میں پاکستان سے ہوں
اور بلکل بھی فضول خرچ نہیں ہوں
اور نہ ہی کنجوس
بس ضرورت ہو تو چیز خرید لیتی ہوں
اور خام خواہ پیسے برباد ہر گز نہیں کرتی
میں اس رپوٹ کو نہیں مانتی
ji Sultana ye koi zaruri to nhi k PAK ki har khatoon aap jaisi ho .... aap jaisi khawateen ab smjo nayaab ho rhi hai .... mere khayal mai is ki sab se bari wajh Dikhlawe ka jazba hai...... pasnd apni apni .. soch apni apnii
میں پاکستان سے ہوں
اور بلکل بھی فضول خرچ نہیں ہوں
اور نہ ہی کنجوس
بس ضرورت ہو تو چیز خرید لیتی ہوں
اور خام خواہ پیسے برباد ہر گز نہیں کرتی
میں اس رپوٹ کو نہیں مانتی
ویسے بات تو پرسنٹیج کی ہوتی ہے۔۔
حکومت تو وہی کرتا ہے جس کے ووٹ زیادہ ہوں۔۔۔
اب دیکھتے ہیں کہ کتنے لوگ اس بات کو مانتے ہیں
Bookmarks