Last edited by Sultana; 26th April 2011 at 09:17 PM.
ٹینں ٹینں ٹیں ٹینں
ٹینں ٹینں ٹیں ٹینں
ارے کیا ہوا
شادی کی شہنائی بجارہی ہوں
کیونکہ شادی کے خوبصورت جال میں جہاں اورنگزیب اور بڑے بڑے تورم خان پھنس گئے
وہاں ہمارے موڈریٹر بھائی
اُستادجی بھی پھنس گئے
جی یہ حسین واردات
یکم ایپریل کو ہوئی
جب ہمارے فورم کی دُنیا اندھیروں میں تھی
اور جناب کے دل میں خوشیوں کے لڈو اور قمقومے جگمگا رہے تھے
بھائی صاحب آپ کو یہ حسین سفربہت بہت مبارک ہو
اُمید ہے ہماری بھابھی اپنے ساتھ کوئی بیلنے اور موسلے جیسے ہتھیار نہ لائی ہونگی
اگر لائی ہیں تو آپ نہایت قسمت والے واقع ہوئے ہیں
کیونکہ ایسے ہتھیار وہی ساتھ لاتی ہیں جو امورخانہ داری میں ماہر ہوتی ہیں
اللہ آپ کی جُوڑی سلامت رکھے
اور آپ کو اچھی زندگی دے
اور ہماری بھابھی کی مہارت سے آپ کو نوازے
ارے
کھانا پکانے وغیرہ کی
آمین
آپ کو ایک بار پھر سے بہت بہت مبارک ہو
سُلطانہ مُصطفیٰ
Last edited by Sultana; 27th April 2011 at 06:29 PM.
Last edited by Sultana; 27th April 2011 at 06:38 AM.
وعلیکم السلام
ارے استاد جی
میں بھی کہوں اب وہ پہلے جیسی گھن گرج کیوں نہیں یہ تو وجہ ہے
ارے واہ
بہت بہت مبارکاں بھائی
ویسے یہاں اب یہ فیصلہ کرنا ہے کہ مٹھا ئی کھلائے گا کون
وہ کھانے والوں کی فکر مت کرنا استاد جی
بندہ تابعدار ہے اس کے لیئے
نوٹ :۔ بندے سے مراد اپنے نیٹ رائیڈر بھائی ہیں
mubarak ho bhai jaan aap ko bohat bohat.... Allah aap ko mazeed khushiyon se nawazay...AMEEN
oh haan!!! mithayi ka to bhool hi gaya ....
buhut mubaraik ho.
ہو جی بہت بہت بہت مبارک ہو استاد جی کو میری طرف سے بھی
ماشااللہ اب معلوم ہوگا استاد جی کو آٹے اور دال کا بھائو
جو کہ پہلے ہی مہنگائی کی وجہ سے ہم غریبوں کے ہاتھوں سے
نکلا جارہا ہے ہی ہی ہی ہی
بہت بہت بہت مبارک ہو
اللہ آپ کی جُڑی سلامت رکھے
Bookmarks