.
.
اللہ باری تعالیٰ سے انتہائی دل کی گہرائی سے اپ کے والد ماجد کے لئے دُعا گو ہوں
اللہ اُن کو آپ کی ہر خوشی دیکھنا نصیب کرے
صحت کامل عطا کرے
اور اپنی پسند کی راہ پر مزید چلنے کا موقعہ عطا کرے
آمین
ثم آمین
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
اللہ رب العزت احمر بھائی کے والد محترم کو صحت کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے اور انھیں اولاد کی ساری خوشیاں دیکھنے کو نصیب فرمائے ۔ آمین
اللہ باری تعالیٰ احمر بھائی کے والد محترم کو صحت کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے۔ آمین
Allah Tala se dua he ke Ahmar bhai ke walid ko shifa e kamila wa ajila ata farmaey..AMin
allah tala unko achi sehat ata farma day.
Allah un ko sihat ata farmaye.. ameen
"I just don't care if anyone doesn't like me!
because i was not put on earth to entertain anyone"
اللہ پاک سے دعا ہے کہ احمر بھائی کے والد محترم کو شفائے کاملہ عطا کرے، اور انکو صحت یاب فرمائے۔
ٓامین
Allah rabbul izzat se dua hai Allah ahmar bhai ke walid sahib ko shifa dai aur unhe sehat ata farmaaye.. Allah ap ko shifaa e kamila o ajila nasib farmaye.. Aameen..
Bookmarks