بھائی ہوسکتا ہے کہ موبائل ورژن میں یہ آپشن آتا ہو
بہرحال اگر آپ کمپیوٹر سے کنکٹ ہونگے تو پھر آپ کو
نیچے دئیے ہوئے اسکرین شاٹ کو دیکھ لیجئے اس طرح کرنا ہوگا
کسی بھی مخصوص ریپلائے کے لئے یعنی جیسے کہ میں نے آپ
کو ہی اپنا ریپلائے دینا ہے تو سلیکٹ کرلیا
Quote
کا آپشن اور اس بٹن کو استعمال کرنے پر آپ اس ہی مخصوص
ممبر کے ریپلائے کو سلیکٹ کرکے جواب دے سکتے ہیں
اور پوسٹ ریپلائے کے لئے تھریڈ پر اپنے ریمارکس یا
کمنٹس وغیرہ دے سکتے ہیں شکریہ امید ہے آپ کا
مسئلہ حل ہوجائے گا
مزید رہنمائی کے لئے اسکرین شاٹ دیکھئے
Bookmarks