Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 18

Thread: اسامہؒ شہید ہیں ہلاک ہوئے میڈیا کے زندیق

  1. #1
    MOHAMMEDIMRAN's Avatar
    MOHAMMEDIMRAN is offline Senior Member+
    Last Online
    17th September 2016 @ 11:52 AM
    Join Date
    19 Dec 2008
    Posts
    2,722
    Threads
    161
    Credits
    1,056
    Thanked
    313

    Default اسامہؒ شہید ہیں ہلاک ہوئے میڈیا کے زندیق

    صلیب کے پجاری.. دین ِ محمد کی اینٹ سے اینٹ بجانے کا عزم لئے، مسلم سرزمین میں دندناتے پھرتے صلیبی نائٹ.. پوپ اربن دوئم، رچرڈ شیردل اور سینٹ لوئس ix کی ذریت.. بش اور اوباما کے سپاہی.... عالم اسلام کی دھڑکن، جہاد کی پہچان، غیرت کی رمز، جراُت کی زبان، بسالت کی داستان، عزم کی چٹان، عالم صلیب کو تن تنہا للکارنے والے اللہ کے شیر اسامہ بن لادنؒ کو خاک اور خون میں نہلا کر اُس کی میت کو مچھلیوں کی خوراک بننے کیلئے سمندر میں پھینک کر قہقہہ لگاتے ہیں.... اور ہمارا ’مسلم میڈیا‘، خوشی میں مست، تقاضا کر رہا ہے کہ ہم اسکے ’دوستوں‘ کی اِس تاریخ ساز کامیابی پر تالیاں بجائیں اور عالم صلیب کی اِس تاریخی خوشی پر باغ باغ ہو کر دکھائیں! کافروں کے چہرے پر کیا خوشی ہوگی جو اِن منافقوں کے چہروں پر دیکھی گئی! پاکستان کی سیاسی تاریخ میں گھٹیا سے گھٹیا اور بے دین سے بے دین مقتول کو ’شہادت‘ کا منصب عطا کر ڈالنے والے ابلاغیات کے لال بجھکڑ، خوشی سے چیخ چیخ کر کہہ رہے تھے ’اسامہ بن لادن ہلاک کر دیا گیا‘۔ ’مارا گیا‘۔ ’ختم ہو گیا‘۔ ’ہسٹری بن گیا‘۔ گویا کسی کو ”شہادت“ کا تمغہ اور کسی کو ”ہلاکت“ کا ٹکہ دینا اِنہی دین دشمنوں کا اختیار ہے! عالم اسلام کے سینے پر مونگ دلنے والے اور ہمارے مابین صلیب کی ابلاغی جنگ لڑنے والے ففتھ کالمسٹ ٹولے کو پہچانئے۔ دو ملتوں کی اِس جنگ میں افواجِ صلیب کے ایک نہایت عظیم پوائنٹ سکور کرنے پر خوشی کے شادیانے بجانے والے یہ مسلم نام بردار آخر کون ہیں؟

    سنو! اسامہؒ کو اُسکے رب نے شہادت دی ہے، اُسکی سب سے بڑی خواہش! اُسامہؒ کی وہ خواہش جس کی تلاش میں وہ پچھلی تین دہائیوں سے افغانستان کے پہاڑوں میں مارا مارا پھرتا رہا ہے۔ اُسامہؒ کا وہ مہنگا ترین شوق جس کیلئے وہ اپنا ارب پتی آرام و تعیش چھوڑ کر کوہ ہندوکش کی چوٹیوں پر پچھلے تیس سال سے فاقے کاٹتا رہا ہے۔ عالم عرب کے شہزادے کی وہ ”مانگ“ جس کیلئے اُس نے خراسان کی سب وادیاں چھان ماریں۔ ”شہادت“۔ دنیا سے خون میں لت پت ہو کر دیدارِ خداوندی کے سفر پر روانہ ہونا۔ زخموں سے چور چور ہو کر دربارِ خداوندی میں حاضر ہونا۔ اپنا انگ انگ کٹا کر خدا کے روبرو جانا.... صرف وہ ایک جملہ بولنے کیلئے کہ جب خدا پوچھے کہ اسامہ تیرا یہ حال کیونکر ہوا، روئے زمین کے میڈیا نے تیری لاش پر اس قدر اونچا قہقہہ کیوں لگایا، تیری موت پر شیاطین ِ عالم کے چہروں پر صدیوں کی خوشی کیوں دیکھی گئی اور صلیبی دنیا میں خاص تیری ہی موت پر اس قدر شادیانے کیوں بج اٹھے؟.... تو اُسکے لبوں پر یہ خوبصورت جواب ہو: ”خدایا سب تیرے لئے، تیرے دین کی خاطر“....! ”شہادت“، اسامہؒ کی سب سے بڑی اور سب سے مہنگی آرزو۔ اُسکا مالک اُسکی یہ آرزو پوری کئے بغیر کیسے رہنے دیتا؟

