Page 10 of 16 FirstFirst ... 78910111213 ... LastLast
Results 109 to 120 of 183

Thread: نئے ایڈمن عثمان ریاض کے ساتھ ذرا جان پہچان

  1. #109
    libran's Avatar
    libran is offline Advance Member
    Last Online
    18th August 2023 @ 02:28 AM
    Join Date
    23 Jul 2010
    Location
    always in dream
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    2,935
    Threads
    101
    Credits
    1,164
    Thanked
    153

    Default

    gud thread .......gud awnsers by usman bhai

  2. #110
    libran's Avatar
    libran is offline Advance Member
    Last Online
    18th August 2023 @ 02:28 AM
    Join Date
    23 Jul 2010
    Location
    always in dream
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    2,935
    Threads
    101
    Credits
    1,164
    Thanked
    153

    Default

    baqii sawalaat ke jawabaat ke liye next magazine kharedain ...shukria

  3. #111
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام

    میں بھی کہوں مجھے یہاں سے یہ کیسی کیسی آوازیں آرہی ہیں۔
    خبردار سسٹر سلطانہ جو یہ کہا آدم بو آدم بو
    جی نہیں ایسی آوازیں نہیں ۔ ایسی آوازیں آرہی ہیں جیسے کسی کو شکار کر لیا ہو ۔ارےےےے یہ تو ہمارے عثمان صاحب ہیں واہ جی واہ۔

    جناب عالی:۔ کیا مجھے بھی سوالات پوچھنے کی اجازت ہے؟
    السلام علیکم بھائی
    جی بھائی آپ کو تو میری شریف عادت کا پت اہی ہو گا
    میں چھوٹے معصوم جانداروں کا شکار نہیں کرتی
    اس لئے
    ہممم
    ہممم
    سمجھ گئے نا؟

  4. #112
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote shajee waqar said: View Post


    aap batayein.... Main koi rishtadari nahi nikaaloon ga!
    یہ بات سمجھنے کے لئے آپ کو میرا انٹرویو سمجھنا پڑے گا

    اور سمجھنے کے لئے پڑھنا

  5. #113
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote usman riaz said: View Post
    حصہ سوئم

    اس فورم پر کیسے آنا ہوا؟یعنی اتنی بڑی تبدیلی جیسے رونما ہوئی ہم سب کو بھی بتائیں
    کو نسی بڑی تبد یلی
    ??

    فورم کی کونسی بات سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے؟
    ممبرز فورم کی بہتری کے لیے نہایت مخلص ہیں

    ابھی تک آپ نے جتنا بھی فورم وزٹ کیا ہے کس کے کام کو بہتر پایا؟
    ٹیم میں شامل تمام ممبرز کا کام بہترین ہے

    موجودہ ٹیم سے مطمئین ہیں؟
    ٹیم کے کام سے مطمئن ہوں ؛ پوری ٹیم لگن کے کام کرتی ہے

    فورم پر کیا تبدیلی رونما کرنا چاہیں گے؟
    اس بارے میں ابھی سوچ و بچار جاری ہے


    آپ کس سیکشن میں کام کو زیادہ سراتے ہیں؟
    تمام سیکشنز میں اچھا کام ہورہا ہے؛ " آسک این ایکسپرٹ" اور" اردو کورسسز "سے زیادہ متا ثر ہوں

    آپ کا کیا خیال ہے کہ رینک لائن میں تبدیلی لانی چاہیئے کچھ اور رینک اوپشن کھول کے؟
    فورم میں اس قسم کی کوئی بھی تبدیلی ٹیم ممبرز کےساتھ مشاورت کے بعد کی جائے گی

    میرے کام میں جو کمی پاتے ہیں بتا سکتے ہیں؟
    ماشااللہ؛ آپ اچھا کام کر رہی ہیں
    شُکریہ جوابات کے لئے
    تو لیجئے معزز ممبران
    اب آپ لوگ ا جائیے

