پیارے ممبرز السلام علیکم،،۔۔
دوستوں جیسا کہ آپ کے علم میں ہے۔۔کہ کچھ مسائل کی وجہ سے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کا سرور چینج کیا گیا تھا،۔۔سرور چینج کرنے کے دوران کچھ تھریڈز کے آٹیچمنٹ صحیح طرح کاپی نہیں ہو سکی ہے۔۔ جس کی وجہ سے ان تھریڈز میں آٹیچمنٹ شو نہیں ہو رہی ہے۔۔۔
اس مسئلے کو ہم نے حل کرنے کی کوشش کی،۔۔ لیکن کامیاب نہ ہو سکیں۔۔اب چونکہ ان اٹیچمنٹ کی تعداد اتنی زیادہ نہیں کے ہم اس کو نئے سرے سے کر لیں۔۔ لہذا منیجمنٹ نے فیصلہ کیا کے ایسے تمام تھریڈز کو ری سائکل بن کے ایک محصوص سیکشن میں موو کر لیں۔۔۔ جن کی اٹیچمنٹ کاپی نہیں ہو سکی ہے۔۔۔
اگر کسی بھی ممبر کے پاس اپنے اس تھریڈ ز کی جس کی آٹیچمنٹ کاپی نہیں ہو سکی ہے۔ اس کے اٹیچمنٹ کا بیک اپ ہو۔۔ تو وہ اس کی پرانی آٹیچمنٹ کو ری موو کر کے نئے اٹیچمنٹ اپلوڈ کر سکتا ہے۔۔۔اگر وہ اپنے تھریڈ کو ایڈیٹ نہ کر پائے تو وہ اپنے تھریڈز کے اٹیچمنٹ کسی بھی سپر موڈریٹز یا سیکشن موڈریٹرز کو فراہم کر کے اپنے تھریڈز کو اپڈیٹ کروا سکتا ہے۔۔

تمام موڈریٹرز، سپرموڈریٹرز ایکسپرٹ وغیرہ سے ری کوئسٹ ہے۔۔۔۔ کہ ایسے تھریڈز کو جن کی آٹیچمنٹ شو نہیں ہو رہی ہو کو ری سائکل بن کے محصو ص سیکشن میں موو کر لیں۔۔ تاکہ اگر بعد میں ممبر اٹیچمنٹ فراہم کریں تو ان کو آسانی کے ساتھ واپس کیا جا سکیں۔۔۔ لیکن کائنڈلی موو کرنے سے پہلے یقین کر لیں۔۔۔ کہ اس کے آٹیچمنٹ میں ہی مسلہ ہے۔۔ اور اٹیچمنٹ نئے سرور میں کاپی نہیں ہو سکی ہے۔۔۔
اس کو چیک کرنے کے لئے اگر پوسٹ میں ایڈیٹ بٹن پر کلک کیا جائے۔۔ اور ایڈوانس میں جا کے۔ اس کے آٹیچمنٹ کو نئے ونڈو میں اوپن کیا جائے۔۔
تو اوپن ہونے کی بجائے اگر وہ اسطرح
Warning: fopen([path]/attachments/2/95414.attach) [function.fopen]: failed to open stream: No such file or directory in [path]/attachment.php on line 283
کا ائیر میسج دے تو اس کا مطلب ہوگا کہ وہ آٹیچمنٹ کاپی نہیں ہوئی ہے۔۔


اس کے علاوہ کچھ ممبرز کے
Avatar
اور پروفائل پیکچر بھی کاپی نہیں ہو سکیں ہے۔۔ جن کو ممبر خود یوزر سی پی سے صحیح کر سکتا ہے۔۔۔ اور اپنے لئے نئے
Avatar
اور پروفائل پیکچر اپلوڈ کر سکتا ہے۔۔

یہ تھریڈ آپ سب کے انفارمشن کے لئے لکھی جا رہی ہیں۔۔