    کفار نے سید الشہداءحمزہؓ کی جی بھر کر بے حرمتی کی، تو رسول اللہ ﷺ نے اسی بات کو حمزہؓ کے حق میں جیتی جاگتی شہادت ٹھہرایا۔ فرمایا: لو لا أن تجد صفیة فی نفسہا لترکتہ حتیٰ یحشرہ اللہ من بطون السباع والطیر (سیر أعلام النبلائ، باب سیرة حمزةؓ) ”اگر مجھے صفیہؓ کے دکھ کا ڈر نہ ہوتا تو میں اس کو یونہی چھوڑ دیتا، یہاں تک کہ اللہ اُس کو درندوں اور چیلوں کے پیٹوں سے اٹھا کر زندہ کرتا“۔.... اسامہ تجھے شہادت مبارک ہو! حمزہ رضی اللہ عنہ کو تو قبر مل گئی تھی؛ تجھے اللہ قیامت کے روز مچھلیوں کے پیٹ سے اٹھائے گا!

    اسامہ! صدیوں کے بعد، تو ہمارے لئے وہ شخصیت تھی جس نے ہمارے بچوں کے سینوں میں جہاد کی مشعلیں جلائیں! اسامہ! تو نے عالم اسلام میں اس قدر مشعلیں جلا دیں کہ صلیب کی رات ہم پر بے اثر ہونے لگی! بخدا، یہ کوئی چھوٹی رات نہ تھی! تیرے دم سے امت کی گود پھر ہری ہوئی! مائیں پھر اپنی آغوش میں مجاہدوں کو لوریاں دینے لگیں! کفر کے شبستانوں میں کھلبلی مچی! امت کی رگوں میں زندگی کی رمق دوڑی! دیکھ! آج جہاد کا سورج پوری آب و تاب کے ساتھ طلوع ہو رہا ہے! اسکی کرنوں کی تمازت سے کہنہ سال یہودی لرزہ بر اندام ہے! صلیبیں ٹوٹنے لگیں! سرمایہ داری کی سانسیں اکھڑنے لگیں!.... اور وہ ضرب لگانے کا وقت آ پہنچا جس کے بعد عالم اسلام فی الحقیقت آزاد ہو گا!

    اسامہ بن لادن....! ہماری تاریخ کا وہ خوبصورت ترین سبق، جس نے ’ٹیکنالوجی‘ کا غرور خاک میں ملایا۔ اسامہ بن لادن....! ایک سپریم پاور کے مقابلے میں ایک بے سر وسامان مردِ مجاہد! دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے طاقتور فوج کے مقابلے میں فقط ایک اللہ کا شیر.... اور دو عشرے تک یہ مقابلہ جاری رہتا ہے! اسامہ بن لادن....! اللہ پر توکل کی جیتی جاگتی مثال جس نے دنیا بھر کے بے یقینوں کو دو عشرے تک ورطہ ٔ حیرت میں ڈال کر رکھا اور مادیت کے تجزیہ کاروں کو مسلسل خاک چٹوائی!

    اور ابھی نصرٌ من اللہ وفتحٌ قریبٌ کی جو صورت افق پر بننے جا رہی ہے، وہ تو ان شاءاللہ دنیا کو حیران ہی کر دے گی۔ روکنے والے زور لگا کر تھک ہار چکے، اُنکی معیشت کا بھرکس نکل چکا۔ دنیا کا دوسرا سپرپاور ہاتھی دھڑام سے گرنے کو ہے۔ ’جیش اسامہ‘ کو روکنے والا اب کوئی نہیں!

