Naif said:
السلام علیکم
ماشاءللہ!!
بہت ہی شاندار اور عمدہ فیصلہ ہے انتظامیہ کا
یقینا اسکپر بھائی اس عہدے کے مستحق ہیں
اسکپر بھائی میری طرف سے ایک وڈی ساری مبارکباد قبول کریں
بہت خوشی ہوئی آپکو اس رینک پر دیکھ کر
اوراب آتے ہیں اپنے مطلب کی بات کی طرف ۔۔۔۔
پارٹی شارٹی کا کیا سین ہے آ؟؟
بہرحال !!!
اللہ کرے آپکی ترقی کا سفر یونہی جاری و ساری رہے ۔ آمین
وعلیکم السلام
آمین
بہت شکریہ جی مبارکباد کا چھری بھائی
اور دعوت کا تو سین یہ ہے کہ پہلے پاکستان اور پھر کراچی تشریف لاؤ۔
دعوت وغیرہ سب ہوجائے گا۔
یا پھر میرے سعودیہ آنے کا انتظار کرو
Bookmarks