Quote shehzad iqbal said: View Post
ہم بھی وہاں موجود تھے ۔۔۔۔۔۔

واہ کیا بات ہے

ویسے کل چھ تاریخ تھی چاند کی

شیئر کرنے کا شکریہ

کوئی بات نہیں شہزاد بھائی اگرکل چود ہویں کی رات نہیں تھی توکیا ہوا جی
کچھ دنوں کے بعد توہوگی نہ ،جب چود ہیں کی رات ہوتواس کے دوسرے دن
یہ پوئٹری پڑھ لیجیے گا
گریٹ شیئرنگ کے لیے شکریہ