    اے اہل اسلام! صدیوں بعد ایک ایسی تاریخ ساز شخصیت اگر آپکے اپنے دور میں رونما ہوئی ہے تو اُسکو پوری شان سے الوداع کیجئے۔ عالم کفر کو پیغام دیجئے کہ یہ ملت اپنے شہیدوں کی قدر کرنا جانتی ہے۔ آئیے صلیبی دنیا کو پیغام دیں کہ اِس امت کے مجاہد لاوارث نہیں۔ دنیا کے سب انصاف پسندوں کو پیغام دیں کہ امت اسلام دنیا کی امن پسند ترین قوم ہے؛ جب تک کوئی اِسکے ساتھ چھیڑ خوانی نہ کرے یہ خوامخواہ اُسکی جان کی دشمن نہیں ہو جایا کرتی، مگر یہ استعمار جو ڈیڑھ سو سال سے ہمارے گھروں میں اودھم مچاتا ہے دنیا کا وحشی ترین درندہ اور تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکو اور جہان کا سب سے بڑا رہزن ہے۔ ساٹھ سال سے ہمیں فلسطین میں لہو لہان کر رہا ہے اور پوری قوم کو بے خانماں کر رکھا ہے۔ یہ صلیب بردار، ہمارے دین کا دشمن ہے اور ہماری دنیا کا ڈکیت۔ ہمارے عقیدے کا بیری اور ہمارے وسائل کا نقب زن۔

    ذرا باہر نکلئے اور امریکہ کے اس چرب زبان صدر کو پیغام دیجئے کہ وہ عالم اسلام کی بجائے کسی اور کو بے وقوف بنائے۔ اُسے بتائیے عالم اسلام جاگ چکا ہے اور اُسکے اِس اعلان کو کہ ’اُسکی جنگ اسلام کے خلاف نہیں‘ خندہ ٔ استہزاءکے لائق جانتا ہے۔ عالم اسلام کو یہ ’سمجھانے‘ کی ضرورت نہیں کہ صلیب کی افواج پچھلے دو سو سال سے عالم اسلام کی کس ’مصلحت‘ کی خاطر اس کے گھروں میں دندناتی پھرتی ہیں۔ اُس پر واضح کر دیجئے، ”اسامہ بن لادن“ اُسکے اِس استعمار کے خلاف تاریخ اسلام کا نیا روشن باب ہے۔ وائٹ ہا ؤس کے اِس عہدیدار کو بتا دیجئے، امت کے مجاہدوں کے خلاف مسلم معاشروں کو بڑھکانے اور بیوقوف بنانے کا دور بیت چکا اور یہ امت اُس کی گوری تاریخ کا کالا چہرہ پوری طرح دیکھ چکی۔ ایسی چرب تسلیوں سے یہ امت ’ریڈ انڈین‘ بننے والی ہے اور نہ افریقہ سے پکڑے ہوئے غلاموں کی منڈی۔

    پوری امت اِس سمندر برد کر دیے جانے والے مجاہد کا غائبانہ جنازہ ادا کرے اور پاکستان میں ممکنہ امریکی پیشقدمی کو موت کا پیغام دے۔
    Sallallahu Alaa Muhammed, Sallallahu Alaihi Wasallam..

  2. #2
    Teeayk's Avatar
    Teeayk is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2016 @ 04:57 PM
    Join Date
    23 Oct 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    862
    Threads
    27
    Credits
    1,052
    Thanked
    52

    Default


  3. #3
    Frnd 4 all's Avatar
    Frnd 4 all is offline Senior Member+
    Last Online
    4th June 2012 @ 06:46 PM
    Join Date
    07 May 2011
    Age
    34
    Gender
    Female
    Posts
    37
    Threads
    1
    Credits
    945
    Thanked
    5

    Default

    JazakAllah

  4. #4
    imran_haseeb is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd February 2019 @ 08:21 PM
    Join Date
    08 Jul 2009
    Location
    Gujrat, (Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    27
    Credits
    0
    Thanked
    12

    Default

    Allah aap ko jaza_e_khair de

  5. #5
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    is hawale se humne 1 sms bhi jari kia tha jo kuch hee der mein poore mulk mein phaila Alhumdollila....

