السلام علیکم - میرے دوستو آج میں آپ کے لیے لایا ہوں شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر رحمتہ اللہ علیہ کا ایک رسالہ جس کا نام ہے آئینہ محمدی -- ماشاءاللہ بہت ہی زبردست اور قیمتی رسالہ ہے-- آج ہی سکین کیا اور شئیر کر رہا ہوں تاکہ تمام دوست استفادہ کر سکیں-
میری طرف سے اسے رمضان المبارک کا تحفہ بھی سمجھیں-- ساتھ ساتھ دوسرے اہم ترین سلسلے بھی شئیر کرنے کی حتی المقدور کوشش کروں گا-- دعائوں میں اس بھائی کو یاد رکھیں-- مجھے آپ سب کی دعائوں کی ضرورت ہے-- اللہ آپ سب کو خوش رکھے -- آمین
اور یہاں سے آپ اسکو کتابی شکل میب ڈائونلوڈ بھی کر سکتے ہیں--
http://www.mediafire.com/?s4wc161w9ynidwt
Bookmarks