  6. #114
    Teeayk's Avatar
    Teeayk is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2016 @ 04:57 PM
    Join Date
    23 Oct 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    862
    Threads
    27
    Credits
    1,052
    Thanked
    52

    Default

    Quote Usman Riaz said: View Post

    بندہ حاضر ہے ؛ آپ سوالات کیجیے


    ماشااللہ.
    کیا وضع داری پائی ہے.
    ابھی اس کا بھی علاج ہو جائے گا.
    آنے دو کسی مجاہد کو


  7. #115
    qarihassan's Avatar
    qarihassan is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2021 @ 11:42 PM
    Join Date
    27 Apr 2009
    Location
    Madinah Monawwr
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,570
    Threads
    111
    Credits
    1,271
    Thanked
    582

    Default

    dua hy Allah mujhy b is azem kar e kher men hissa leny ki tofeeq aata farmen....




    sab bolo


    Ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeen

  8. #116
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote qarihassan said: View Post
    dua hy allah mujhy b is azem kar e kher men hissa leny ki tofeeq aata farmen....




    Sab bolo


    ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeen
    ثم آمین
    ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن

  9. #117
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    عثمان بھائی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا

    جزاک اللہ

  10. #118
    Teeayk's Avatar
    Teeayk is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2016 @ 04:57 PM
    Join Date
    23 Oct 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    862
    Threads
    27
    Credits
    1,052
    Thanked
    52

    Default

    Next!

  11. #119
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    ت
    انٹرویو کے جوابات تین حصے ایک ہی جگہ جمع کردئیے
    مجھے مشکل ہوئی ڈھونڈنے میں تو سوچا کہ ممبرز کو آسانی رہے


    برادر عثمان بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر ماشااللہ
    اللہ پاک نظر بد سے بچائیں اور ترقی عطا فرمائیں آمین


    Quote Usman Riaz said: View Post
    السلام علیکم ؛ حصہ دوم کے ساتھ حاضر ہوں



    کیا ابھی بھی آپ کچھ پڑھ رہیں ہیں؟پڑھ رہے ہیں تو کیا؟
    آج کل تو آئی ٹی دنیا سے ہی فرصت نہیں ملتی ؛ یہی پڑھتا رہتا ہوں


    آپ کاتعلیمی دور کیسا تھا؟
    تعلیمی دور اچھا گزرا.؛ سکول کے دن اب بھی یاد آتے ہیں .

    تعلیمی دور کی کوئی تازہ یاد ہم سب سے شئیر کریں
    سکول کےزمانہ میں ایک دفعہ ہی کلاس میں پوزیشن آئی تھی ؛ وہ دن کبھی نہیں بھول سکتا


    آپ جو آج ہیں وہی بننا چاہتے تھے یا پہلے کوئی اور ارادہ تھا اور نہیں بن پائے؟تفصیلات سے آگاہ کریں
    الحمداللہ ؛ جو آج ہوں وہی سوچا تھا اور اس میں مزید بہتری کے کوشاں ہوں

    آپ کیسی شخصیت کے مالک ہیں؟
    خاموش طبع

    زیادہ دوست بناتے ہیں یا بس بن جاتے ہیں؟
    اس دوستی میں ضرور کوئی ذاتی مفاد چھپا ہوتا ہے جو آپ سوچ کر بناتے ہیں اس لیے دوست بنا ئے نہیں جاتے ؛ بن جاتے ہیں.

    اپنی کچھ پسند ناپسندکے بارے میں بتائیں

    کھانا
    دال ماش بہت پسند ہے

    کونسارنگ پسند ہے؟
    سفید

    کونسا کھیل؟
    کرکٹ

    کیسا موسم؟
    بہار


    بقیہ انشا اللہ آئندہ شمارے میں ؛
    Quote Usman Riaz said: View Post

    آپ کا اسم گرامی کیا ہے؟
    محمد عثمان ریاض

    آپ کے نام کا مطلب کیاہے؟
    عثمان کے لغوی معنی تغدار "شتر مرغ کی قسم کا ایک پرندہ" ہیں ؛ تیسرے خلیفہ کا نام بھی عثمان تھا

