یہ آواز حلق سے نکالی گئی ہے
جب میں چھوٹا تھا تو میں نے بھی ایسی آواز نکالنا سیکھی تھی،
اس میں ایسا کرتے ہیں کی اپنی گردن کو پیچھے کی طرف کر کے، مطلب منہ کو آسمان کی طرف کر کے کچھ اس طرح سے آواز نکالی جاتی ہے کہ رکشے کے جیسے لگتی ہے،
جہاں تک پہنچانے کا تعلق ہے تو مجھے تو شہزاد بھائی کی ہی لگ رہی ہے
آہوووووووو
آپ سب کو ایک بات بتا ؤ گا کہ میں نے یہ آواز کیسے پہچانی
مگر پہلے شہزاد بھائی یا سلطانہ سسٹر کا ریپلائے آنے دیں
شائد کو ئی شارپ مائنڈ بتا دے کہ میں نے کیسے آواز پہچانی
oye
koi shehzad bhai ko tu bolaooo
Bookmarks