الحمد للہ میں نے تمام مضامین پر فی الحال ایک سرسری نظر ڈالی ہے
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ اور آسان انداز میں حضرت مولانا نے تمام بنیادی عقائد اور ضروری باتوں کا احاطہ کرلیا ہے
اس کو ایک عام سے عام بندہ بھی سمجھ سکتا ہے۔۔۔ اور تقریبا تمام باتیں ایسی ہے جو متفق علیہ ہے
میں تمام ممبرز سے درخواست کرتا ہوں کہ اس کو ایک بار ضرور پڑھیں۔۔ اور غور سے پڑھیں
اس کو پڑھنے کے بعد اپنا محاسبہ بھی کرلیں۔۔اور ہوسکے تو ان عقائدواعمال کو اپنی زندگیوں میں داخل کرنے کی کوشش کریں
ان شاء اللہ اس سے ہمارے عقائدواعمال درست ہوجائیں گے
اللہ تعالی عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔۔۔آمین
Bookmarks