    گھروالے پیارسے کیاکہہ کربلاتے ہیں؟
    شانی

    آپ کی تاریخ پیدائش کیاہے؟
    26اگست1989

    کیا سٹارز یعنی بُرج پر یقین رکھتے ہیں؟
    قسمت کا فیصلہ خدا کے ہاتھ میں ہے - یقین نہیں رکھتا

    آپ کے والد محترم کیا کرتے ہیں؟
    والد محترم ریٹائڑد نیشنل سیو نگ آفیسر ہیں - آج کل کاروبار کرتے ہیں .

    اور آپ کیا کرتے ہیں؟
    میں بچپن سے ہی ویب ڈویلپمنٹ فیلڈ میں ہوں اور اپنےاس مشغلے کو پیشے میں تبدیل کر لیا ہے

    گھر میں سب سے زیادہ ڈر کس سے لگتا ہے؟
    ڈرکسی سے نہیں لگتا ؛ البتہ سب کی دل سے عزت کرتا ہوں

    کس سے سب سے زیادہ ڈانٹ پڑی ہے؟
    گھر میں سب پیار کرتے ہیں .

    آپ کتنے بہن بھائی ہو؟
    2 بہنیں اور 2 بھائی

    آپ کونسے نمبر پر ہیں؟
    گھر میں سب سے چھوٹا ہوں .

    گھر میں آپ کی کتنی سُنی جاتی ہیں؟
    بس نہ ہی پوچھیں


    آپ کی تعلیم کیاہے؟
    بی ایس ' کمپیوٹر سائنس


    بقیہ انشا اللہ آئندہ شمارے میں ؛


    Quote Usman Riaz said: View Post
    حصہ سوئم

    اس فورم پر کیسے آنا ہوا؟یعنی اتنی بڑی تبدیلی جیسے رونما ہوئی ہم سب کو بھی بتائیں
    کو نسی بڑی تبد یلی
    ??

    فورم کی کونسی بات سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے؟
    ممبرز فورم کی بہتری کے لیے نہایت مخلص ہیں

    ابھی تک آپ نے جتنا بھی فورم وزٹ کیا ہے کس کے کام کو بہتر پایا؟
    ٹیم میں شامل تمام ممبرز کا کام بہترین ہے

    موجودہ ٹیم سے مطمئین ہیں؟
    ٹیم کے کام سے مطمئن ہوں ؛ پوری ٹیم لگن کے کام کرتی ہے

    فورم پر کیا تبدیلی رونما کرنا چاہیں گے؟
    اس بارے میں ابھی سوچ و بچار جاری ہے


    آپ کس سیکشن میں کام کو زیادہ سراتے ہیں؟
    تمام سیکشنز میں اچھا کام ہورہا ہے؛ " آسک این ایکسپرٹ" اور" اردو کورسسز "سے زیادہ متا ثر ہوں

    آپ کا کیا خیال ہے کہ رینک لائن میں تبدیلی لانی چاہیئے کچھ اور رینک اوپشن کھول کے؟
    فورم میں اس قسم کی کوئی بھی تبدیلی ٹیم ممبرز کےساتھ مشاورت کے بعد کی جائے گی

    میرے کام میں جو کمی پاتے ہیں بتا سکتے ہیں؟
    ماشااللہ؛ آپ اچھا کام کر رہی ہیں

  12. #120
    golden pearl's Avatar
    golden pearl is offline Senior Member+
    Last Online
    13th March 2012 @ 10:16 PM
    Join Date
    07 Dec 2010
    Location
    khabon may
    Age
    38
    Gender
    Female
    Posts
    289
    Threads
    6
    Credits
    1,065
    Thanked
    14

    Default

    gud answer

Page 10 of 16 FirstFirst ... 78910111213 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 19
    Last Post: 20th December 2015, 12:05 PM
  2. Replies: 17
    Last Post: 9th May 2011, 08:50 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 9th January 2010, 06:24 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •