WA ALAIKUM ASSALAM...JazakALLAH bhai... download karta hoon abhi and ap ne boht acha Thread banaya... umeed hai hamarey dost is thread se bharpoor istefada karen ge.... (wese roohaniyat aur wazaeyf per mere paas Books hain jin mein LUTF UL LATEEF waghera sarr e fehrist hai but ye bhi download karta hoon )
جزاک اللہ فصیح بھائی جو بُک آپ کے پاس ہے
اسے براہ کرم ہم ممبرز کے لئے شیئر کرائیے
اور جب بھی شیئر کرائیں مجھے اس کا لنک ضرور بھیجئے گا
بھائی بہت بہت شکریہ آپ بُک پڑھ لیجئے
اس کے بعد آپ کے ایک اور بھرپور رائے کا انتظار رہے گا
کتاب کے بارے میں تاکہ میرا یہ تھریڈ آپ کے کنفرمیشن ریپلائے سے
معتبر ہوجائے دیگر ممبران کی نظروں میں جزاک اللہ خیرا
net per boht c sites per hai... and shaeud yaheen is section mein kisi ne share ker di ho.. anyways main khud kar donga ya kisi sathi ko keh donga INSHALLAH..
ye hai uska title page and 1 link
http://deen-e-haneef.*************/20...ul-lateef.html
and main ap wali book download kar ke INSHALLAH mutalan karun ga sath sath,, 1 bar nahi kar sakta bec busy hoon studies mein bhi.. leken zaroor karun ga INSHALLAH
(بھائی یہ کتاب بہت اچھی ہے......ازراہ کرم مزید اسی طرز کی کتب کی بھی تشہیر کیجئے و السلام (شکریہ
پلیز اس کتاب کو بھی ضرور پڑھئے گا ،یہ کتاب عنایت اللہ کی بہترین کتب میں سے ہے،صلیبی جنگوں کے موضوع پر.....
آن لائن پڑھنے کیلئے :
"گوگل پر "کتاب گھر داستان ایمان فروشوں کی لکھئے
سب سے پہلا لنک کھولیں ..
اس کے پانچ حصّے ہیں ......آپ صرف پہلی جلد کی پہلی داستان ہی پڑھ لیں ..........آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ یہ کِس قسم کی کتاب ہے۔۔۔
موجودہ نسل کے ذوق کے اِعتبار سے یہ ناول کی صورت میں لکھی گئی ہے
جنہیں ناول پڑھنے سے نفرت ہے وہ بھی اس کو ضرور پڑھیں کیونکہ یہ ایک منفرد انداز سے لکھی گئی ہے .....جو آپ کے رونگٹے کھڑے کر دے گی .......نوٹ:اس کتاب کی بنیاد "قاضی بہاءالدین" کی لکھی گئی سرگزشت ہے جو کہ صلاح الدین یّبی کا دوست تھا ...
nice
good
jazakallah bro. bohat achi sharing hey bas isi tarah achi achi shairngs kartey raheen aur hameen shukria ka moka bhi....kush raheen
Bookmarks