑی چلا رہی تھی
    ساتھ ساتھ رکشے کی آواز نکال رہی تھی
    گاڑی کا شیشہ تھوڑا نیچے کر رکھا تھا تا کہ
    سہی ماحول بن جائے
    سہیلی نے کہا کہ
    سر اپ ایکسٹرا سوالات کر کے ہمارے روم تک آنے سے جیوررز کو روکے
    ہم بس ابھی آتے ہیں
    اس ساری بات کے دوران میں مسلسل رکشہ کے خراب ہو جانے کے سائونڈ ایفیکٹ دیتی رہی
    خیر ہم کالج وقت پر پہنچے میں نے فوراً اپنا سارا کام سیٹ کیا
    اور پانی پی کر
    جیوررز کے انے سے پہلے ریلاکس ہو گئی
    خیر
    اوور آل ایک بڑا مزے کا دن رہا
    اس بات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ کوئی بھی کام کا آنا
    یا ہُنر کا ہونا
    یا ٹیکنک کا آنا
    فضول نہیں
    کبھی نا کبھی اس کا استعمال ضرور ہو جاتا ہے
    شُکریہ

    بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مکمل واقعہ شیئر کیا اور واقعی میں بہت پیارے انداز میں آواز ہوتی ہے پہلی بار میں بلکل رکشے ہی کی آواز لگتی ہے اور یہ جان کر بھی اچھا لگا کہ آپ نے کیسے اپنی آواز کا فائدہ اٹھایا۔۔۔ واقعی بسا اوقات ایسی آواز وغیرہ بھی فائدہ دی جاتی ہے

    یہ سب لکھتے ہوئے مجھے تو بے تحاشہ ہنسی آرہی ہے پتا نہیں آپ کو آرہی ہے کہ نہیں

  5. #209
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post

    بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مکمل واقعہ شیئر کیا اور واقعی میں بہت پیارے انداز میں آواز ہوتی ہے پہلی بار میں بلکل رکشے ہی کی آواز لگتی ہے اور یہ جان کر بھی اچھا لگا کہ آپ نے کیسے اپنی آواز کا فائدہ اٹھایا۔۔۔ واقعی بسا اوقات ایسی آواز وغیرہ بھی فائدہ دی جاتی ہے

    یہ سب لکھتے ہوئے مجھے تو بے تحاشہ ہنسی آرہی ہے پتا نہیں آپ کو آرہی ہے کہ نہیں
    بس کر دے کاکے

  6. #210
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote Sultana said: View Post

    بس کر دے کاکے

    کان پکڑ کر کے توبہ

  7. #211
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    kaka..?
    .

  8. #212
    darpan shanda's Avatar
    darpan shanda is offline Senior Member+
    Last Online
    18th February 2011 @ 10:40 PM
    Join Date
    17 Jan 2011
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    546
    Threads
    31
    Credits
    0
    Thanked
    23

    Default

    suspense bahut acha laga
    bahut khob end hogae is thread ki

  9. #213
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post

    کان پکڑ کر کے توبہ
    good

  10. #214
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote silentjan said: View Post
    kaka..?
    .
    so?

  11. #215
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Credits
    0
    Thanked
    1628

    Default

    then.?

  12. #216
    Skipper's Avatar
    Skipper is offline Advance Member
    Last Online
    12th November 2022 @ 02:46 AM
    Join Date
    20 Jun 2010
    Location
    Sheher-e-Quaid
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    8,859
    Threads
    103
    Credits
    1,092
    Thanked
    1161

    Default

    yes!

Page 18 of 20 FirstFirst ... 8151617181920 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 25
    Last Post: 2nd March 2012, 05:37 PM
  2. یاہو مسنجر کے فیچر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    By I T DUNYA in forum Ask an Expert
    Replies: 4
    Last Post: 1st December 2011, 08:19 PM
  3. Replies: 16
    Last Post: 17th November 2011, 10:51 PM
  4. یہ ٹیلی فون آپ کا چہرہ شناس ہے۔۔
    By *Tamraiz* in forum General Mobile Discussion
    Replies: 12
    Last Post: 11th November 2011, 07:53 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 4th June 2009, 04:29 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •