Quote skipper said: View Post

وہ آگئے نا تو سب کو تیل لینے بھیج دینگے۔۔
مطلب کہ ان کے آنے کو بعد کون یہاں جرات کرے گا۔۔
اس لیے ان کے آنے سے پہلے حساب کتاب کرلیں۔۔۔
تو ٹھیک ہے
سب سوالوں کے جواب جتنی جلدی ہو سمیٹ لو مطلب جرح کر لو
کہیں پیرو مرشد حاضر نہ ہو جائیں
ایک سوال کے جواب میں جناب نے ارشاد فرمایا ہے ک
تعلیمی دور کی کوئی یاد تازہ نہیں کرنی
کیسے کرے گے
وہ ماسٹر صاحب کے ڈنڈے
کون یاد کرنا پسند کرتا ہے