وعلیکم السلام
وعلیکم السلام
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
welcome here....umeed hai aap ka yahan bohat acha waqt guzre ga aur aap bhi apne bhai ki tarah yahan achi achi sharings se humain sikhatay rahein gay!
Brother Azaz You are Warmed Welcome
and Silent Bhai Nice to Know About your Brother
WSLM::
welcoem g welcome.....
اعزاز خان آپ کو آئی ٹی دنیا پر خوش آمدید
امید ہے انشا اللہ تعالی ہم آپ کی صلاحیتیوں سے
اور آپ آئی ٹی دنیا کے ممبرز کی صلاحیتیوں سے
مستفید ہونگے انشا اللہ تعالی شکریہ آئی ٹی دنیا جوائن کرنے کا
آئی ٹی دنیا پر سفارش نہیں چلتی چھوٹے بھائی
یہ بچہ کتنا ہونہار اور باصلاحیت ہے وہ ایک الگ بات ہے
لیکن ماشااللہ اس کی جو سب سے خاص بات ہے یعنی آپ کے بھائی
اعزاز خان کی جیسا کہ آپ نے بتایا حافظ قرآن ہے تو یہ تمام صلاحیتوں اور
ٹیکنالوجی پر سب سے بھاری صلاحیت ہے ماشااللہ
اللہ پاک نظر بد سے بچائیں اور دین و دنیا دونوں میں اس بچے
کو کامیابی عطا فرمائیں آمین ثم آمین
Welcome to itdunya
Welcome To itdunya
Bookmarks