  6. #6
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    کیسا عالم اسلام
    اور کیسا جاگنا
    خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے مسلم اُمہ

  7. #7
    MOHAMMEDIMRAN's Avatar
    MOHAMMEDIMRAN is offline Senior Member+
    Last Online
    17th September 2016 @ 11:52 AM
    Join Date
    19 Dec 2008
    Posts
    2,722
    Threads
    161
    Credits
    1,056
    Thanked
    313

    Default

    Aap sab saathiyon ki DUAON aur replies ka behad shukriya

  8. #8
    pakhtoon's Avatar
    pakhtoon is offline Senior Member+
    Last Online
    20th November 2012 @ 11:37 AM
    Join Date
    09 Feb 2006
    Location
    Pakistan
    Posts
    300
    Threads
    31
    Credits
    1,000
    Thanked
    2

    Default

    mashalha . ap ne jo lekha hai ,......bahot acha lekha hai...maghar jab tak hamare ye beghirat hukamran mujood ho, pakistan aur islam duno he kamzor hongy..hamari dua hai k alaha in hukamrano se nijath dalay..............ameen
    میری طرف سے تمام ممبرز کو بہت بہت دعا سلام

  9. #9
    imani9009's Avatar
    imani9009 is offline Senior Member
    Last Online
    26th November 2017 @ 08:40 PM
    Join Date
    14 Dec 2008
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    687
    Threads
    67
    Credits
    0
    Thanked
    226

    Default

    INSHALLAH, Usama ka mission jari rahe ga.
    [IMG]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic31663_2.gif[/IMG]

  10. #10
    MOHAMMEDIMRAN's Avatar
    MOHAMMEDIMRAN is offline Senior Member+
    Last Online
    17th September 2016 @ 11:52 AM
    Join Date
    19 Dec 2008
    Posts
    2,722
    Threads
    161
    Credits
    1,056
    Thanked
    313

    Default

    Quote pakhtoon said: View Post
    mashalha . ap ne jo lekha hai ,......bahot acha lekha hai...maghar jab tak hamare ye beghirat hukamran mujood ho, pakistan aur islam duno he kamzor hongy..hamari dua hai k alaha in hukamrano se nijath dalay..............ameen
    Quote imani9009 said: View Post
    INSHALLAH, Usama ka mission jari rahe ga.
    Zaroor inshaALLAH
    Shukriya dosto

  11. #11
    udaas sahil 1 is offline Member
    Last Online
    31st August 2012 @ 06:03 PM
    Join Date
    17 Dec 2010
    Age
    52
    Gender
    Male
    Posts
    37
    Threads
    11
    Thanked: 1

    Default

    لیکن آپ یہ ضرور دیکھیں کہ پاکستان میں لوگ ہیں جو اسامہ بن لادن کو شہید ماننے کے لیے تیار نہیں ہیں کیونکہ ان کے خیال میں اسامہ بن لادن شہید کے زمرے میں نہیں آتا ہے۔ اس کا خطاب ت"انٹرنیشنل ٹیررسٹ" یعنی کہ "عالمی دہشت گرد" کا تھا

  12. #12
    Khani's Avatar
    Khani is offline Advance Member
    Last Online
    5th May 2023 @ 03:07 PM
    Join Date
    31 Mar 2009
    Posts
    6,936
    Threads
    634
    Credits
    1,323
    Thanked
    799

    Default

    Quote udaas sahil 1 said: View Post
    لیکن آپ یہ ضرور دیکھیں کہ پاکستان میں لوگ ہیں جو اسامہ بن لادن کو شہید ماننے کے لیے تیار نہیں ہیں کیونکہ ان کے خیال میں اسامہ بن لادن شہید کے زمرے میں نہیں آتا ہے۔ اس کا خطاب ت"انٹرنیشنل ٹیررسٹ" یعنی کہ "عالمی دہشت گرد" کا تھا
    logo ko gumrah na karein. Osama shaheed ko International terrorist kehney waley America or America ke ghulam hai App phelay bi apni ini harkaton ki waja se banned ho chukey hai.apni harkaton se baaz ah jayein tu acha hai

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 8th April 2013, 06:08 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 2nd September 2012, 11:25 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 26th June 2012, 10:47 AM
  4. Replies: 15
    Last Post: 19th September 2011, 10:26 PM
  5. Replies: 6
    Last Post: 11th May 2010, 02:47 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •